نئی دہلی: بھارت میں عصمت دری کے بڑھتے واقعات کے خلاف دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی حکومت کے ادارے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں ہر 15منٹ میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی جاتی ہے۔ بھارت بھر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
القدس یہود کو بسانے کیلئے 11 ہزار گھروں کا صیہونی منصوبہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے شمالی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے ایک بڑے تعمیراتی منصوبے کی تیاری شروع کی ہے جس میں 11 ہزار گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ عبرانی اخبار یسرائیل ہیوم نے اپنی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
جبوتی شدید بارش نے تباہی مچادی کینیا میں 120 ہلاک
جبوتی سٹی: مشرقی افریقی ملک میں شدید اور مسلسل بارش کے نتیجے میں سڑک بہ گئی‘ امدادی کارکن کارروائی میں مصروف ہیں جبوتی سٹی ؍ نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی افریقا میں ایک دن میں 2 سال کے برابر بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید اور مسلسل بارش میں ہونے مزید پڑھیں
لندن میں دہشت گردی، 2 افراد ہلاک، خنجر سے مسلح حملہ آور بھی مارا گیا
دہشت گرد نے کمر سے جعلی بم باندھ رکھا تھا (پولیس) علاقہ سیل، بریج اسٹیشن کا گھیرائو، 12 زخمی اسپتال داخل حملہ آور کا ساتھی گرفتار، بریج روڈ بند ہونے پر نواز شریف طبی معائنہ نہ کراسکے، ہیگ میں چاقو زنی کی واردات لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں لندن بریج پر فائرنگ کے نتیجے میں مزید پڑھیں
بھارت میںخاتون ڈاکٹر کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا
واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ میں پیش آیا‘ پولیس کو مقتولہ کی لاش ایک پل کے پاس جلی ہوئی ملی سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر شواہد کی بنا پر گرفتار4 ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ہے ‘پولیس حکام حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں اکثر اجتماعی زیادتی کے کیس سامنے آتے رہتے ہیں مزید پڑھیں
ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.0 درجے ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز مغربی ایرانی صوبہ مسجد سلیمان سے 47کلو میٹر کے فاصلے پر دس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا ۔ فوری طور پر کسی مزید پڑھیں
ترک صدر نے فرانسیسی صدر کو ‘مردہ دماغ’ قرار دے دیا
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو ‘مردہ دماغ’ قرار دے دیا۔ قبل ازیں فرانسیسی صدر نے ایک انٹرویو کے دوران شام کے حوالے سے ترکی پرتنقید کرتے ہوئے ترک صدر کی حکمت عملی کو ‘احمقانہ’ قرار دیا تھا جبکہ نیٹو اتھاد کے ھوالے سے انھوں نے کہا کہ شمالی مزید پڑھیں
ایغور مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر تنقیدی ویڈیو وائرل
ویب ڈیسک — چین کے صوبے سنکیانگ میں ایغور آبادی اور اقلیتی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی مذمّت کے لیے ایک امریکی لڑکی کی میک اپ ٹٹوریل کی آڑ میں بنائی گئی تنقیدی ویڈیو ‘ٹک ٹاک’ اور سماجی رابطوں کی دیگر ویب سائٹس پر وائرل ہو گئی ہے۔ ٹک ٹاک نامی موبائل ایپلی کیشن مزید پڑھیں
ایران میں مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو دھمکیاں
واشنگٹن — مغربی ملکوں کے خبر رساں اداروں نے الزام لگایا ہے کہ یورپ اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے ان کے نمائندوں کو ایران میں ہراساں کیا جارہا ہے۔ ان صحافیوں کے ایران میں مقیم رشتے داروں کو تنگ بھی کیا جاتا ہے۔ یہ بات وائس آف امریکہ کی فارسی سروس کی جانب سے مزید پڑھیں
ہانگ کانگ سے متعلق تمام امریکی منصوبے برباد ہوں گے: چین
ویب ڈیسک — چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ ہانگ کانگ میں گزشتہ چھ ماہ سے جاری مظاہروں کی حمایت سے متعلق امریکہ کی قانون سازی کا جواب دیا جائے گا۔ لیکن چین نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ اس ضمن میں کیا کارروائی کرے گا۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں