وی او اے نیوز — آب و ہوا کی تبدیلی پر اقوام متحدہ کی سب سے طویل کانفرنس اتوار کے روز میڈرڈ میں ختم ہو گئی جس میں شریک ممالک نے اگلے سال کاربن گیسوں کے اخراج میں مزید کمی کرنے کے وعدے تو کیے لیکن اہم شعبوں میں واضح فیصلوں کا اعلان ملتوی کر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عراق: ‘امریکی فوجیوں کے اڈوں پر باغیوں کے حملے روکے جائیں’
ویب ڈیسک — امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے فوجی اڈوں پر حملے روکیں جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں۔ یہ بات پیر کے روز عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ اس قبل امریکہ مزید پڑھیں
مسلم ممالک اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کرانے میں ناکام رہے: ایردوان
ویب ڈیسک — ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسلامی ممالک کی ‘کوالالمپور سمٹ’ جاری ہے۔ کانفرنس میں اسلامی ملکوں کی تنظیم (او آئی سی) کے 57 میں سے 20 ملکوں کے نمائندہ وفود شریک ہیں۔ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم یہاں اس مزید پڑھیں
برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ اسپتال میں داخل
واشنگٹن — ملکہ الزبتھ کے 98 سالہ شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کو جمعہ کے روز اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق پرنس فلپ کو شاہی ڈاکٹر کے مشورے پر معمول کے معائنے کیلئے اسپتال میں داخل کیا مزید پڑھیں
اشرف غنی دوسری بار افغان صدارتی الیکشن میں کامیاب
کابل:افغان الیکشن کمیشن نےافغانستان کے عام انتخابات کےنتائج کا اعلان کردیا ہےجس کے مطابق اشرف غنی نے 50.64 فیصد ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے 28 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق اشرف غنی نے مجموعی مزید پڑھیں
نامزد لبنانی وزیراعظم کا ماہرین پر مشتمل حکومت بنانے کا اعلان
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے نامزد وزیر اعظم حسان دیاب نے ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے ماہرین پر مشتمل حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اس سلسلے میں سابق وزیر اعظم سعد حریری سے بھی ملاقات کی۔
چین اور امریکا کے صدور کا ٹیلی فون پر رابطہ‘ تجارتی سمجھوتے پر گفتگو
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی،جس میں دونوں سربراہوں نے رواں ماہ ہونے والے تجارتی سمجھوتے کے پہلے مرحلے کو خوب سراہا۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق صدر شی نے کہا کہ سمجھوتے سے چین اور امریکا دونوں کو مزید پڑھیں
امریکا: مسلمان خاتون کا حجاب اتارنے پر سوا لاکھ ڈالر ہرجانہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ایک مسلمان خاتوں کا زبردستی حجاب اتارنے والے فوٹو گرافر کو عدالت نے سزا سنادی۔ وفاقی عدالت نے ریاست منی سوٹا کی رامسے کاؤنٹی کے خلاف دائر مقدمے میں عابدہ شائف الکادی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ایک لاکھ 20ہزار ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
بھارتی سائبر سکیورٹی چیف بھی آئی ایس پی آر کے گن گانے لگا
نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سائبر سیکورٹی چیف نے کہا ہے کہ بیانیے کی جنگ جیتنے کے لیے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سیکھا جائے۔ اطلاعات کی جنگ میں پاکستانی ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات کو وزن دیا جاتا ہے۔بھارتی سیکورٹی ادارے پاکستانی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں
مودی کی جان کو شدید خطرات ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
نئی دہلی( آن لائن )بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جان شدید خطرے میں ہے اور ان پر کسی بھی وقت حملہ کیا جاسکتا ہے،اس حوالے سے ان کی سیکورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا دعوی کر رہا ہے کہ نریندر مودی پر حملہ آنے والے 2 مزید پڑھیں