اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ جب اور جہاں ضرورت پڑے گی، بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو 132دن ہو چکے ہیں، بھارت نے بین الاقوامی تنظیموں کے مقبوضہ کشمیر میں داخلے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستانیوں کی لوٹی دولت ،سوئزلینڈ اکاؤنٹس کی معلومات فراہم کرنے پر آمادہ
زیورج: سوئزلینڈ کے بینک اکاؤنٹس میں پاکستانیوں کی لوٹی گئی دولت کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں سوئس حکومت نے پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے افراد کےاکاؤنٹس کی معلومات فراہم کرنے پر آمادہ ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوئس حکومت کی جانب سے حکومت پاکستان اور دیگر 18 ممالک کو مزید پڑھیں
شہریت ترمیمی بل کے خلاف بھارت میں پر تشدد مظاہرے شروع
Protesters throw stones at security officers during a protest against the Citizenship Amendment Bill in Gauhati, India, on Wednesday. بھارت میں ہزاروں افراد کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے جس کے نتیجے میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔ بھارتی حکام کے بیان کے مطابق مظاہروں میں 20-30 افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد 8 تک پہنچ گئی
وائٹ آئی لینڈ کا آتش فشاں پھٹنے سے اب تک جزیرے کی سیاحت کرنے والے8 سیاحوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے نیوزی لینڈ حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ وائٹ آئی لینڈ کے آتش فشاں سے راکھ کے ساتھ شدید گرم کیچڑ بھی باہر نکل مزید پڑھیں
امریکا میں جھڑپ‘ پولیس افسر سمیت 6افراد مارے گئے
نیوجرسی: امریکی پولیس اور کمانڈوز نے جھڑپ کے مقام کو گھیرے میں لے رکھا ہے ٹرینٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ ریاست نیو جرسی کے شہر جرسی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا ارامکو حملے میں ایران کا ہاتھ ماننے سے انکار
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے سعودی پیٹرولیم کمپنی ارامکو کی تنصیبات پر حملوں میں ایرانی اسلحہ استعمال کیے جانے کے دعوؤں کی تردید کردی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے سلامتی کونسل کی ایرانی جوہری معاہدے سے متعلق 2231 کی قرار داد کے حوالے سے آٹھویں رپورٹ کونسل میں پیش کی،جس میں انہوں مزید پڑھیں
دنیا بھر میں سب سے زیادہ صحافی چین میں قید
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک میں قائم صحافیوں کی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صحافیوں کو رپورٹنگ میں سب سے زیادہ مشکلات چین میں درپیش ہیں۔ سی پی جے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ دنیا میں سب سے زیادہ صحافی چین کی جیلوں میں قید ہیں۔ 2018 ء میں یہ تعداد مزید پڑھیں
سوچی کی ہٹ دھرمی روہنگیوں کی نسل کشی ماننے سے انکار
دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف کے باہر متاثر روہنگیا خاندان میڈیا سے گفتگو کررہا ہے‘ آنگ سان سوچی بیان ریکارڈ کرا رہی ہیں دی ہیگ (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں میانمر کی روہنگیا اقلیت کی نسل کشی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت جاری ہے۔ اس مقدمے میں میانمر مزید پڑھیں
بغداد میں جھڑپیں ایک اور سماجی کارکن قتل
بغداد: حکومت مخالف احتجاج کے دوران سماجی کارکنوں کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں حکومت کے خلاف احتجاج اور اس دوران نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں مظاہرین اور سماجی کارکنوں پر قاتلانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کے روز شمالی بغداد میں مزید پڑھیں
سرب قصاب کے مداح کو نوبل انعام ملنے پر احتجاج
سرائیوو/ اسٹاک ہوم: مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے مجرم کو سراہنے کے خلاف بینر آویزاں ہے‘ شہری احتجاج کررہے ہیں‘ آسٹریائی مصنف پیٹر ہینڈکو نوبل انعام دیا جارہا ہے اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈن میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں رواں سال نوبل انعام پانے والوں کو اعزاز سے نواز دیا گیا۔ اس مزید پڑھیں