کھلونوں میں 70 فیصد اورالیکٹرانکس مصنوعات میں 50فیصد حصہ رکھنے والی چین کی کمپنیوں نے پلان ترتیب دیدیا چین اور یو اے ای ممکنہ طور پر پاکستان کی ترقی کے لئے مواقع ڈھونڈ سکتے ہیں‘سفیر یائوجنگ کا عرب نیوز کو ایک انٹرویو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنیوں نے اپنی صنعتیں پاکستان منتقل کرنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ہم مضبوط اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں قونصل جنرل عمان
پاکستان اور عمان کے درمیان برادرانہ تعلقات ملکوں تک محدود نہیں عوام تک پھیلے ہوئے ہیں‘ محمد ناصر حامدال میشافی کراچی (آئی این پی)کراچی میں تعینات سلطنت آف عمان کے قونصل جنرل محمد ناصر حامد ال میشافی نے کہا ہے کہ پاکستان اور عمان کے درمیان برادرانہ تعلقات ملکوں تک محدود نہیں ہے بلکہ عوام مزید پڑھیں
افغان طالبان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگیل نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکا کے سامنے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں عافیہ صدیقی پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی، اس موقع پر امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگیل نے نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی جیل میں موت کا خدشہ
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں خراب صحت پر کئی ڈاکٹروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کم ازکم 60 ڈاکٹروں نے وکی لیکس کے بانی کی جیل میں خراب صحت کے تناظر میں ایک کھلا خط تحریر کیا ہے۔ اس خط میں ان کی صحت کو مزید پڑھیں
ایران سے ماحول دشمن پلاسٹک بیگز کی سندھ میں ترسیل
سندھ میں پابندی کے بعد کسی بھی قسم کے ممنوعہ پلاسٹک بیگز تیار نہیں کئے جارہے ہیں، راشد محمود بلوچستان اور پنجاب کے راستے ممنوعہ پلاسٹک بیگز کی سندھ میں آمد روکنے کے حوالے سے اجلاس میں تبادلہ خیال کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے راستے ایرانی ساخت کے ماحول دشمن پلاسٹک بیگز کی سندھ میں مزید پڑھیں
ہزار وں یہود کا دھاوا‘ مسجد ابراہیمی میں مسلمانوں پر پابندی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے ہزاروں یہودی آباد کاروں نے قابض فوج کے سخت پہرے میں غرب اُردن کے تاریخی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی پر گزشتہ روز دھاوا بول دیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اس موقع پر مسجد ابراہیمی کو فلسطینی نمازیوں کے لیے بند کردیا گیا اور مسجد میں مزید پڑھیں
مظاہروں میں سعودی عرب اور امریکا کا ہاتھ ہے‘ ایرانی الزام
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی پولیس کے شعبہ دینی و سیاسی امور کے صدر علی رضا ادیانی نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہروں میں سعودی عرب کا ہاتھ ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ملک میں ہنگامہ آرائی پھیلانے والے بلوائیوں کو دراصل امریکا مزید پڑھیں
ٹرمپ نے اختلافات پر بحریہ کے سربراہ کو برطرف کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنازع صدارتی فیصلہ ماننے سے انکار کرنے کی پاداش میں امریکی بحریہ کے سربراہ رچرڈ اسپنسر کو عہدے سے سبکدوش کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فوجی معاملات میں بے جا مداخلت کی مخالفت کرنے اور صدر کے متنازع فیصلے کی راہ میں رکاوٹ بننے مزید پڑھیں
ایغور مسلمانوں کو منظم جبر کا نشانہ بنایا جارہا ہے،عالمی تنظیم
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی کمیونسٹ پارٹی کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے شمالی صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلمان اقلیت کو منظم انداز میں ظلم و جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ دستاویزات تفتیشی صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم ’’آئی سی آئی جے‘‘ نے ’’چائنا کیبلز‘‘ کے نام سے مزید پڑھیں
مصر میں سیاسی انتقام جاری مزید 7 افراد کو سزائے موت
قاہرہ (رپورٹ: منیب حسین) مصر میں اقتدار پر قابض فوجی حکومت نے 5برس سے اپنے مخالفین کے خلاف انتقام کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ اس ضمن میں ہزاروں افراد کو بلاجواز جیلوں اور تفتیشی مراکز میں ڈالا گیا ہے، جب کہ سیکڑوں کو سزائے موت اور عمر قید سمیت مختلف سزائیں سنائی جاچکی ہیں، جن مزید پڑھیں