لندن (صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے اہم ملکی اور سیاسی معاملات پر اعلیٰ سطح کی مشاورت کے لیے پارٹی کے اہم رہنمائوں کو لندن طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال، ترجمان مریم اورنگزیب، قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
داعش کوپسپاکردیا‘ مکمل ختم نہیں کیا جاسکا‘ زلمے خلیل زاد
کابل (صباح نیوز)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان افواج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو ہتھیار ڈالنے اور پسپائی پر مجبور کردیاتاہم اسے مکمل ختم نہیں کیا جاسکا ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ داعش کیخلاف افغانستان میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ داعش کے سیکڑوں جنگجوں نے ہتھیار مزید پڑھیں
نیازی نیب گٹھ جوڑناکام ، ہماری نیک نیتی کی گواہی عدالت میں بھی سنی گئی، شہباز شریف
لندن (صباح نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں اپنے بھائی میاں نواز شریف کی علاج کے غرض سے موجود مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیازی نیب گٹھ جوڑ ایک بار پھر ناکام ہوگیا، ہماری نیک نیتی کی گواہی کل عدالتِ عظمیٰ میں بھی سنی گئی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں
افغانستان : جاپانی این جی اوکا سربراہ محافظوں سمیت ہلاک،طالبان کا حملے سے اظہار لاتعلقی
ننگرہار(خبرایجنسیاں) افغانستان میں گاڑی پر حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی اوکا سربراہ محافظوں سمیت ہلاک ہوگیا۔واقعہ مشرقی صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں پیش آیا۔بتایا گیا ہے کہ نامعلوم افراد نے صحت عامہ کے لیے متحرک جاپان کی غیر سرکاری تنظیم ‘پیس میڈیکل سروس‘ کے سربراہ ڈاکٹر ٹیٹسو ناکاموراکی گاڑی پر اندھادھندفائرنگ مزید پڑھیں
امریکامیں برفانی طوفان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکاکی شمال وسطی اورشمال مشرقی ریاستوں میں برف کے طوفان کے باعث نظام زندگی منجمدہوکررہ گئی ہے ،کئی پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں ،ریاست اوریگون میں 5کروڑ سے زائدافراد ریڈ الرٹ پر ہیں جبکہ نیویارک میں اسکول بندہوچکے ہیں ،اورڈکوٹاسے مشی گن تک مختلف حصوں میں 12انچ برف پڑچکی ہے ۔
جاپان فون کمپنی کوہزاروں مس کال دینے والاگرفتار
ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں پولیس نے ایک ضعیف العمرشخص کواس الزام میں گرفتارکیاہے کہ اس نے ٹیلی فون سروسزفراہم کرنیوالی ایک کمپنی کوشکایت درج کرانے کیلئے ہزاروں فون کالزکی ہیں ،پولیس کے مطابق اکیتوشی نے مس کالزبھی کیں اورکئی مرتبہ ایسابھی ہواکہ کسٹمرسروس کے نمائندوں کے فون اٹھاتے ہی اس نے کال کاٹ دی ،71سالہ کیتوشی مزید پڑھیں
ممبئی شہر سمندر میں غرق ہونے کا خدشہ بھارت میں خوف و ہراس پھیل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی کے سمندر میں ڈوب جانے کے خدشے نے پورے بھارت میں خوف و ہراس اور افراتفری مچا دی ہے۔ ایک بین الاقوامی جائزہ رپورٹ کے مطابق ممبئی آئندہ 20 سے 30 سال کے عرصے میں سطح سمندر بلند ہونے کے نتیجے میں زیر آب آجائے گا۔ بھارتی بحریہ کا ہیڈ مزید پڑھیں
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس، برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہدعدالت میں پیش کر دئیے
برطانوی پولیس کے 3 اہم گواہوں نے بیان ریکارڈ کرادیا ‘شواہد میں آلہ قتل،ایک اینٹ، دو تیز دھار چاقو ٗکرائم سین کا نقشہ شامل ہیں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی پولیس کے 3 اہم گواہوں نے بیان ریکارڈ کرادیا اور ساتھ ہی کیس کے انتہائی اہم شواہدعدالت مزید پڑھیں
امریکا میں ایک دن میں2 طیارے زمین بوس، 12 ہلاکتیں
ایک نجی طیارے میں 3 جب کہ دوسرے میں سوار9 افراد کی عمریں 7 سے 81 سال کے درمیان ہیں ٹیکساس اور جنوبی ڈکوٹا میں طیارے حادثوں میں 2 معروف امریکی تاجروں کا خاندان لقمہ اجل بن گیا ٹیکساس / جنوبی ڈکوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو مسافر بردار طیارے گر مزید پڑھیں
نواز شریف کے دماغ کی سرجری ہوگی یا اسٹنٹ ڈالا جائے گا،ڈاکٹر عدنان
پلیٹ لیٹس کاؤنٹ غیر مستحکم ہیںکارڈیالوجی کی ایک ٹیم بھی نواز شریف کا معائنہ کررہی ہے دماغ کو خون منتقل کرنیوالی شریان کے علاج کیلئے ویسکیولر سرجن کی خدمات حاصل کی ہیں لندن/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے دماغ کی شریان کی سرجری ہوگی یا اس مزید پڑھیں