ویب ڈیسک — چین کی کچھ خفیہ دستاویزات مبینہ طور پر لیک ہوئی ہیں جن میں صوبۂ سنکیانگ میں مسلمانوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کے حکومتی احکامات واضح ہو رہے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے امریکی اخبار ‘نیو یارک ٹائمز’ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ خفیہ دستاویزات سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دنیا کے خطرناک دہشت گرد گروہوں کی درجہ بندی، طالبان سرِ فہرست
ویب ڈیسک — حالیہ سروے کے مطابق سال 2018 میں طالبان دنیا کا ‘خطرناک ترین دہشت گرد گروپ’ ثابت ہوا۔ جبکہ گزشتہ سال افغانستان میں دہشت گردی کی لہر میں اضافہ دیکھا گیا۔ سڈنی میں قائم ’انسٹیٹیوٹ فور اکنامکس اینڈ پیس‘ نے دہشت گردی سے متعلق ‘عالمی انڈیکس’ شائع کی ہے۔ جس کے مطابق سال مزید پڑھیں
امریکہ میں قید بچوں کی غلط تعداد بتانے پر اقوام متحدہ کی معذرت
ویب ڈیسک — بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے نے امریکہ کی قید میں پناہ گزین بچوں کی غلط تعداد بتانے پر معذرت کر لی ہے۔ مینفریڈ نووک نے پیر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ میں داخل مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں تیز بارش کی پیشگوئی، اسکولوں کی چھٹی کردی گئی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں تیز بارش کی پیشگوئی پر اسکولوں کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ، راس الخیمہ، ام القوین میں تیز بارشیں جاری ہیں جبکہ دبئی اور ابوظہبی میں تیزبارش کی پیشگوئی پر اسکولوں کی چھٹی مزید پڑھیں
بھارت کا اپنے ہی شہریوں کی جاسوسی کا پول کھل گیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے اپنے ہی شہریوں کی جاسوسی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، بھارتی وزیر داخلہ نے اس پر واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کی خفیہ ایجنسیاں کسی کی بھی جاسوسی کر سکتی ہیں۔
بھارتی محکمہ ڈاک نے پاکستانی خطوط لینے سے انکار کردیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے مابین ڈاک کا سلسلہ بحال ہونے کے باوجود بھارتی محکمہ ڈاک نے پاکستان کی طرف سے ڈاک موصول نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد 23 اگست کو دونوں ممالک کے مابین ڈاک کی ترسیل کا سلسلہ بند ہوگیا تھا جس مزید پڑھیں
جدہ میں مقیم پاکستانی لڑکیاں سعودی لڑکوں سے چھیڑ چھاڑ پر گرفتار
لڑکیاں اپنی گاڑی میں بیٹھی چہل قدمی کرنے والے لڑکوں پر شرمناک فقرے کس رہی تھیں وہ تو بس ہنسی مذاق میں ایسا کر رہی تھیں،لڑکیوں نے سوشل میڈیا صارفین سے معافی مانگی جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جدہ پولیس نے ایک پاکستانی لڑکی کی اخلاق کے منافی ویڈیو وائرل ہونے پر اسے گرفتار کر لیا ہے۔ ایک مزید پڑھیں
امریکی فوجی طیارہ بغیر اجازت کے پاکستان میں داخل
سول ایوی ایشن کے ائیر ٹریفک کنٹرولر کی وارننگ پر امریکی طیارے کو واپس جانا پڑا کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکی فوجی طیارہ بغیر اجازت کے پاکستان میں داخل ہو گیا جسے واپس جانے کاحکم دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی فوجی طیارہ بغیر اجازت کے پاکستان میں داخل ہو گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ائیر ٹریفک مزید پڑھیں
ہالینڈ میں فریزر کنٹینر سے 25 تارکین وطن برآمد
ہالینڈ: کنٹینر میں تارکین وطن کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوع کو گھیر رکھا ہے ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) ہالینڈ میں اشیا کو ٹھنڈا رکھنے والے ایک کنٹینر میں چھپے 25 مہاجرین کو پکڑ لیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق روٹرڈیم پولیس نے بتایا کہ یہ مہاجرین ڈنمارک کے ایک جہاز کے مزید پڑھیں
نیٹو ممالک میں اختلافات پر وزرائے خارجہ کا اجلاس
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شامل ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس برسلز میں ہوا جس میں رکن ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے اختلافات ختم کرنے پر بات چیت ہوئی۔ اس سے قبل فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے کہا تھا کہ 29 رکنی مغربی فوجی اتحاد دماغی طور پر مفلوج ہو چکا مزید پڑھیں