یہودی خاندان کو مذہبی منافرت سے بچانے والی مسلم خاتون کی ویڈیو وائرل

لندن: مسلم خاتون نے انسانیت کی نئی مثال قائم کردی ، لندن میں ٹرین کے سفر کے دوران یہودی خاندان کو مذہبی منافرت کا نشانہ بنانے والے سیاہ فام شخص کو روک دیا۔ مسلم خاتون کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ٹرین میں ایک سیاہ فام شخص نے مزید پڑھیں

جاوید بھٹو کے قتل کے بعد واشنگٹن کے محکمہ صحت میں اصلاحات

واشنگٹن —  واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے ممتاز دانشور جاوید بھٹو کے قتل نے شہری انتظامیہ کو محکمہ صحت میں اصلاحات پر مجبور کردیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی صحافی نفیسہ ہود بھائی کے شوہر جاوید بھٹو کو اس سال مارچ میں ان کے ایک پڑوسی نے فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔ ملزم مزید پڑھیں

’ ٹرمپ نے اپنی ٹیلی فونک بات چیت سے بری الزمہ ہونے کی کوشش کی‘

واشنگٹن —  امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حوالے سے سماعت جاری ہے۔ تاہم صدر ٹرمپ اور ان کی سیاسی جماعت رپبلکن پارٹی ان الزامات کی تردید کر رہی ہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرین کو فوجی امداد کے بدلے اپنے سیاسی حریف کے خلاف تحقیقات کرنے پر مجبور کیا تھا۔ سوال مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ: بھالو کو بچانے کتا نکل پڑا

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کے جنگلات میں گزشتہ کئی دنوں سے بھڑکتی آگ نے جہاں ایک طرف کئی انسانوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگایا ہے وہیں اس آگ سے جنگلی حیات کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔ آگ سے خاص طور پر وہ کوالا ​(خرسک۔ ریچھ نما ایک جانور) بھی شدید خطرے میں ہیں مزید پڑھیں

مظاہرین سے ہانگ کانگ پولی ٹیکنک یونیورسٹی خالی کرنے کی اپیل

واشنگٹن —  ہانگ کانگ کے پولیس کمشنر تانگ پنگ کیونگ نے جمعے کے روز پولی ٹیکنک یونیورسٹی پر قابض باقی ماندہ مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ وہ پرامن طور پر یونیورسٹی کا قبضہ چھوڑ دیں۔ بظاہر ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ جزیرہ نما کولون میں قائم یونیورسٹی پر قابض زیادہ تر مظاہرین واپس مزید پڑھیں

بھارت میں گائے شماری کرانے کی تجویزسامنے آگئی

ذبح سے بچانے ،دیکھ بھال اورحفاظت کے لئے گائے کے کان پرنمبرٹیگ لگے گا ممبئی (این این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما رام بروت نے ممبئی میں گائے کی گائے شماری کی تجویز پیش کردی، بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے ممبئی میونسپل کارپوریشن سے تعلق رکھنے والے رام بروت نے مزید پڑھیں

سری لنکا میں پہلی بار 2 بھائی صدر اور وزیراعظم بن گئے

کولمبو (آئی این پی) سری لنکا کے حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے نئے صدر گوٹابایا راجہ پکسے نے اپنے بڑے بھائی اور اپوزیشن لیڈر مہندا راجہ پکسے کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔ انہوں نے اپنے بڑے بھائی سے خود حلف لیا۔ سری لنکا کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ صدر اور وزیراعظم مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رہائش‘ خوراک کے اخراجات میں ریکارڈ اضافہ

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ اکتوبر2019 ء کے دوران سعودی عرب میں رہائش‘ خوراک ‘بجلی اور ایندھن کے اخراجات میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا ہے۔محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ رہائش‘ پانی‘ بجلی‘ کھانے پینے کی اشیاء میں0.5 فیصد‘ فیول میں0.6 فیصد‘ صحت کی خدمات میں0.2 فیصد‘ فرنیچر مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، عالمی کانفرنس

انقرہ (صباح نیوز) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں 2 روزہ کشمیر کانفرنس کاآغاز ہوگیا۔ انقرہ میں جاری 25ممالک کی نمائندگی پر مشتمل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں 80لاکھ سے زاید کشمیریوں پر بھارتی ریاستی مظالم کو انسانیت اورعالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قراردیتے ہوئے مسئلہ کشمیر کواقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فوری حل مزید پڑھیں

الطاف حسین نے پھر بھارت سے سیاسی پناہ کی درخواست کردی( سنجیدہ معاملہ ہے‘ ردعمل جلد دیں گے‘ پاکستان)

لندن/اسلام آباد(صباح نیوز+اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے ایک بار پھر بھارت سے سیاسی پناہ دینے کی درخواست کردی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے وڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مجھے اور میرے ساتھیوں کو بھارت آنے کی اجازت دیں اور مزید پڑھیں