کابل: افغانستان کے صوبے قندوز میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ قندوز میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ مرنے والے افراد میں خواتین اور کم عمر بچوں سمیت 8 افراد بھی شامل تھے ۔ افغان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی کیمیکل پلانٹ میں دھماکے، شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت
واشنگٹن:امریکی ریاست ٹیکساس کے کیمیکل پلانٹ میں 2 دھما کوں کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے پورٹ نیچز میں واقع کیمیکل پلانٹ دھماکوں سے 8 افرادزخمی ہوگئے ہیں جبکہ امریکی حکام نے دھماکوں کے بعد کیمیکل اثرات سے شہریوں کو بچانے کیلئے 60 ہزار مزید پڑھیں
عراق میں مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے کو آگ لگا دی
عراق کے شہر نجف میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرتے ہوئے قونصلیٹ کو آگ لگا دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نجف میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے مظاہرین عبدالمہدی کی حکومت میں بڑھتی ہوئی کرپشن، بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کے ساتھ ساتھ ایران مزید پڑھیں
قندوز میں سڑک کنارے دھماکہ، 15 شہری ہلاک
ویب ڈیسک — شمالی افغانستان میں بدھ کی شام سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک سولین گاڑی تباہ اور کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے کشیدگی کے شکار صوبہ قندوز میں بم نصب کرنے کا الزام طالبان باغیوں پر لگایا ہے۔ صوبائی مزید پڑھیں
آرمی چیف کی توسیع، سپریم کورٹ کو راستہ دینا پڑے گا، سابق امریکی سفیر
واشنگٹن — سابق امریکی سفیر ولیم بی مائیلم نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت خاص طور پر فوج پر انحصار کرتی ہے۔ وہ نہیں چاہے گی کہ فوج کو کسی عدالتی حکم کا نشانہ بنایا جائے۔ یہ مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کے مواخذے میں دنیا کی دلچسپی
واشنگٹن — جیسے جیسے صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کا عمل اہم مراحل میں داخل ہو رہا ہے، دنیا بھر میں اس سیاسی ڈرامے سے متعلق دلچسپی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی حریف کے خلاف معلومات حاصل کرنے کے لئے یوکرین پر دباؤ ڈالا۔ کانگریس مزید پڑھیں
ایک مدرسہ جہاں سنسکرت پڑھائی جاتی ہے
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں ھری دوار کے جوالا پور میں واقع مدرسہ دارالعلوم رشیدیہ ایک ایسا مدرسہ ہے جہاں گذشتہ پانچ برسوں سے سنسکرت پڑھائی جا رہی ہے، اور بچے بھی بڑی خوشی اور دلجمعی کے ساتھ اس زبان کو سیکھ رہے ہیں۔ دارالعلوم رشیدیہ میں محمد ساجد گزشتہ 5 برسوں سے طلبا کو سنسکرت مزید پڑھیں
ترکی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش؟
ترکی میں ایک بار پھر کریک ڈاون کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ گذشتہ تین برس قبل سنہ 2016 میں فتح اللہ گولن کی قیادت میں ترکی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی گئی تھی، لیکن یہ کوشش ناکام رہی تھی۔ موجودہ کریک ڈاؤن کے دوران فتح اللہ گولن کی ‘خدمت تحریک’ سے وابستگی مزید پڑھیں
ڈھاکہ کیفے حملہ 7 افراد کو سزائے موت
ڈھاکا: کیفے حملے میں سزائے موت پانے والے شہری فاتحانہ انداز میں عدالت سے جارہے ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش کی عدالت نے 2016 ء میں دارالحکومت ڈھاکا کے ایک کیفے پر حملہ کرنے والے 7 ملزمان کو سزائے موت سنادی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انسداد دہشت گردی کے ایک خصوصی ٹریبونل نے ملزمان مزید پڑھیں
ایران ،احتجاج کے دوران 900 عمارتیں نذر آتش 7 ہزار گرفتار ہوئے
تہران: رہبراعلیٰ خامنہ ای پاسدارانِ انقلاب سے خطاب کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران مظاہرین نے 731 بینکوں اور 140 سرکاری عمارتوں کو نذرِ آتش کیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے بتایا مزید پڑھیں