عراق: امریکی نائب صدر مائیک پنس اپنے فوجیوں سے خطاب اور کردستان کے سربراہ نچیروان بارزانی سے ملاقات کررہے ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی نائب صدر مائیک پنس نے عراق کا غیر علانیہ دورہ کیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مائیک پنس ہفتے کے روز اچانک عراق پہنچے، جہاں انہوں نیمغربی حصے میں الاسد ائربیس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آسٹریلیا ،منحرف چینی جاسوس نے اہم راز بتادیئے
کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلوی میڈیا نیٹ ورک نائن کے ایک اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک چینی جاسوس نے کئی اہم راز افشا کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق منحرف ہو جانے والے شخص نے بیرونی ممالک میں جاسوسی سے متعلق چینی کارروائیوں اور ہانگ کانگ میں سینئر فوجی افسران کی شناخت مزید پڑھیں
شام میں کاربم دھماکہ 10 افراد جاں بحق
شام: کاربم دھماکے کا نشانہ بننے والی گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئی ہیں‘ جائے وقوع سے لاشیں منتقل کی جارہی ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کے روز سرحدی شہر تل ابیض کے صنعتی علاقے مزید پڑھیں
ٹرمپ کے یوکرائن سے رابطے کی نئی دستاویزات برآمد
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں نئی دستاویزات سے پتا چلا ہے کہ یوکرائن میں تعینات امریکی سفیر کو اچانک واپس بلائے جانے سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی گولینی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ رابطے میں تھے۔ دونوں نے مارچ کے اواخر میں دو بار بات کی تھی۔ دستاویزات محکمہ خارجہ نے مزید پڑھیں
چین نے امریکا کو دنیا میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دے دیا
ٹوکیو: جی 20ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں‘ شرکا جاپانی وزیر کا خطاب سن رہے ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزیر خارجہ نے دنیا میں عدم استحکام کا سب سے بڑا سبب امریکا کو قرار دیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے امریکا سے متعلق یہ بات جاپان میں مزید پڑھیں
مودی سر کار کے جھوٹے دعوے مسترد
سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لینے کے بعد موودی سر کار کے مقبوضہ وادی میں سب اچھا ہے کہ جھوٹے دعووں کو مسترد کردیا۔ سابق بھارتی وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیرمیں مزید پڑھیں
امریکا نے ایرانی وزیر اطلاعات پر پابندی کا اعلان کردیا
امریکی محکمہ خزانہ نے انٹر نیٹ کی جارحانہ سنسر شپ کو بنیاد بناتے ہوئے ایرانی وزیر اطلاعات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ سیکریٹری خزانہ اسٹیون منوچن نے ایک بیان میں کہا کہ ‘ ایران کے رہنما جانتے ہیں کہ آزاد انٹرنیٹ سے ان کی قانونی حیثیت بے نقاب ہوجائے گی اس لیے وہ مزید پڑھیں
ایران میں انٹرنیٹ سروس بحال
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی حکومت نے ملک میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ایرانی حکومت نے چار کروڑ لوگوں کو پیر سے نقد رقم دینا شروع کی تھی۔
ہندو چور بھگوان کا تاج چُرا کر فرار
حیدرآباد دکن (آئی این پی) بھارتی شہر حیدرآباد دکن کے ایک مندر میں آئے چور نے پہلے اپنے بھگوان کی پوجا پاٹ کی، معافی مانگی اور پھر اس کا تاج چُرا کر فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چور نے خالی مندر پاکر یہ واردات کی۔
راجستھان میں 9 پولیس والوں کو ڈاڑھی منڈوانے کا حکم واپس
جے پور(نیٹ نیوز) بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں 9 پولیس اہلکاروں کو دیا جانے والا ڈاڑھی منڈوائی کا حکم واپس لے لیا گیا ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ انیل پارس ویش مکھ نے بتایا کہ ضلع الور میں 34 مسلم اہلکاروں کو ڈاڑھی رکھنے کی اجازت دی گئی تھی جن میں سے 9 مزید پڑھیں