کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں طالبان کے ایک حملے میں 12افغان فوجی ہلاک ہو گئے ۔ حکام کے مطابق اس حملے کے بعد طالبان نے6 فوجیوں کو یرغمال بھی بنالیا۔ افغان فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں 20حملہ آور بھی مارے گئے ہیں تاہم ان دعوؤں کی آزاد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں ماحول مسلمان نہیں ہندوخراب کرتے ہیں ،راجیو دھون
نئی دہلی(اے پی پی) بھارت میں ماحول مسلمان نہیں ہندوخراب کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین سپریم کورٹ کے سینئر وکیل راجیو دھون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلمانوں نے کبھی ماحول کو خراب نہیں کیا جبکہ انتہا پسند ہندو ماحول میں تلخی اور کشیدگی پیدا کرتے ہیں۔بابری مسجد پر سپریم کورٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، حوثی باغیوں کا دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کی مدد سے سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے جس کے نتیجے میں دونوں سعودی پائلٹ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حوثی باغیوں کے ترجمان مزید پڑھیں
بر فانی تودا گر نے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک
سیاچن برفانی تودا گرنے سے 2 بھارتی فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیاچن گلیشئر میں 18 ہزار فٹ کی بلندی پر دوبھارتی فوجی معمول کے گشت پر تھے کہ اچانک برفانی تودا گرنے سے دونوں فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔ دفاعی ترجمان کے مطابق حادثے کی مزید پڑھیں
ٹرمپ کا دورۂ افغانستان چھپانے کی تیاری کئی ہفتوں سے جاری تھی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورئہ افغانستان کو خفیہ رکھنے کے لیے کئی ہفتے قبل تیاری کا انکشاف ہوا ہے۔ جمعرات کے روز ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا میں صحافیوں کی کانفرنس میں فوجیوں سے خطاب بھی کرناتھا، تاہم انہیں بھنک بھی نہ پڑی کہ صدر افغانستان پہنچ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
ہالینڈ میں بھی چاقو بردار شخص کا حملہ‘ 3بچے زخمی‘ سیکورٹی سخت
دی ہیگ: چاقو حملے کے بعد پولیس نے ڈپارٹمینٹل اسٹور کو گھیر رکھا ہے ’ امدادی کارکن جائے وقوع پر موجود ہیں۔ لندن میں وزیر اعظم جانسن حملے کے مقام کا دورہ کررہے ہیں دی ہیگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہالینڈ کے شہر ہیگ میں چاقو حملے میں 3بچے زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق چاقو زنی مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے‘ فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
غزہ: قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان فہد اسطل کے جنازے میں جم غفیر شریک ہے غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں حماس کی چوکیوں پر بمباری میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور 5زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا مزید پڑھیں
لیبیا اور ترکی میں سمندری نگرانی و فوجی تعاون کے سمجھوتے
استنبول: لیبیا کے وزیراعظم فائز السراج ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے لیبیا کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے ساتھ سمندری نگرانی اور فوجی تعاون کے 2 سمجھوتے طے کرلیے۔ سمجھوتوں کے تحت طرابلس اور انقرہ کی حکومتیں دو طرفہ فوجی تعاون میں مزید پڑھیں
نیٹو سربراہ اجلاس سے قبل ترکی اور فرانس میں کشیدگی
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی دفاعی اتحادی نیٹو کے آیندہ ماہ شروع ہونے والے سالانہ سربراہ اجلاس سے قبل 2اہم رکن ممالک ترکی اور فرانس کے تعلقات کشیدہ ہوگئے۔ شمال شام میں کردوں کے خلاف انقرہ کی کارروائی پر تنقید کرکے فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے کشیدگی کی ابتدا کی۔ ان کے جواب میں پہلے ترک مزید پڑھیں
عرق ،کرکوک میں 3 دھماکے ناصریہ میں مظاہرے جاری
کرکوک: نصب شدہ بارودی مواد کے دھماکوں سے تباہی پھیلی ہوئی ہے ’ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر رکھا ہے بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی شہر کرکوک کے مرکزی علاقے میں بیک وقت 3 دھماکوں میں 16 افراد زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کرکوک کے احمد آغا بازار میں 2 جبکہ دومیز محلے مزید پڑھیں