بھارت کیلئے سعودی عرب کی پروازیں معطل

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ایئر لائن نے بھارت میں جاری فسادات کی وجہ سے حیدر آباد دکن‘ ممبئی‘ دہلی اور کوچین کیلئے پروازیں معطل کردی ہیں۔ سعودی سفارتخانے نے بھی اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔

مسجد الحرام میں زائرین کا سامان رکھنے کے لیے امانت گھر قائم کرنے کا �یصل�

مکہ مکرمہ (این این آئی) مکہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین کو سامان رکھنے کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے نئے امانت گھر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین کے لیے امانت گھر قائم کرنے کے لیے جگہ کے انتخاب کے لیے مزید پڑھیں

شام میں روسی اور اسدی بمباری سے 20 شہری شہید

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں روس اور بشارالاسد کی افواج کی بم باری سے مزید 20 شہری شہید ہوگئے۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق منگل کے روز جنگی طیاروں اور توپ خانے نے صوبہ ادلب کے مختلف علاقوں پر بم اور گولے برسائے گئے۔ ان حملوں کے نتیجے میں 2 خاندانوں کے 12 مزید پڑھیں

عراقی حکومت جاں بحق مظاہرین کی اصل تعداد بتائے‘ واچ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے عراقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کئی ہفتوں سے جاری پرتشدد احتجاج کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں کی اصل تعداد سامنے لائے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے کہا کہ عراقی نیشنل سیکورٹی فورسزکے تعاون سے ایک مسلح فورس نے 6 مزید پڑھیں

ترکی سے یورپ غیر قانونی ہجرت میں 50 اضافہ

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کمیشن کی تازہ دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ترکی سے غیر قانونی طور پر یورپی ممالک میں داخل ہونے والے مہاجرین کی تعداد میں رواں برس 2018ء کے مقابلے میں دگنا اضافہ ہوا ہے۔ جرمن اخبار دی ویلٹ کا خفیہ یورپی دستاویز کے حوالے سے کہنا تھا کہ زیادہ مزید پڑھیں

بھارتی عدالت عظمیٰ کا کچھ ریاستوں میں ہندئوں کو اقلیت قرار دینے سے انکار

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی عدالت عظمیٰ نے جموں و کشمیر اور شمال مشرق کی 8ریاستوں میں ہندوؤں کو اقلیت کا درجہ دینے سے انکار کردیا۔ ان ریاستوں میں دیگر مذاہب کے ماننے والوں کے مقابلے ہندوؤں کی آبادی کم ہے۔ عدالت سے رجوع کرنے والے درخواست گزار کا کہنا تھا کہ قومی سطح مزید پڑھیں

ترکی کا لیبیا میں فوجی اڈا بنانے کا فیصلہ

جنیوا: تُرک صدر رجب طیب اردوان مہاجرین کی صورت حال پر روشنی ڈال رہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے جنگ زدہ شمالی افریقی ملک لیبیا میں اپنا فوجی اڈا بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایک ترُک اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ فوجی اڈا لیبیا کے مزید پڑھیں

آئندہ برس نئے بیت المقدس کی تعمیر کا اسرائیلی منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی انتظامیہ نے ایک اور فلسطینی مکان ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی اور غیر ملکیتنظیمیں قابض صہیونی ریاست کے بیت المقدس شہر، بیت المقدس کے باشندوں اور مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم میں اضافے پر بار بار توجہ دلاچکی ہیں، لیکن مزید پڑھیں

رواں سال دنیا بھر میں 49 صحافی قتل

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) صحافیوں کی فرانسیسی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس دنیا بھر میں 49 صحافیوں کو قتل کیا گیا۔ ویب سائٹ ’رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز ‘کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں صحافت کو خطرناک پیشہ قرار دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 2019ء میں 49 صحافیوں کے قتل کے واقعات کا مزید پڑھیں

بھارتی مسلمانوں کے قتل عام کا خطرہ ہے‘ مہاجرین کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے‘ عمران خان

وزیراعظم عمران خان جنیوامیں مہاجرین سے متعلق پہلے سیمینار سے خطاب کررہے ہیں جنیوا (خبر ایجنسیاں) بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کا خطرہ ہے،پاکستان مہاجرین کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔وزیر اعظم عمران خان۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت میں متنازع مزید پڑھیں