بھارت میں ہنگامے جاری آسام میں فوج تعیناتی کے باوجود حالات بے قابو

مسلم مخالف بل پر شروع ہونے والے ہنگاموں میں اب تک درجن سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مسلم مخالف متنازع شہریت بل پر مظاہرے جاری، حالات بے قابو، آسام میں فوج تعیناتی کے باوجود حالات قابو میں نہیں آسکے۔ گوہاٹی میں مسلم مخالف متنازع بل پر ہنگامے پھوٹ مزید پڑھیں

برطانوی انتخابات ‘ 15 پاکستانیوں سمیت 24 مسلم کامیاب

عام انتخابات میں حکمراں جماعت نے پہلی بار 2 پاکستانیوں حنا بخاری اور حمیرہ ملک کو ٹکٹ دیا تھا انتخابی دنگل میںپہلی بارمسلم امیدواروں میں سے زیادہ تر کا تعلق پاکستان‘ بنگلہ دیش اور ترکی سے ہے لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم بورس جانسن کی جماعت کنزرویٹو پارٹی مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیا

بھارت کی بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی زیارت کے معاہدوں کی خلاف ورزی 2 برس سے خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کیلئے 500 زائرین کو پریشانی کا سامنا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے پاکستان سے کئے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی زیارات کے ویزے جاری مزید پڑھیں

برطانیہ کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیاب

لیبر پارٹی کی ناز شاہ ‘خالد محمود‘ یاسمین قریشی‘ساجد جاویدنے اپنی نشستیں حاصل کر لیں کنزرویٹو پارٹی کا تنہا حکومت بنانے کا امکان ‘ سربراہ لیبر پارٹی قیادت سے دستبردار لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے عام انتخابات میں 4 پاکستانینژاد امیدوار اپنی نشستوں پر کامیاب ہو گئے ہیں، جن میں سے تین امیدوار ہارنے والی پارٹی لیبر مزید پڑھیں

بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواستیں خارج

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی حکومت کی ہمنوا متعصب بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے مسلمانوں کی طرف سے دائر تمام 5 درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ درخواستیں ناقابل سماعت ہیں اور 9 نومبر کا فیصلہ تبدیل نہیں ہو مزید پڑھیں

امریکا کا طویل فاصلے تک مار  کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

واشنگٹن: امریکی بیلسٹک میزائل تجربے کے دوران فضا میں بلند ہورہا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کے تجربے کی تصدیق کردی۔ بیان میں کہا گیا کہ میزائل کو ریاست کیلیفورنیا کے وانڈنبرگ ائر فورس بیس سے چھوڑا گیا اور اس نے 500میل دور مزید پڑھیں

انڈونیشیا: سیلاب کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے وسطیصوبے سولا ویسی میں موسلا دھار بارش سے آنے والے سیلاب کی زد میں آکر 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی آفت ایجنسی کے ترجمان آگوس ویبوو نے بتایا کہ صوبے سے منسلک سیگی علاقے میں شدید بارش سے پیدا ہونے والے سیلاب سے 20 مکانات متاثر بھی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ 2 پائلٹ ہلاک

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی 28 تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج کا ہیلی کاپٹر کورنوفسک کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ ہیلی کاپٹر نے معمول کی تربیتی پرواز مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: آتش فشائی جزیرے پرفوج کی امدادی کارروائی‘ 6لاشیں برآمد

ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کے فوجی کمانڈوز نے وائٹ آئی لینڈ پر آتش فشاں پہاڑ کے قریب امدادی کارروائی کرتے ہوئے 3 لاشیں تلاش کرلیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق وائٹ آئی لینڈ پر آتش فشاں کے دوبارہ پھٹنے کا خطرہ ہے۔ فوجی اہل کار ہیلی کاپٹر کے ذریعے ساحل پر اترے اور 4گھنٹے کی مزید پڑھیں