فلوریڈا واقعہ مجرمانہ فعل ہے، مذمت کرتے ہیں سعودی وزیر مذہبی امور

ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک فوجی اڈے پر سعودی فوجی کے ہاتھوں فائرنگ کے نتیجے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ واقعہ سعودی عرب کے عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں مزید پڑھیں

ایرانی صدر نے امریکی پابندیوں کیخلاف مزاحمتی بجٹ پارلیمان میں پیش کردیا

تہران(آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی پابندیوں کے خلاف ’’مزاحمت کابجٹ‘‘ پارلیمان میں پیش کردیا ۔ان کی جانب سے ’’ مزاحمتی بجٹ‘‘ اس وقت پیش کیا گیا ہے جب چند ہفتے قبل تیل قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک گیر احتجاج خونریز شکل اختیار کر گیا تھا ۔ پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں مزید پڑھیں

شامی اور روسی افواج کے ادلب میں فضائی حملے، 26 ہلاک، درجنوں زخمی

لندن/ دمشق (صباح نیوز) شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں اسد رجیم اور اس کے اتحادی روس کی جانب سے کیے جانے والے مختلف فضائی حملوں میں 8 بچوں سمیت 26 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق کے مطابق گاؤں البرا مزید پڑھیں

سلیکٹڈ وزیر اعظم کوہروقت (ن) لیگ کا خیال ستاتا رہتا ہے،مریم اورنگزیب

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کو میرٹ پر ضمانت دی ہے تو پھر وہ اپنے والد کی تیمارداری کرنے کیوں نہ جائیں؟ ۔انہوں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم اور2درجن ترجمانوں کا مسئلہ مہنگائی، معیشت کی بدحالی اور روزگار نہیں، عمران مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور اہم تجربہ، امریکا کے ساتھ مذاکرات سے انکار

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک+صباح نیوز) شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سوہائی سیٹیلائٹ لانچنگ اسٹیشن سے ’ایک انتہائی اہم‘ تجربہ کیا ہے۔ یہ وہی لانچنگ اسٹیشن ہے، جس کے بارے میں امریکی حکام نے کہا تھا کہ پیانگ یانگ حکومت اسے بند کرنے کا وعدہ کر چکی ہے۔ شمالی کوریا حکومت نے مزید پڑھیں

ایرانی صدر نے امریکی پابندیوں کیخلاف مزاحمتی بجٹ پارلیمان میںپیش کردیا

تہران(آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی پابندیوں کے خلاف ’’مزاحمت کابجٹ‘‘ پارلیمان میں پیش کردیا ۔ان کی جانب سے ’’ مزاحمتی بجٹ‘‘ اس وقت پیش کیا گیا ہے جب چند ہفتے قبل تیل قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک گیر احتجاج خونریز شکل اختیار کر گیا تھا ۔ پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں مزید پڑھیں

مغربی سیاسی تنظمیں اور میڈیا اسلام کو دہشت گردی سے نہ جوڑے، ترک صدر

اانقرہ (اے پی پی) ترک صدر رب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسلام کا مطلب امن ہے اور دہشت گردی کے لفظ کو اسلام کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا لیکن اس کے باوجود اگر لفظ اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کا سلسلہ جاری رکھا گیا تو ہم ایسا کرنے والوں پر لعنت مزید پڑھیں

فلوریڈا واقعہ مجرمانہ فعل ہے، مذمت کرتے ہیں، سعودی وزیر مذہبی امور

ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک فوجی اڈے پر سعودی فوجی کے ہاتھوں فائرنگ کے نتیجے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ واقعہ سعودی عرب کے عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش( پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ)

واشنگٹن/سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بل پیش کیا گیا ہے جس میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی پرمیلا جیپال اور ری پبلکن پارٹی کے اسٹیو واٹکنز کی جانب سے امریکی ایوان مزید پڑھیں

ان ہاؤس تبدیلی ناگزیر ہے‘ لندن میں نوازشریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات

لندن(خبر ایجنسیاں)برطانیہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمائوں سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید، سینئر رہنما خواجہ آصف، خرم دستگیر، سابق وزیر خزانہ اسحق مزید پڑھیں