ماسکو: فیڈرل سیکورٹی سروس کے دفتر کے قریب فائرنگ کے بعد پولیس اور فوج نے علاقے کو گھیر رکھا ہے‘ امدادی کارروائی بھی جاری ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو کے وسطی علاقے میں واقع فیڈرل سیکورٹی سروس(ایف ایس بی) کے ہیڈکوارٹرز کے قریب فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیلی بمباری
غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے طیاروں نے غزہ پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں پر بم باری کی، جن میں ایک عسکری کمپاؤنڈ شامل ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائی اسرائیل کی جانب ایک راکٹ داغے جانے کے جواب میں کی گئی۔ اسرائیلی جاسوس طیارے نے غزہ پٹی کے جنوب مزید پڑھیں
بھارتی رکن پارلیمان کو زیادتی کے جرم میں عمر قید
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے معطل رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی کی ایک عدالت نے نوعمر لڑکی کے ساتھ زیادتی کے جرم میں عمر قید اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت کے فیصلے کے بعد بی جے پی کے سابق رہنما کی مزید پڑھیں
برطانیہ سے آزادی کے لئے اسکاٹ لینڈ پھر سرگرم
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) اسکاٹ لینڈ کی وزیر اعلیٰ نکولا اسٹرجن نے لندن حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہاں کے عوام کو برطانیہ سے آزادی کے حوالے سے ریفرنڈم کرانے کی اجازت دی جائے۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اسکاٹ لینڈ کے عوام کا اپنے مستقبل کا فیصلہ مزید پڑھیں
لیبیا کا بحران ترکی کی مصر امارات فرانس اور اٹلی پر تنقید
انقرہ/ طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت اور باغی حفتر ملیشیا کے درمیان تازہ جھڑپوں کے باعث خطے میں کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اس جنگ زدہ ملک میں متحدہ قومی حکومت نے ترکی کے ساتھ ایک دفاعی معاہدہ کیا ہے، جس کے بعد کئی علاقائی اور بین الاقوامی مزید پڑھیں
بی جے پی کے رہنما کی پرویز مشرف کو بھارتی شہریت کی پیشکش
کیونکہ ان کا تعلق دریا گنج سے ہے اور انہیں پاکستان میں نا انصافی کا سامنا ہے ‘سبرامنین سوامی پرویز مشرف سید اور تعلق عرب سے ہے اپنی تجویز اپنے پاس رکھیں‘مخدوم اطہر نامی صارف کا جواب نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما سبرامنین سوامی نے سابق صدر مزید پڑھیں
نئی دہلی میں دفعہ144نافذ‘ موبائل فون سروس معطل‘ 100گرفتار
اترپردیش، گجرات اور کرناٹک ریاستوں میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھارتی پولیس کا مظاہرین کو بسوں پر باندھ کر تشدد ، مودی سرکار ہر محاذ پر ناکام ہوئی نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مسلم مخالف ایجنڈے پر بڑھتے ہوئے غم و غصے کے بعد بھارتی پولیس نے مزید پڑھیں
رات کی تاریکی میں پاکستانی علاقوںپر حملہ لائن آف کنٹرول پر گھمسان کی لڑائی، پاک فوج نے بھارتی فوج کے پرخچے اڑا دیئے
بھارتی فوجیوں کی لاشوں کا ڈھیر لگا دیا گیا‘تباہ چوکیوں سے ہلاک شدہ اور زخمی اہلکاروں کو نکالتے دیکھا گیا ایل او سی کے جوڑا سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے 2شہری شہید‘3فوجیوں سمیت 5زخمی مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر گھمسان کی لڑائی، پاک فوج نے بھارتی فوج کے مزید پڑھیں