اسرائیلی کمپنی نے پاکستانی سرکاری حکام کے واٹس ایپ ہینگ کیے،برطانوی اخبار

لندن(صباح نیوز)برطانوی اخبار گارڈین کی ایک خبر کے مطابق رواں برس کے اوائل میں اسرائیلی کمپنی این ایس او کی بنائی گئی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے کم از کم 2 درجن پاکستانی سرکاری حکام کے موبائل فونز کو نشانہ بنایا گیا ہے،یہ واضح نہیں کہ اس حملے میں کون ملوث ہے لیکن خدشہ ہے مزید پڑھیں

ایتھنز ،کمرے میں گیس ہیٹر کی وجہ سے دم گھٹنے سے 4 پاکستانی جاں بحق

ایتھنز( آن لائن )یونان کے دارالحکومت ایتھنزمیں کمرے میں گیس ہیٹر کی وجہ سے دم گھٹنے سے 4 پاکستانی جاں بحق ہو گئے ا،انہوں نے سردی کی شدت سے بچنے کے لیے رات کو کمرے میں آگ جلائی ہوئی تھی ،2 نوجوان کا تعلق موضع ہیل،ایک کا موضع نند پور۔اور چوتھے نوجوان کا تعلق موضع مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں صورتحال تشویشناک‘ مظاہروں میںشدت‘ ہلاکتیں 22ہوگئیں

سری نگر،نئی دہلی،واشنگٹن،ٹورنٹو(اے پی پی+ صباح نیوز+آن لائن)مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں صورتحال تشویشناک‘ مظاہروں میںشدت‘ ہلاکتیں 22 ہوگئیں۔مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مسلط کر دہ فوجی محاصر ہ ہفتے کو 139ویں روز بھی جاری ر ہاجس کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں اور لداخ خطوں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں غیر مزید پڑھیں

پاکستان کو شرکت نہ کرنے پر مجبور نہیں کیا‘ سعودی سفارتخانہ۔ عمران خان سے مل کر امت کی فلاح کا منصوبہ بنایا تھا‘ مہاتر محمد

اسلام آباد، کوالالمپور (نمائندہ جسارت+آن لائن +صباح نیوز)پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے ایک سرکاری بیان جاری کیا ہے۔ہفتے کو جاری کیے جانے والے اس بیان میں سفارت خانے کی جانب سے تُرک صدر رجب طیب اردوان کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو کوالالمپور مزید پڑھیں

مودی پر کسی بھی وقت حملہ ہو سکتا ہے‘ بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی( آن لائن )بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جان شدید خطرے میں ہے اور ان پر کسی بھی وقت حملہ کیا جاسکتا ہے،اس حوالے سے ان کی سیکورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا دعوی کر رہا ہے کہ نریندر مودی پر حملہ آنے والے 2 مزید پڑھیں

پاکستان کو سہ ملکی مجوزہ ٹی وی چینل منصوبے سے الگ کر دیا گیا

ترکی اورملائیشیا قطر کے ساتھ مل کر چینل بنائیں گے‘ کوالالمپور سمٹ کا اعلامیہ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو سہ ملکی مجوزہ ٹی وی چینل منصوبے سے الگ کر دیا گیا ہے۔کوالالمپور سمٹ کے اعلامیے کے مطابق ترکی اور ملائیشیا کے علاوہ قطر مل کر چینل بنائیں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دورہ مزید پڑھیں

پرتشدد واقعات میں اضافہ بھارت میں مسلح جھڑپیں، پولیس فائرنگ سے ہلاکتیں 14 ہوگئیں

متنازع شہریت ترمیمی بل قانون کیخلاف احتجاج کا دائرہ پورے بھارت میں پھیل گیا، پولیس 1200 سے زائد افراد کو حراست میں لے چکی ہے مودی حکومت کی جانب سے اکثر بڑے شہروں میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی، اس کے باوجود مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مزید پڑھیں

امریکی اخبار نے بھی بھارت کے شہریت قانون کی شدید مذمت کردی

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنے ایڈیٹوریل مراسلے میں بھارت کے نئے شہریت کے قانون کی مذمت کردی۔ غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق امریکی اخبار کے ایڈیٹوریل میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وادی کو یونین کے ساتھ الحاق کرنے اور آسام میں20لاکھ مسلمانوں کو ریاست سے محروم کرکے مزید پڑھیں

پاکستان پر دباؤ کے متعلق ترک صدر طیب ایردوان کا بیان سعودی عرب نے مسترد کردیا

اسلام آباد: ملائیشیا سمٹ میں وزیراعظم عمران خان کے شرکت نہ کرنے کے حوالے سے ترکی کے صدر کے جواب میں سعودی سفارت خانہ کا بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے سفارت خانہ نے ملائیشیا سمٹ سے متعلق ترکی کے صدر کے جواب میں پاکستان میں میڈیا پر مزید پڑھیں

متنازع قانون پر احتجاج،مسلمان نسل کشی کیلئےتیار رہیں، بی جے پی وزیر

نئی دہلی : بھارت بھر میں متنازع قانو ن کے خلاف احتجاج نےبھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کی نیندین حرام کردیں ،بی جے پی کے وزیر نے مسلمانوں کے خلاف قانون پر احتجاج کرنےوالے مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکی دےدی۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کے ہندو انتہا پسند وزیرسیاحت سی ٹی روی نےشہریت مزید پڑھیں