اسپین کی اسپیشل فورسز میں خواتین نے ڈیوٹی سنبھال لی

ویب ڈیسک —  اسپین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ وہ غیر روایتی جنگ اور دہشت گردی سے مقابلے کے لیے بین الاقوامی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر اسپیشل فورسز کے دستوں میں خواتین کی تعداد بڑھا رہی ہے۔ وزیر دفاع مارگاریٹا روبلس کا کہنا ہے کہ خصوصی دستوں میں خواتین کی مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے دن کا کھیل بھی بارش کی نذر ہو گیا

ویب ڈیسک —  پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل بھی گراؤنڈ گیلی ہونے کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز امپائرز نے گراؤنڈ کا معائنہ کیا تاہم وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث گراؤنڈ میں موجود پانی مزید پڑھیں

چھ بھارتی ریاستوں کا شہریت بل پر عمل درآمد سے انکار

نئی دہلی —  بھارت کی چھ ریاستوں نے حکومت کی جانب سے منظور کیے متنازع شہریت بل پر عمل درآمد سے انکار کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بھارت کی ریاستوں پنجاب، مغربی بنگال، مدھیہ پردیش، کیرالہ اور چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلٰی نے اس متنازع بل پر عمل درآمد مزید پڑھیں

چھ بھارتی ریاستوں کا شہریت بل پر عمل درآمد سے انکار

نئی دہلی —  بھارت کی چھ ریاستوں نے حکومت کی جانب سے منظور کیے متنازع شہریت بل پر عمل درآمد سے انکار کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بھارت کی ریاستوں پنجاب، مغربی بنگال، مدھیہ پردیش، کیرالہ اور چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلٰی نے اس متنازع بل پر عمل درآمد مزید پڑھیں

وزیر قانون پنجاب کا پی آئی سی واقعے میں انتظامیہ کی کوتاہی کا اعتراف

لاہور —  پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وزیر قانون محمد راجہ بشارت نے اعتراف کیا ہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) واقعے میں فیلڈ میں موجود سرکاری افسران سے کوتاہی ہوئی ہے۔ راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسن مزید پڑھیں

فن لینڈ: دنیا کی کم عمر ترین خاتون وزیرِ اعظم منتخب

ویب ڈیسک —  فن لینڈ کی وزیر ٹرانسپورٹ ثنّہ مارن ملک کی وزیر اعظم منتخب ہوگئی ہیں اور وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہونے والی دنیا کی سب سے کم عمر ترین وزیر اعظم ہیں۔ ثنّہ مارن نے 27 سال کی عمر میں اپنے آبائی شہر تمپیر کی سٹی کونسل کی سربراہ بننے مزید پڑھیں

ایران پر امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: مہاتیر محمد

ویب ڈیسک —  ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران پر عائد کی گئی پابندیاں اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مہاتیر محمد نے کہا کہ وہ امریکہ کی جانب سے ایران پر دوبارہ پابندیوں مزید پڑھیں

پاکستان میں گوگل پر 2019 میں غیر ملکی فلموں کی تلاش سرفہرست

ویب ڈیسک —  نیا کے مشہور سرچ انجن گوگل پر پاکستان میں 2019 میں غیر ملکی فلمیں اور پاکستانی ڈرامے سب سے زیادہ تلاش کیے گئے۔ گوگل کی جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ ‘ایونجرز: اینڈ گیم’ کو سرچ کیا گیا۔ یہ سپر ہیرو فلم رواں برس اپریل میں امریکہ میں مزید پڑھیں

چین کا سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے ‘تربیتی مراکز’ جاری رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  چین نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں موجود حراستی کیمپوں میں ایغور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ‘تربیت’ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے صوبہ سنکیانگ میں ہزاروں ایغور اور دیگر اقلیتوں کو مبینہ طور پر حراستی مراکز میں رکھا ہوا ہے۔ ان حراستی مراکز مزید پڑھیں