او آئی سی کی بیت المقدس میں برازیل کے تجارتی دفتر کھولنے کے اعلان کی مذمت

جدہ(اے پی پی)اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) نے برازیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی دفتر کھولنے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیرقانونی اقدام سے تعبیر کیا ہے،بیان میں کہا گیا ہے کہ برازیل کی حکومت کی طرف سے القدس کے حوالے سے تاریخی موقف کوتبدیل کرنا، بین الاقوامی قوانین مزید پڑھیں

حماس دہشت گرد نہیں، حمایت جاری رہے گی‘ ترک وزارت خارجہ

انقرہ (صباح نیوز)ترکی نے باور کرایا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ حماس قومی دھارے میں رہتے ہوئے فلسطینی کی آزادی کی جدو جہد کررہی ہے‘ ترکی حماس کی حمایت جاری رکھے گا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی مزید پڑھیں

پاکستان مذہبی آزادی کے حوالے سے دوبارہ خصوصی نگرانی کی فہرست میں شامل

واشنگٹن —  امریکہ نے ایک بار پھر برما، چین، اریٹریا، ایران، شمالی کوریا، پاکستان ، سعودی عرب، تاجکستان اور ترکمانستان کو خصوصی تشویش کے حامل ملکوں کی فہرست میں شامل کیا ہے، جہاں میسر مذہبی آزادی پر سوالیہ نشان اٹھائے جاتے ہیں۔ یہ اقدام سال 1998ء کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

سینیٹ میں صدر ٹرمپ کو بری الذمہ قرار دیے جانے کا واضح امکان

واشنگٹن —  صدر ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دونوں شقوں کی ایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد جمعرات کے روز کانگریس کے رہنماؤں نے سینیٹ میں ہونے والی سماعت کے بارے میں غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ امریکی آئین کے مطابق، ایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد سینیٹ کو اس سلسلے میں باقاعدہ ٹرائل مزید پڑھیں

امریکی خلائی کمان، 738 ارب ڈالر کے دفاعی بل کی منظوری

واشنگٹن —  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز ایک بل پر دستخط کر کے اسے قانون کی شکل دے دی، جس کے تحت اسپیس فورس تشکیل دی جائے گی جب کہ زچگی اور نومولود بچے کی ابتدائی دیکھ بھال کے لیے وفاقی ملازمین کو 12 ہفتے کی معاوضے کے ساتھ چھٹی کی سہولت مزید پڑھیں

اکرم شیخ کے گھر سے چوری، ’باز نہ آئے تو پھر آئیں گے‘

اسلام آباد —  پاکستان کے معروف قانون دان اور سنگین غداری کیس میں پہلے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کے گھر میں نامعلوم مسلح افراد داخل ہوئے۔ پولیس کے مطابق گھر میں داخل ہونے والے افراد ڈاکو تھے جو 6 لاکھ روپے کی نقدی، موبائل، قیمتی گھڑیاں اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ صحافی حامد مزید پڑھیں

جنید حفیظ کو انصاف نہیں ملا، سوشل میڈیا پر تبصرے

واشنگٹن —  پنجاب کے شہر ملتان میں قائم بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی کے ایک وزیٹنگ پروفیسر جنید حفیظ کو توہین مذہب کے جرم میں سزائے موت سنائے جانے کے بعد یہ معاملہ ایک بار بھر عالمی میڈیا کا موضوع بن گیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس فیصلے پر تبصرے جاری ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں مزید پڑھیں

‘پرویز مشرف کو سزائے موت دینا ممکن نہیں’

لاہور —  ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ”پاک فوج اپنے سابق آرمی چیف کو کسی بھی قیمت پر سزائے موت نہیں ہونے دے گی”۔ وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں یاد کہ 2007 کی ایمرجنسی لگائے جانے سے متعلق کابینہ مزید پڑھیں

کشمیر پر تنقید: بھارتی وزیر خارجہ نے امریکی قانون سازوں سے ملاقات منسوخ کر دی

ویب ڈسک —  بھارت کے وزیر خارجہ نے امریکی قانون سازوں کی جانب سے ایک خاتون رکن کانگرس کو ملاقاتی ٹیم سے نکالنے کے مطالبے سے انکار کے بعد کانگریس کے سینئر ارکان کے ساتھ اپنی ملاقات منسوخ کر دی ہے۔ قانون ساز خاتون نے کشمیر پر بھارتی حکومت کی پالیسیوں پر نکتہ چینی کی مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں کامیابی، سری لنکا کو 264 رنز اور پاکستان کو تین وکٹیں درکار

ویب ڈیسک —  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل مکمل ہو گیا ہے۔ کھیل کے اختتام تک سری لنکا کے دوسری اننگز میں 212 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ سری لنکا کو میچ کے آخری روز جیت کے مزید پڑھیں