ٹین کی چادروں سے بنے گھر میں آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تاہم حتمی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تمام افراد ایک ہی خاندان سے تھے اور ان کا تعلق سندھ کے ضلع دادو سے ہے‘ترجمان وزارت خارجہ عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
رام خدا نہیں انسان اور شہزادے تھے، سابق بھارتی چیف جسٹس
نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مارکنڈے کانجو نے کہا ہے کہ رام خدا نہیں انسان اور شہزادہ تھے، رام جی آج ہندوستان کے راجہ ہوتے تو سب کا خیال رکھتے، ایسا نہیں کہ وہ ہندوئوں کا دھیان رکھتے اور مسلمانوں، مسیحیوں اور دلتوں پر ظلم کرتے۔ وہ مسلمانوں پر مزید پڑھیں
عراق: نئی حکومت کے لیے حریف جماعتوں میں مذاکرات
عراق: حکومت مخالف مظاہرین میں شہری مفت کھاناتقسیم کررہے ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں پُرتشدد مظاہروں اور وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے مستعفی ہونے کے بعد نئی حکومت کے قیام کے لیے حریف جماعتوں نے مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ اس سے قبل تقریباً ایک سال تک وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر رہنے والے مزید پڑھیں
بنگلادیش روہنگیا بچوں کو تعلیم سے روک رہا ہے‘ہیومن رائٹس واچ
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میانمر سے ہجرت کر کے سرحدی علاقے میں آباد ہونے والے روہنگیا بچوں کو ضروری تعلیم سے روک رہا ہے۔ ’’کیا ہم انسان نہیں؟‘‘ کے نام سے منگل کے روز جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں مزید پڑھیں
سنکیانگ میں مساجد، مزار، قبرستان اور دیگر مقامات بند یا شہید
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدے دار نے چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایغور مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے سنکیانگ صوبے میں ان کی عبادت گاہیں مسمار کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکا سے بات کرتے ہوئے محکمہ خارجہ کے عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں
سوڈان،فیکٹری میں دھماکہ 16 جاں بحق 90 زخمی
سوڈان: فیکٹری میں ہول ناک دھماکے کے بعد شعلے بلند ہورہے ہیں‘ کئی حصے تباہ ہوگئے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایک فیکٹری میں زوردار دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق خرطوم کے شمال میں واقع صنعتی علاقے میں ٹائلیں مزید پڑھیں
امریکا نے لبنان کی فوجی امداد بحال کردی
واشنگٹن/ بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کے لیے فوجی امداد بحال کر دی۔ اس امداد کا حجم 10کروڑ امریکی ڈالر سے زائد ہے۔ اس سے قبل امریکی وزارت خارجہ نے 31 اکتوبر کو کانگریس کو مطلع کیا تھا کہ لبنان کے لیے امداد معطل کی جا رہی ہے۔ اس فیصلے کی مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے امریکا کو کرسمس تک کی مہلت دے دی
شمالی کوریا: کم جونگ ان تزئین نو کے بعد ’’اشرافیہ کی جنت‘‘ سامجیون شہر کا باضابطہ افتتاح کررہے ہیں پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے امریکا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے دشمنی پر مبنی پالیسیوں کو تبدیل کرنے کے لیے رواں سال کے آخر تک مہلت دی تھی اور وہ مزید پڑھیں
امریکی اقدامات کیخلاف چین اور روس کی نئی صف بندی
بیجنگ ؍ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ بیجنگ حکومت مغربی مداخلت کے توڑ کے لیے روس کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نکولائی پیٹروشیف سے بیجنگ میں ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ امریکا سمیت مغربی مزید پڑھیں
نیٹو کی سترویں سالگرہ پر لندن میں سربراہ اجلاس
لندن: نیٹو کی سترویں سالگرہ پر شاہراہ کو سجایا گیا ہے‘ ٹرمپ اور اسٹولٹن برگ ملاقات کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے قیام کو 70 برس مکمل ہونے پر برطانوی دارالحکومت لندن میں رکن ممالک کا اجلاجاری ہے۔ نیٹو کے سربراہ اجلاس کا آغاز منگل کے روز برطانوی شاہی محل بکنگھم مزید پڑھیں