اوسلو: ناروےمیں اسلام مخالف ریلی میں توہین قرآن کی جسارت کرنے والےملعون شخص پرپاکستانی نوجوانوں نےحملہ کردیا۔ ناروے میں مسلمانوں کے اکثریتی کے شہر کرسٹین سینڈ میں 19 نومبر کو قرآن کی توہین کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں اسلام مخالف تنظیم (سیان) کے کارکنوں نے ریلی نکالی اور قرآن مجید کی شدید مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جرمنی میں ‘را’ کے مبینہ ایجنٹس کا ٹرائل شروع
برلن: جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے مبینہ ایجنٹس کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جرمنی میں مقیم دو بھارتی میاں بیوی بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’کے لیے کام کرتے ہیں جو جرمنی میں موجود سکھ اپوزيشن اور کشمیری علیحدگی پسندوں کی جاسوسی میں ملوث ہیں ان میں مزید پڑھیں
امریکہ میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد مسلسل گھٹ رہی ہے
واشنگٹن — امریکہ کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں دنیا کے مختلف ملکوں سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے آنے والے طلبہ کی تعداد میں مسلسل تیسرے برس بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی تدریس کے امریکی ادارے کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2018 میں امریکی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مزید پڑھیں
اوکلاہاما کے وال مارٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
وی او اے نیوز — اوکلاہوما میں وال مارٹ کے ایک اسٹور میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے۔ فائرنگ کا نشانہ بننے والے دو افراد وال مارٹ کی پارکنگ میں اپنی کار میں سوار تھے جبکہ مزید پڑھیں
مواخذے کو درست نہیں سمجھتا مگر خود گواہی دینے پر غور کر سکتا ہوں: ٹرمپ
واشنگٹن — صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے ان کے خلاف جاری مواخذے کی سماعت کے دوران یوکرین کے حوالے سے اپنے آپ پر لگنے والے الزامات کے سلسلے میں خود شہادت دینے پر تیار ہو سکتے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ انہوں نے بذات خود اس مزید پڑھیں
کیا امریکہ میں کوئی خاتون صدر بن سکتی ہے؟
واشنگٹن — دنیا کے 59 ممالک میں خاتون سربراہ مملکت منتخب ہو چکی ہیں۔ تاہم، امریکہ میں یہ ہدف کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ اس بارے میں ڈیموکریٹک پارٹی کی سابق صدارتی امیدوار ہلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ’’یہ ایک انتہائی اونچی اور سخت شیشے کی دیوار ہے۔” سال 2016ء کے صدارتی انتخاب مزید پڑھیں
امریکہ کی جانب سے صدر غنی کے ‘دلیرانہ اقدام’ کی تعریف
واشنگٹن — افغانستان میں امریکی یونیورسٹی کے دو پروفیسروں کے بدلے تین طالبان رہنماؤں کی رہائی پر افغان حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر اشرف غنی نے امن کے حصول کے سلسلے میں ’’متعدد دلیرانہ اقدامات کیے ہیں‘‘۔ وائٹ ہاؤس نے یہ بات منگل کے روز جاری کیے مزید پڑھیں
جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کی درخواست غیر مناسب تھی، وائٹ ہاؤس اہلکار
واشنگٹن — صدر ٹرمپ کے خواخذے کی تحقیقات سے متعلق ایوان نمائندگان میں جاری سماعت کے دوران وائٹ ہاؤس میں یوکرینین امور کے اعلیٰ ترین ماہر لیفٹننٹ کرنل ایلگزینڈر ونڈمین نے منگل کے روز گواہی دیتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کی طرف سے اپنے سیاسی حریف جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کیلئے یوکرین کے مزید پڑھیں
‘یوکرین پر دباؤ ڈالنے کیلئے صدر ٹرمپ نے حکم دیا’
واشنگٹن — امریکہ کے یورپی یونین کے لیے سفیر گورڈن سونڈلینڈ کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ کا حکم مانتے ہوئے سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کیلئے یوکرین کی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی خاطر صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل روڈی جولیانی کے ساتھ مل کر کام کیا مزید پڑھیں
پانچواں ڈیموکریٹ مباحثہ: ‘روایتی حلیفوں سے تعلقات بحال کریں گے’
ویب ڈیسک — آئندہ سال امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے ٹکٹ کے خواہش مند امیدوارں کے درمیان پانچویں مباحثے کا اہتمام کیا گیا۔ مباحثے کے دوران امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو صدر ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث دور ہونے مزید پڑھیں