بی جے پی کی حکومت بھارت کے 40 فیصد حصے تک محدود

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں انتہاپسند حکمراں جماعت بی جے پی کا سیاسی اثر رسوخ ماند پڑنا شروع ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بی جے پی 2017ء میں بھارت کے 71فیصد حصے پر اقتدار میں تھی۔ اب اس کا اقتدار سمٹ کر 40فیصد ریاستوں ہی تک محدود ہو گیا ہے۔ بڑی ریاستوں میں اب مزید پڑھیں

یمنی باغیوں نے سعودی ہیلی کاپٹر مار گرایا 2 پائلٹ ہلاک

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے ، جس میں سوار 2 پائلٹ بھی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا اعلان حوثی باغیوں نے جمعہ کے روز سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں

لندن: مرض کی تشخیص کے لیے نواز شریف کا پی ای ٹی اسکین

لندن (آن لائن) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی بگڑتی ہوئی صحت کی وجوہات کی تشخیص کے لیے ڈاکٹروں کی تجویز پر ان کا پی ای ٹی اسکین کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ مزید پڑھیں

طالبان نے مذاکرات کی فوری بحالی کا امکان مسترد کردیا

دوحا(صباح نیوز) افغان طالبان نے امریکا سے مذاکرات کی فوری بحالی کا امکان مسترد کردیا ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش پر طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا،طالبان دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی مزید پڑھیں

عالمی برادری کشمیر میں ہندو بستیوں کا نوٹس لے‘ملائیشین مشاورتی کونسل

کوالالمپور/سری نگر(اے پی پی) ملائیشیا کی مشاورتی کونسل برائے اسلامی تنظیم کے صدرعظمی عبدالحامد نے مقبوضہ کشمیرمیں اسرائیلی طرز پر ہندوبستیاں آباد کرنے کے بھارتی حکومت کے عزائم کے بارے میں نیویارک میں بھارتی قونصل جنرل سندیپ چکراورتی کے بیان کی شدید مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس مزید پڑھیں

امریکی صدر غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کے دوران ہی انہوں نے طالبان کے ساتھ تقریباً ڈھائی ماہ قبل ختم کیے جانے والے مذاکرات کی بحالی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے اچانک مزید پڑھیں

احتجاج اور مظاہرے مسلسل جاری عراق میں مشتعل افراد نے ایرانی قونصل خانہ جلادیا

صورتحال بے قابو ہونے پر نجف شہر میں کرفیو لگادیا گیا، عراقی سیکورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے مشتعل مظاہرین نے نجف میں ایرانی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا، قونصلیٹ کے عملے نے بھاگ کر اپنی جانیں بچائیں بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) مظاہرین نے ایک اور ایرانی قونصل خانہ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ہانگ کانگ بل کی توثیق کردی،چین برہم

ہانگ کانگ: سیکورٹی اہل کار اور فائر بریگیڈ کا عملہ مظاہرین سے خالی کرائی گئی یونیورسٹی کی تلاشی لے رہا ہے واشنگٹن/ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ کے حکومت مخالف مظاہرین کی حمایت میں ایک نئے قانون پر دستخط کر دیے۔ انسانی حقوق اور جمہوریت کے فروغ سے متعلق امریکی مزید پڑھیں

عراق میں کشیدگی بدترین سطح پر پہنچ گئی،22 ہلاک

نجف: حکومت مخالف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین ایرانی قونصل خانے کو آگ لگا رہے ہیں‘ سیکورٹی اہل کار واقعے کی صبح جائے وقوع پر پہنچے بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران 24 گھنٹوں میں 22مظاہرین کی ہلاکت نے کشیدگی میں شدید اضافہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بدھ اور جمعرات کی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ  نے افغانستان کا دور ہ کیا،افغان ہم منصب سے ملاقات

کابل:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے افغانستان کا دور ہ کیا ،افغٖان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خصوصی طیارے پر جمعرات کی شام افغانستان کے صوبے پروان کے علاقے بگرام پہنچے ، افغان ہم منصب اشرف غنی سے ملاقات کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں امریکا کے سب سے مزید پڑھیں