ویب ڈیسک — پاکستان میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے پارٹی کے قائد نواز شریف کی صحت اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی۔ مسلم لیگ (ن) کی پاکستان میں موجود رہنما مریم نواز بھی لندن جانے کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘سی سیم اسٹریٹ’ میں لاکھوں بچوں کو ہنسانے والا فنکار چل بسا
امریکی ٹی وی شو ‘سی سیم اسٹریٹ’ میں نصف صدی تک پتلی تماشا دکھانے والے فنکار کیرول اسپننی 85 سال کی عمر میں اتوار کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق کیرول نے ‘سی سیم اسٹریٹ’ کی دو پتلیوں بگ برڈ اور آسکر کو اس قدر محنت اور مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا
1 وائٹ آئی لینڈ نیوزی لینڈ کا سب سے متحرک آتش فشاں پہاڑ ہے جس کا 70 فی صد حصہ زیرِ سمندر واقع ہے۔ ہر سال تقریباً 10 ہزار سیاح اسے دیکھنے آتے ہیں۔ مزید لوڈ کریں
’ہم متحد ہیں، ایک ہیں،اور سبھی ایک دوسرے کے لیے ہیں‘
ویب ڈیسک — لندن میں نیٹو ملکوں کا سربراہ اجلاس اس دفاعی اتحاد کے مستقبل کی ترجیحات اور اختلافات دور کرنے پر غور کے ساتھ ختم ہو گیا۔ نیٹو ملکوں کے سربراہوں نے اس عزم کو دوہرایا کہ 29 رکن ملکوں میں سے کسی پر بھی حملے کی صورت میں،جواب متحد ہو کر دیا جائے مزید پڑھیں
موریطانیہ میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 58 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — یورپ جانے کی کوشش میں افریقی ملک موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم سے کم 58 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں اداے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق یہ کشتی ایک ہفتہ قبل 150 تارکین وطن کو لے کر گیمبیا سے روانہ ہوئی تھی۔ جن مزید پڑھیں
پیرس: مجوزہ پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج، ملک گیر ہڑتال
ویب ڈیسک — صدر امانوئیل میکخواں کی جانب سے پینشن نظام میں تجویز کردہ اصلاحات کے خلاف جمعرات کو فرانس میں ملک گیر ہڑتال ہوئی، جب کہ متعدد ملازمین دفاتر سے غیر حاضر رہے۔ متعارف کیے گئے منصوبے میں پینشن کے نئے ضابطے اور قواعد تجویز کیے گئے ہیں۔ لاکھوں افراد پر مشتمل کارکنوں کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا: جنگلات میں لگی آگ سے سڈنی کو خطرہ
ویب ڈیسک — آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے جنگلات میں 150 مقامات پر لگی آگ کے باعث حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ آگ ملک کے سب سے بڑے شہر سڈنی کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ آسٹریلیا میں نومبر کے پہلے ہفتے میں جنگلات میں بھڑکنے والی آگ نے مزید پڑھیں
میزائل پروگرام جاری رہے گا، ایران نے یورپی خدشات مسترد کر دیے
ویب ڈیسک — ایران نے اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام کو روکنے سے متعلق یورپی دباؤ مسترد کر دیا ہے۔ حال ہی میں تین یورپی طاقتوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹریس کو ایک خط میں تہران پر الزام لگایا تھا کہ وہ جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل اپنے میزائل پروگرام مزید پڑھیں
دیوار سے چپکا کیلا خریدیے، قیمت صرف پونے دو کروڑ روپے
ویب ڈیسک — کیا آپ کبھی ایسا کیلا خریدنا چاہیں گے، جس کی قیمت کروڑوں روپے ہو؟ یقیناً آپ کا جواب ہوگا کہ ہرگز نہیں۔ لیکن امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں ایک کیلا فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے جس کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز مقرر کی گئی ہے جو مزید پڑھیں
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا دوسرا روز
وی او اے نیوز — فرانس میں جمعے کو پنشن کی اصلاحات پر ملک گیر ہڑتال کے دوسرے روز کئی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج رہے۔ ہزاروں افراد نے ہڑتال میں شرکت کی جس سے پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہو گئی۔ تعلیمی اداروں اور اسپتال کے عملے میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر مزید پڑھیں