لاہور: ترکی نے چھٹے نجیب فاضل ایوارڈز کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمہوریہ ترکی کی وزارت اطلاعات و ثقافت کی طرف سے چھٹے نجیب فاضل ایوارڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ ترکی کے علاوہ بقیہ ممالک سے منتخب کسی ایک قلم کار کو پیش کیا جاتا ہے۔ اس بار یہ ایوارڈ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی میں کشمیر کے ذکر پر بھارت سیخ پا
اناطولیا(آئی این پی)ترکی میں جاری ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے پر بھارتی وفد اشتعال میں آگیا ، سینیٹر محمد علی سیف کی تقریر میں بھارتی وفد نے مداخلت کی،جس پر سینیٹر محمد علی سیف نے بھارتی وفد کو کھری کھری مزید پڑھیں
نوازشریف کوعلاج کیلیے امریکا لیجانا مشکل ہوگا ‘حسین نواز
لندن(آئی این پی) نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ پلیٹ لیٹس کی بہتری کے بغیر میاں صاحب کو امریکا علاج کے لیے نہیں لیجایا جا سکتا،جب تک پلیٹ لیٹس بہتر نہیں ہوپائیں گی اس وقت تک کوئی ڈاکٹر مزید کوئی پروسیجر نہیں کرے گا۔ ان خیالات کااظہار حسین نواز اور ذاتی مزید پڑھیں
بنگلادشی حکومت نے 1971 میں پاکستان سے تعاون کرنیوالوں کی فہرست جاری کر دی
ڈھاکا( نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش کی جنونی حکومت نے ڈھاکا پر بھارت کی مد د سے قبضے کے48 برس مکمل ہونے کے موقع پر 1970ء اور 1971ء میں پاکستان حکومت سے تعاون کرنے والوں کی فہرست جاری کر دی ہے ۔ جنونی حکومت کی قائم کردہ جنگ آزادی وزارت کے وزیر اے کے ایم مزمل مزید پڑھیں
عبدالقادر ملا کو شہید لکھنے پر سنگرام کے ایڈیٹر گرفتار
ڈھاکا: عبدالقادر ملا کو شہید لکھنے پر پولیس روزنامہ سنگرام کے ایڈیٹر ابوالاسد کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے ڈھاکا( نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش حکومت کا جنون حد سے بڑھتا جا رہا ہے ۔ اس جنون میں آزادی صحافت کی دھجیاں بھی اڑا دی گئیں ۔ گزشتہ جمعے کو عبدالقادر ملا شہید کی چھٹی برسی مزید پڑھیں
بھارت میں ہنگامے پھیل گئے ‘6ہلاکتیں‘ املاک نذرآتش
نئی دہلی: مسلم مخالف قانون کیخلاف شہری احتجاج کررہے ہیں، چھوٹی تصویروں میں نذرآتش کی گئی گاڑیوںاور املاک سے شعلے بلند ہورہے ہیں نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک+خبرایجنسیاں) بھارت میں مسلم مخالف متنازع قانون کے خلاف احتجاج وسیع اور پرتشدد ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 6ہوگئی ہے جس میں ایک طالب علم بھی مزید پڑھیں
مادھوری وجے کا ناول ‘دی فار فیلڈ’:کشمیر کے حالات پر دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش
نئی دہلی،(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر کے حالات کے تناظر میں لکھے جانے والے ناول’دی فار فیلڈ’ پرگزشتہ ماہ ناول نگار مادھوری وجے نے، بھارت کا سب سے بڑا ادبی اعزاز جیت کر ہندوستان میں ادبی حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا ۔ اس ایوارڈ کا نقد انعام 25 لاکھ روپے ہے اور اسے جنوب مزید پڑھیں
پر حملہ‘ 4 سعودی فوجی مارے گئے
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے سرحدی علاقے پر حملے میں 4سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق حملے میں ایک نان کمیشنڈ افسر اور 3فوجی جوان جازان کے علاقے میں جاں بحق ہوئے۔ سعودی حکام کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ رواں ماہ کے مزید پڑھیں
بھارتی شہری بورس جانسن کو اپنا داماد کہنے لگے
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی کامیابی پر بھارت میں انہیں ملکی داماد قرار دیا جانے لگا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ان کی سابقہ بیوی میرینا کا تعلق بھارت سے تھا اور ماضی میں جونسن نے خود کوبھارت کا داماد قرا ردیا تھا۔
عراق میں ہلاتیں سلامتی کونسل نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراقی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے خلاف پُرتشدد واقعات اور چھاپوں کے حوالے سے تحقیقات کرائیں۔ اس سے قبل عراق میں انسانی حقوق کے کمیشن نے اعلان کیا تھا کہ ملک میں جاری عوامی مظاہروں اور احتجاج میں سیکڑوں افراد ہلاک مزید پڑھیں