ڈھاکا: انسداد دہشتگردی عدالت نے جميعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی تنظیم کے 7 افراد کو سزائے موت سنادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں انسداد دہشتگردی عدالت نے جميعت المجاہدین کے 7 افراد کو سزائے موت سنادی، ملزمان پر ہولی آرٹسن کیفے حملے کی منصوبہ بندی اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ مالی خدمات کو ترقی دے رہا ہے
مالی ٹیکنالوجی،ڈجیٹل فنانس عوام کی مالی حالت بہتر بنانے کے لیے ایک بڑا موقع فراہم کرتے گورنر اسٹیٹ بینک کی طرف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ برائے شمولیتی مالیات برائے ترقی ملکہ میکسما کو مالی شمولیت میں پیش رفت اور صنفی آزادی پر خصوصی توجہ کے حوالے سے لائحہ عمل سے مزید پڑھیں
خواتین کی عصمت دری کو حریت پسندوں کے حوصلے پست کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
بھارتی ریاستی سیکیورٹی فورسز اہلکاروں کوکشمیری خواتین کے ساتھ ہونے والی مسلسل عصمت دری پر کوئی سزا نہیں دی جاتی امریکہ میں قائم حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو)نے کہا ہے بھارتی افواج عصمت دری کو کشمیری شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی کے طریقے کے طور پر استعمال کرتی ہیں ۔ مزید پڑھیں
علیحدگی پسندوں سمیت تمام کشمیری رہنما متحد ہوں
ہم اپنی رہائی کے لئے کسی بانڈ پر دستخط نہیں کریں گے زیر حراست خالدہ شاہ صدر جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس سے ایک انٹرویو جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس کی صدر خالدہ شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم اپنی رہائی کے لئے کوئی مفاہمت نہیں کریں گے۔ خالدہ شاہ مزید پڑھیں
شام ،کار بم دھماکے اور فضائی حملوں میں 26 شہید
شام: راس العین کے نواحی گاؤں تل حلف میں کار بم دھماکے کے بعد تباہی پھیلی ہوئی ہے‘ جائے حادثہ سے لاش اٹھائی جارہی ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں بم دھماکوں اور فضائی حملوں میں مزید 26 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق منگل کے روز سب سے مزید پڑھیں
مالی ،ہیلی کاپٹروں میں تصادم 13 فرانسیسی فوجی ہلاک
بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک مالی میں فرانسیسی فوج کے 2ہیلی کاپٹروں کے تصادم کے نتیجے میں 13فوجی ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فرانسیسی فوجی مغربی افریقا کے ساحل خطے میں عسکریت پسندوں پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔ ذرائع ابلاغ پر واقعے کو مزید پڑھیں
امریکی دھمکیاں نظر انداز،ترکی نے روسی دفاعی نظام چلاڈالا
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے امریکا کی جانب سے پابندیوں کی دھمکیوں کے باجود روسی ساختہ دفاعی نظام ایس 400 کی آزمایش شروع کردی۔ مقامی خبر ایجنسی ڈی ایچ اے کے مطابق انقرہ میں ایف 16 لڑاکا طیاروں سمیت مختلف طیارے نئے روسی ساختہ ایس 400 کی آزمایش اور تُرک آپریٹرز کی تربیت کے موقع مزید پڑھیں
امریکا اور اتحادیوں کو نیست و نابود کرنے کی ایرانی دھمکی
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو حد پار کرنے سے باز رہنے کی تنبیہ کرتے ہوئے انہیں تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنرل حسین سلامی نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تیل اور گیس کی قیمتوں مزید پڑھیں
سنی وقف بورڈ کا بابری مسجد کیس فیصلے پر اپیل نہ کرنے کا اعلان
لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بابری مسجد کیس کے اہم فریق سنی وقف بورڈ نے 9 نومبر کو سنائے گئے بھارتی عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ سنی وقف بورڈ کے چیئرمین ظفر فاروقی نے منگل کے روز نئی دہلی میں ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ اجلاس میں مزید پڑھیں
کشمیری بھارت سے نجات کیلیے او آئی سی کی طرف دیکھ رہے ہیں، سردار مسعود
مظفر آباد/ جدہ (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انتہائی سفاکیت کا مظاہرہ کر رہا ہے، کشمیر کے لوگ اپنی تاریخ کے اس سیاہ دور میں او آئی سی کی طرف دیکھ رہے ہیں، او آئی سی مزید پڑھیں