نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ریاست گجرات میں 2002ء کے فسادات اور ان کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ تحقیقاتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ اور بھارت کے موجودہ وزیر اعظم نریندر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا نے سعودی ہوابازوں کی تربیت معطل کردی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی ریاست فلوریڈا میں گزشتہ ہفتے ایک بحری اڈے پر سعودی فضائیہ کے اہل کار کی فائرنگ سے 3 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی حکام نے 300 سے زائد سعودی کیڈٹس کی ہوابازی کی تربیت معطل کر دی ہے۔ امریکی حکام نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ فلوریڈا مزید پڑھیں
انتہا پسند بھارتی ہندو جماعت بابری مسجدکی متبادل اراضی دینے کیخلاف عدالت پہنچ گئی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) انتہا پسند جماعت اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کی جانب سے بابری مسجد کے بدلے مسلمانوں کو مسجد کیلئے5 ایکڑ زمین دینے کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسند ہندوجماعت کی جانب سے گزشتہ روز عدالت میں درخواست دائر کی گئی مزید پڑھیں
روس میں3لاکھ سے کرسمس ٹری تیار
ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک) سائبیریا کے ایک صنعتی شہر میں حکومت کی جانب سے کرسمس کے موقع پر کرسمس درخت لگایا گیا ہے جس کی قیمت پر ناقدین نے اپنے منفی خیالات کااظہار کیا ہے۔ کرسمس درخت کیمروہ کے شہر میں لگایا گیا ہے جہاں کوئلے کی کانیں ہیں اور اکثریت غربت اور بدعنوانی سے پریشان مزید پڑھیں
مسجد الحرام کے وضو خانوں پر پانی کے استعمال میں کمی لانے پر غور
مکہ مکرمہ( مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ حرم کے وضو خانوں میں پانی کے استعمال میں65فیصد کمی لانے پر غور کررہی ہے۔ سعودی گزٹ کے مطابق حرم مکہ اور مسجد نبوی کے لئے جنرل اتھارٹی نے باتھ رومز میں پانی کی کھپ میں کمی لانے کے بارے میں ایک منصوبے پر مزید پڑھیں
بھارت حقیقی معنوں میں ہندوستان بن گیامسلمانوں سے شہریت چھیننا شروع
بل کی منظوری آج بھارت کیلئے ایک کالا دن ہے ،بھارت ہندو ریاست نہیں بنے گا‘بھارتی صحافی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اب حقیقی معنوں میں ہندوستان بن گیا ہے ،سیکولر ازم کے پردے میں چھپے بھارت کا گھناؤنا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے ،نجی چینل کے پروگرام میں ا پنے تجزیئے میں میزبان مزید پڑھیں
پاکستان اور تھائی لینڈ میں تجارتی حجم بڑھانے کی کوششیں
سیاحت اور ثقافت سمیت دیگر شعبوں کے وفود کے تبادلوں سے معیشت بہتر ہوگی، سعید غنی مقامی ہوٹل میں ’’تھائی لینڈ کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے صوبائی وزیر اطلاعات و محنت کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات ومحنت سعید غنی نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ پاکستان اور تھائی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :128 روز بعد ایس ایم ایس سروس جزوی بحال
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت نے غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر رکھا ہے اور وادی میں 4 ماہ سے زائد عرصے کے بعد موبائل فون پر ایس ایم ایس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی مزید پڑھیں
برطانیہ میں الیکشن ،کنزرویٹو نے 20 اور لیبر پارٹی نے 19 پاکستانیوں کوٹکٹ دے دیا
لندن: برطانیہ میں بریگزٹ کےنام پرقبل از وقت الیکشن میں کنزرویٹو کا لیبر پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ ہے، کنزرویٹو نے 20 اور لیبر پارٹی نے 19 پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا۔ پارلیمان کی 650 نشستوں کیلئے 3 ہزار 322 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ، بریگزٹ کےنام پر برطانیہ میں قبل از وقت مزید پڑھیں
امریکا نے سعودیوں کی فوجی ٹریننگ پر پابندی عائد کر دی
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹر پینٹاگون نے امریکہ میں سعودیوں کی فوجی ٹریننگ پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی امریکہ کے بحریہ بیس پر ایک سعودی آفیسر کی فائرنگ کے نتیجے میں آئی۔ سعودی شاہی ایئر فورس کے آفیسر محمد الشمرانی نے گزشتہ ہفتے فلوریڈا میں پنسا کولا بحریہ اسٹیشن کے مزید پڑھیں