سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے واضح کیا ہے کہ غیر ملکیوں پر مقرر فیملی فیس ترمیم کا کوئی ارادہ نہیں۔ اگر ترمیم ہوئی تو فورا اس کا اعلان کردیا جا ئے گا جیسا کہ صنعتی شعبے کے حوالے سے ترمیم کا اعلان کیا گیا تھا۔ سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنان کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کانگریس نے متنازع شہریت بل کو بھارتی آئین پر حملہ قرار دے دیا
بھارتی کانگریس کےرہنما راہول گاندھی نے متنازع شہریت بل کو بھارتی آئین پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ بل غیر آئینی ہے۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے تارکین وطن کی شہریت سے متعلق بھارت کے متنازع بل کی منظوری پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ منظور کردہ متنازع بل بھارتی آئین پر مزید پڑھیں
ایغور تربیتی مراکز برقرار رکھنے کا چینی اعلان
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے مسلمان اکثریت کے صوبے سنکیانگ میں موجود حراستی کیمپوں میں ایغور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی تربیت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے صوبہ سنکیانگ میں ہزاروں ایغور اور دیگر اقلیتوں کو مبینہ طور پر حراستی مراکز میں رکھا ہوا ہے۔ ان حراستی مزید پڑھیں
شمالی کوریائی رہنماء نے ٹرمپ کو خبطی بڈھا کہہ دیا
پیانگ یانگ/ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے ایک رہنما نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کے تیر برسا دیے۔ شمالی کوریا میں برسر اقدار کمیونسٹ پارٹی کے نائب سربراہ کم یونگ چول نے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ’’خبطی بوڑھے آدمی‘‘ کی اصطلاح استعمال کی۔ انہوں نے ٹرمپ کو ’’بے چین اور صبر نہ مزید پڑھیں
چین میں تمام غیر ملکی سافٹ ویئر و سامان ہٹانے کا حکم
بیجنگ/ برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی حکومت نے تمام سرکاری دفاتر و محکموں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ آیندہ 3 برسوں کے اندر اندر اپنے ہاں موجود تمام تر غیر ملکی کمپیوٹر ساز و سامان اور سافٹ ویئر ہٹا دیں۔ چینی فنانشل ٹائمز اخبار میں اس بارے میںپیر کے روز شائع ہونے والی رپورٹ مزید پڑھیں
بارات دیر سے آنے پر دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلی
بجنور: بھارتی شہر بجنور میں انوکھا واقعہ ، بارات تاخیر سے لانے پر دلہن کے رشتے داروں نے دلہا سمیت تمام باراتیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلی ۔ انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلہن بارات دیر سے لانے پر اس قدر برہم مزید پڑھیں
پی ائی اے کی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا
کابل: افغانستان کے دالحکومت کابل میں افغان حکومت کی جانب سے قومی ائیر لائن (پی ائی اے) کی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ائیر لائن (پی ائی اے) کا جہاز 320 کابل سے پاکستان واپسی کے لیے معمول کے مطابق کابل ائیر پورٹ کے رن وے پر اڑان مزید پڑھیں
گیارہ دسمبر پاکستان کرکٹ کے لیے بڑا دن ہو گا، احسان مانی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کئی برسوں کے بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کے موقع پر سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے آغاز پر پاکستان اور سری لنکا کے دو سابق کپتانوں کو بطور خاص مدعو کیا ہے تاکہ ان کی خدمات کا اعتراف کیا جا سکے۔ اپنے وقت کے عظیم بلے باز مزید پڑھیں
شفاف انتخابات کے لیے متحدہ عبوری حکومت بنائی جائے، احسن اقبال
واشنگٹن — پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر راہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک عبوری متحدہ حکومت کی ضرورت ہے جو بنیادی اصلاحات کے بعد فوری طور شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرا دے۔ لندن سے جہاں نواز لیگ کے سینئر رہنما اپنی پارٹی کی قیادت کے ساتھ اہم امور پر مزید پڑھیں
سری لنکن ٹیسٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
ویب ڈیسک — سری لنکا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دو میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ چکی ہے۔ پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز دس سال کے وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہے۔ سری لنکن ٹیسٹ ٹیم پیر کی صبح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو پاکستان مزید پڑھیں