فلسطین: قابض فوج رام اللہ کے نواحی گاؤں میں چھاپا مار کارروائی کررہی ہے‘ بیت لحم میں 3 منزلہ عمارت مسمار کیے جانے کے بعد خاتون اور بچے افسردہ ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کی پشت پناہی میں بیت عاین نامی یہودی کالونی سے تعلق رکھنے والے آباد کاروں نے غرب اردن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا نے پابندیوں سے متعلق شمالی کوریا کی مہلت مسترد کردی
سیئول: شمالی کوریا کے لیے خصوصی امریکی مندوب اسٹیفن بیگن صدر مون جائے ان سے ملاقات کررہے ہیں سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے لیے خصوصی امریکی مندوب اسٹیفن بیگن نے کہا ہے کہ واشنگٹن حکومت شمالی کوریائی کی جانب سے جوہری پروگرام کے حوالے سے دی گئی رواں برس کے اختتام تک کی مہلت مزید پڑھیں
افغانستان: ملیشیا کمانڈر کی گرفتاری کیلیے کارروائی‘ 8جنگجو ہلاک
کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی افغانستان میں ایک ملیشیا کمانڈر کی گرفتاری کے لیے کیے گئے آپریشن میں کم از کم 8 افراد مارے گئے۔ سیکورٹی اہل کار ایک بدنام ملیشیا کمانڈر نظام الدین قیصاری کو گرفتار کرنے کی کوشش میں تھے۔سیکورٹی فورسز کی یہ کارروائی مزار شریف میں 24 گھنٹے تک جاری رہی۔ صوبائی کونسل مزید پڑھیں
امریکی خفیہ ایجنسیوں کا ٹرمپ پر اظہار عدم اعتماد
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خفیہ ایجنسیوں کے درمیان سرد جنگ شروع ہوگئی۔ امریکی خفیہ اداروں کے سربراہان کو صدر ٹرمپ سے شکایت ہے کہ وہ انٹیلی جنس چیف کو نہیں سنتے اور انہیں اعتماد میں لیے بنا غیر محتاط فیصلے کرتے ہیں۔ سی آئی اے میں 25 برس تک خدمات انجام مزید پڑھیں
لبنان ،پرتشدد مظاہروں کے بعد حکومت سازی موخر
بیروت: حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز شہریوں کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کررہی ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران تشدد کی وجہ سے حکومت سازی پھر کھٹائی میں پڑگئی۔ الجزیرہ کے مطابق پیر کے روز لبنانی صدارتی محل نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم کو حکومت مزید پڑھیں
اردوان کی امریکی فوج کیلئے ایئربیس بند کرنے کی دھمکی
ترکی: انجرلیک ائربیس پر امریکی اور اتحادی افواج کے جنگی طیارے موجود ہیں‘ صدر رجب طیب اردوان مقامی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دے رہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے انقرہ کے خلاف کسی بھی قسم کی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا، تو مزید پڑھیں
بھارت،ہندو انتہاپسند میوزیکل گروپ کے دھمکیوں پر مبنی گانے
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہاپسندی کا پرچار کرنے والے زعفران پاپ میوزک کی مقبولیت روز بہ روز بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ گلوکار سر عام شہریوں سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ جو ہندوؤں کی حمایت نہ کرے اس کی زبان یا ہاتھ کاٹ دو۔ لکشمی دوبے زعفران پوپ میوزیکل بینڈ کی مزید پڑھیں
امریکا نے خاموشی سے 2 چینی سفاتکار ملک بدر کردیئے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ستمبر میں 2چینی سفارت کاروں کو خفیہ طور پر ملک بدر کردیا تھا۔ امریکی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ چینی سفارت خانے کے دونوں اہل کار ریاست ورجینیا میں واقع ایک حساس فوجی اڈے پر جا پہنچے تھے۔ مزید پڑھیں
متنازع شہریت بل،علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں احتجاج ،100 سے زائد طلبہ زخمی
بھارتی ریاست اتر پردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نئے شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے نئی دہلی کی مرکزی جامعہ میں بل کے خلاف احتجاج کرنے طلبہ پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کے استعمال سے 100 سے زائد طلبہ و طالبات زخمی ہو گئے ہیں مزید پڑھیں
سالانہ فلبرائٹ کانفرنس میں پاکستان کے کلیدی شعبوں میں ترقی کےبانی الومنائی
اسلام آباد : دسمبر ۱۳ سے ۱۶ کے درمیان منعقد ہونے والی سولہویں سالانہ فلبرائٹ الومنائی کانفرنس میں ۲۰۰سے زیادہ فلبرائٹ الومنائی نے شرکت کی۔ اِمسال ” بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ بہترین حل کا مقامی پس منظر میں استعمال” کےعنوان سے منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں پاکستان میں متنوع انداز میں زراعت، تعلیم، مزید پڑھیں