کولکتہ میں 15 بسوں اور دیگر شہروں میں کئی ریلوے اسٹیشن ٗ ڈاک خانے اور عوامی املاک کو آگ لگادی ٗ آسام میں پولیس نے لڑکے کے منہ میں گولی مار دی ٗ متاثرہ علاقوں میں کشیدگی بڑھتی جارہی ہے ریاست میگھالے ٗ مغربی بنگال ٗ ارونا چل پردیش ٗ کیرالہ اور ہریانہ میں مودی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے معاملے پراکشے کمارکا دوغلا پن سامنے آگیا
سوشل میڈیا پر صارفین نے مودی کا چیلا قرار دیتے ہوئے بزدل اورجھوٹا قرار دے دیا یہ صرف فلموں میں ہیرو بنتے ہیں جامعہ کا طالب علم ان سے زیادہ بہادرہوتا ہے‘ٹوئٹر صارف ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہوراداکاراکشے کمارنے جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبہ پروحشیانہ تشدد کی ویڈیو کے معاملے مزید پڑھیں
مغربی بنگال میں مسلم مخالف قانون کا نفاذ میری لاش سے گزر کر ہی ہوگا، ممتا بینرجی
کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ ممتابینرجی کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال میں شہریت سے متعلق مسلم مخالف قانون کا نفاذ میری لاش سے گزرنے کے بعد ہی ہوسکتا ہے۔احتجاجی مارچ کے دوران اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی سرکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے ہوتے ہوئے بنگال میں یہ قانون نافذ نہیں ہوسکتا، مزید پڑھیں
بھارت کیلئے سعودی عرب کی پروازیں معطل
ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ایئر لائن نے بھارت میں جاری فسادات کی وجہ سے حیدر آباد دکن‘ ممبئی‘ دہلی اور کوچین کیلئے پروازیں معطل کردی ہیں۔ سعودی سفارتخانے نے بھی اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔
مسجد الحرام میں زائرین کا سامان رکھنے کے لیے امانت گھر قائم کرنے کا فیصلہ
مکہ مکرمہ (این این آئی) مکہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین کو سامان رکھنے کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے نئے امانت گھر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین کے لیے امانت گھر قائم کرنے کے لیے جگہ کے انتخاب کے لیے مزید پڑھیں
4 ماہ 14 دن بعد سری نگر کی جامع مسجد نمازیوں کیلئے کھول دی گئی
سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے نفاذ کے 4 ماہ 14 دن بعد سری نگر کی جامع مسجد نمازیوں کیلئے کھول دی گئی۔گزشتہ 4 ماہ سے سری نگر کی جامع مسجد میں اب تک جمعہ کی نماز بھی نہیں ہوسکی تھی تاہم اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 5 اگست مزید پڑھیں
مکہ کے پہاڑوں پرغیر قانونی مقیم 80 پاکستانی گرفتار
ان افراد نے قانون کی نظر سے چھپ کرپہاڑوں پر چھپر اور جھگیاں بنا رکھی تھیں غیر قانونی تارکین کی گرفتاری کیلئے رات کی تاریکی میں کارروائی کی گئی، پولیس ریاض(مانیٹرنگڈیسک) پولیس نے 80 پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے جو پہاڑیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ پولیس مزید پڑھیں
مرٹتے وقت انڈیکیٹر نہ دینے پر400 درہم جرمانہ
دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں دائیں بائیں مڑتے وقت انڈیکیٹر نہ دینے پر400 درہم کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ دیگر ریاستوں کے ڈرائیور اس وقوت حیرت زدہ رہ گئے جب اپنی نوعیت کا منفرد چالان سامنے آیا۔
بھارت میں متنازع قانون کیخلاف احتجاج، دہلی میں انٹرنیٹ بند
بھارت میں شہریت سے متعلق متنازع قانون کے خلاف احتجاج کی لہر کئی ریاستوں تک پھیل گئی ہے، متعدد شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جبکہ نئی دہلی میں انٹرنیٹ سمیت ایس ایم ایس سروس معطل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی، ممبئی سمیت کئی شہروں میں متعدد بھارتی مزید پڑھیں
قبرض پر ہتھیاروں کی پابندی کا ممکنہ خاتمہ ،ترکی کی امریکا کو دھمکی
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا قبرص کو ہتھیاروں کی فراہمی پر لگی پابندی ختم کرتا ہے، تو یہ دونوں ممالک کے درمیان ایک خطرناک پیشرفت ہو گی۔ امریکی کانگریس نے منگل کے روز قبرص کو ہتھیاروں کی فراہمی پر لگی پابندی ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ مزید پڑھیں