انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کوالالمپور سمٹ کانفرنس میں شرکت کرتے تو اچھا ہوتا۔ ترک صدررجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاک ترک تعلقات میں مسلسل بہتری آرہی ہے، مستقبل میں دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے جبکہ باہمی تجارت کا حجم اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سال 2019بھی صحافیوں کے لئے قاتل ثابت ہوا
آزادی صحافت کے لیے کام کرنے والی تنظیم ‘رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز’ کے مطابق دنیا بھر میں 2019 میں 49 صحافیوں کو قتل کیا گیا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق اکثر صحافی یمن، شام اور افغانستان میں خانہ جنگی کی کوریج کے دوران مارے گئے اورخبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں
جامع� ملی� اسلامی� کے معاملے پراکشے کمارکا دوغلا پن سامنے آگیا
سوشل میڈیا پر صارفین نے مودی کا چیلا قرار دیتے ہوئے بزدل اورجھوٹا قرار دے دیا یہ صرف فلموں میں ہیرو بنتے ہیں جامعہ کا طالب علم ان سے زیادہ بہادرہوتا ہے‘ٹوئٹر صارف ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہوراداکاراکشے کمارنے جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبہ پروحشیانہ تشدد کی ویڈیو کے معاملے مزید پڑھیں
بھارت مذہبی اقلیتوں کو تحافظ فراہم کرے، امریکا
واشنگٹن: ترجمان امریکی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترمیمی ایکٹ کے حوالے سے بھی امریکا مکمل جائزہ لے رہا ہے ،بھارت احتجاجیوں کو تحفظ فراہم کریں۔ امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان مورگن آرٹیگس کی جانب سے بیان دیا گیا ہے کہ جمہوریت اور آئین کو مد نظر رکھتے ہوئیں بھارت مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا گیا ہے جس میں بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں عملی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے غیر قانونی مزید پڑھیں
موبائل اپلیکیشن نے ایک لڑکے کو ڈوبنے سے بچا لیا
واشنگٹن: امریکا میں موبائل اپلیکیشن نے ایک لڑکے کی اس وقت جان بچائی جب وہ برفیلے پانی میں ڈوب رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ امریکہ کی ریاست آئیوا میں پیش آیا جب 18 سالہ لڑکا سیلسیڈو گاڑی چلاتے ہوئے کنٹرول کھو بیٹھا اور اس کی گاڑی برفیلے پانی میں جا گری۔ لڑکے نے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کوالالمپور سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا میں ہونے والے کوالالمپور سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے عمران خان کے کوالا لمپور سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملائیشیا نہیں جا رہے۔ کوالالمپور میں پاکستان، ترکی، ایران، مزید پڑھیں
پرویز مشرف کسی صورت غدارنہیں ہوسکتے ،ترجمان پاک فوج
پاک فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے ملک کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں وہ کسی صورت غدار نہیں ہو سکتے. پرویز مشرف کی سزائے موت کے خلاف افواجِ پاکستان نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے کیس میں خصوصی عدالت مزید پڑھیں
برطانی� کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیاب
لیبر پارٹی کی ناز شاہ ‘خالد محمود‘ یاسمین قریشی‘ساجد جاویدنے اپنی نشستیں حاصل کر لیں کنزرویٹو پارٹی کا تنہا حکومت بنانے کا امکان ‘ سربراہ لیبر پارٹی قیادت سے دستبردار لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے عام انتخابات میں 4 پاکستانینژاد امیدوار اپنی نشستوں پر کامیاب ہو گئے ہیں، جن میں سے تین امیدوار ہارنے والی پارٹی لیبر مزید پڑھیں
بابری مسجد کی جگ� رام مندر بنانے کے �یصلے پر نظرثانی کی درخواستیں خارج
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی حکومت کی ہمنوا متعصب بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے مسلمانوں کی طرف سے دائر تمام 5 درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ درخواستیں ناقابل سماعت ہیں اور 9 نومبر کا فیصلہ تبدیل نہیں ہو مزید پڑھیں