واشنگٹن: امریکا میں موبائل اپلیکیشن نے ایک لڑکے کی اس وقت جان بچائی جب وہ برفیلے پانی میں ڈوب رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ امریکہ کی ریاست آئیوا میں پیش آیا جب 18 سالہ لڑکا سیلسیڈو گاڑی چلاتے ہوئے کنٹرول کھو بیٹھا اور اس کی گاڑی برفیلے پانی میں جا گری۔ لڑکے نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وزیراعظم عمران خان کوالالمپور سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا میں ہونے والے کوالالمپور سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے عمران خان کے کوالا لمپور سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملائیشیا نہیں جا رہے۔ کوالالمپور میں پاکستان، ترکی، ایران، مزید پڑھیں
پرویز مشرف کسی صورت غدارنہیں ہوسکتے ،ترجمان پاک فوج
پاک فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے ملک کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں وہ کسی صورت غدار نہیں ہو سکتے. پرویز مشرف کی سزائے موت کے خلاف افواجِ پاکستان نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے کیس میں خصوصی عدالت مزید پڑھیں
برطانی� کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیاب
لیبر پارٹی کی ناز شاہ ‘خالد محمود‘ یاسمین قریشی‘ساجد جاویدنے اپنی نشستیں حاصل کر لیں کنزرویٹو پارٹی کا تنہا حکومت بنانے کا امکان ‘ سربراہ لیبر پارٹی قیادت سے دستبردار لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے عام انتخابات میں 4 پاکستانینژاد امیدوار اپنی نشستوں پر کامیاب ہو گئے ہیں، جن میں سے تین امیدوار ہارنے والی پارٹی لیبر مزید پڑھیں
بابری مسجد کی جگ� رام مندر بنانے کے �یصلے پر نظرثانی کی درخواستیں خارج
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی حکومت کی ہمنوا متعصب بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے مسلمانوں کی طرف سے دائر تمام 5 درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ درخواستیں ناقابل سماعت ہیں اور 9 نومبر کا فیصلہ تبدیل نہیں ہو مزید پڑھیں
مک� مکرم� سمیت 4 سعودی ش�ر دنیا کے قابل دید مقامات میں شامل
مکہ مکرمہ (اے پی پی) انٹرنیشنل اسپیشلسٹ یورو مانیٹر فائونڈیشن نے مکہ مکرمہ سمیت 4 سعودی شہریوں کو دنیا کے قابل دید مقامات میں شامل کر لیا ہے۔
بھارت میں Û�نگامے جاری آسام میں Ù�وج تعیناتی Ú©Û’ باوجود ØØ§Ù„ات بے قابو
مسلم مخالف بل پر شروع ہونے والے ہنگاموں میں اب تک درجن سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مسلم مخالف متنازع شہریت بل پر مظاہرے جاری، حالات بے قابو، آسام میں فوج تعیناتی کے باوجود حالات قابو میں نہیں آسکے۔ گوہاٹی میں مسلم مخالف متنازع بل پر ہنگامے پھوٹ مزید پڑھیں
برطانوی انتخابات ‘ 15 پاکستانیوں سمیت 24 مسلم کامیاب
عام انتخابات میں حکمراں جماعت نے پہلی بار 2 پاکستانیوں حنا بخاری اور حمیرہ ملک کو ٹکٹ دیا تھا انتخابی دنگل میںپہلی بارمسلم امیدواروں میں سے زیادہ تر کا تعلق پاکستان‘ بنگلہ دیش اور ترکی سے ہے لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم بورس جانسن کی جماعت کنزرویٹو پارٹی مزید پڑھیں
ایشیائی پارلیمانی اجلاس ‘ سینیٹر سی� نے بھارتی و�د کو کھری کھری سنادی
پارلیمنٹیرین بنیں مودی نہیں اور جواب کیلئے اپنی باری کا انتظار کریں‘سینیٹر محمد سیف کا دو ٹوک جواب مودی پر کڑی تنقید‘ کشمیریوں اور مسلمانوں پر مودی سرکار کے مظالم کا پردہ چاک کرنے پر بھارتی وفد سیخ اناتالیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی پارلیمانی اجلاس میں سینیٹر سیف کی جانب سے کشمیریوں اور مسلمانوں پر مودی سرکار کے مزید پڑھیں
ڈونلڈٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی قطرآمد، تصاویر نے دھوم مچادی
قطر انٹرنیشنل فورم کی تقریب میں شریک ایوانکا ٹرمپ نے صحافی کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا ٹرمپ انتظامیہ میں کام کرنیوالے ایک اور شخص کو کہہ دیا وہ صحافی کے سوالات کے جوابات دے دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ دو سال بعد ایک بار پھر مشرق وسطیٰ پہنچ گئیں مزید پڑھیں