مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل 123 ویں روز بھی پابندیا ںجاری

سری نگر ، نئی دہلی ، ممبئی ، بنکاک (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جمعرات کو مسلسل 123 ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ اوردیگر پابندیا ںجاری رہنے کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں اور لداخ کے مسلم اکثریتی علاقوں میں خوف ودہشت کا ماحول بدستور قائم ہے اور لوگوں میں شدید غم و مزید پڑھیں

عالمی بینک کا مصالحتی نظام نقائص پر مبنی ہے، امریکی اخبار کی رپورٹ

نیویارک( آن لائن ) امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے عالمی بینک کے مصالحتی نظام کو نقائص پر مبنی قرار دے دیا۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے مصالحتی نظام سے غریب ممالک کی قیمت پر امیر ممالک کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔ریکوڈک کیس کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی اخبار مزید پڑھیں

بھارت سے فرار ملزم سوامی نتیانند نے اپنا ملک بنالیا

بھارت کے متنازع تانترک نتیانند اپنے خلاف کرناٹک میں درج عصمت دری کے ایک معاملے سے خود کو بچانے کے لیے بغیر پاسپورٹ کے ہندوستان سے فرار ہوکر اپنا ملک بنالیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت سے فرار متنازع  تانترک نتیانند نے جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں ایک جزیرہ خریدا ہے اور اسے ایک مزید پڑھیں

بھارت میں ریپ کا شکار متاثرہ خاتون کو عدالت جاتے ہوئے آگ لگادی گئی

نئی دہلی: بھارت میں انسانیت شرما گئی، ریاست اتر پردیش میں ریپ کیس کی سماعت پر جانے والی خاتون کو آگ لگادی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 23 سالہ خاتون نے رواں برس مارچ میں 2 افرادکے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا جبکہ  خاتون کوتشویشناک حالت میں اسپتال داخل کروا مزید پڑھیں

چین اور پاکستان مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

بیجنگ (صباح نیوز) چین اور پاکستان ایک ماہ پر محیط مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے جس کا مقصد دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان تعاون بڑھانا ہے اور چین کے ساتھ مشترکہ طور پر دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنا ہے۔ چین کی قومی دفاع کی وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ پیپلز لبریشن آرمی مزید پڑھیں

فلپائن میں خطرناک سمندری طوفان سے ہلاکتیں 17 ہوگئیں

منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سمندری طوفان کموری نے ہر طرف تباہی مچا دی اور مختلف حادثات میں اب تک 17 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گزشتہ روز سمندری طوفان کموری فلپائن کے جنوب مشرق میں واقع سب سے زیادہ آبادی والے جزیرے لوزون سے ٹکرایا تھا جس مزید پڑھیں

آئندہ سال دو لاکھ پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020ء طے پا گیا۔ آئندہ سال دو لاکھ پاکستانی عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اسلام آباد کے علاوہ دیگر شہروں کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شمولیت کا فیصلہ سعودی وزارت داخلہ کی رپورٹ پر ہوگا۔ منیٰ، مزدلفہ، مزید پڑھیں

بھارتی فورس کے مسلم اہلکار نے 5 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا

کانسٹیبل مسعود الرحمان نے بھی سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فائرنگ سے2 اہلکاربھی شدید زخمی جن کی حالت نازک ہے رائے پور(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین بارڈر فورس کے اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں 5 اہلکار مزید پڑھیں

افغانستان میں جاپانی این جی او کے سربراہ حملے میں محافظوں سمیت ہلاک

حملہ آور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے جن کی تلاش میں چھاپہ کار کارروائیاں جاری ہیں تاحال کسی گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے‘رکن ننگر ہار صوبائی کونسل ننگرہار(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں صحت عامہ کے لیے متحرک جاپان کی غیر سرکاری تنظیم کے سربراہ کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں

ملائیشیا میں نماز جمعہ ادا نہ کرنے والے 6 افراد کو ایک ماہ قید

کوالالمپور (نیٹ نیوز) ملائیشیا میں 6 مسلم باشندوں کو اطلاعات کے مطابق اسلامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عبادات میں غفلت برتنے پر ایک ماہ تک قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ملائیشیا میں مسلمان مردوں کے لیے جمعہ کی نماز کی ادائیگی لازمی ہے تاہم اس میں غفلت برتنے پر اس قسم مزید پڑھیں