ہیرو آف اسلام : ناروے کے مسلمان نوجوان کی بہادری پر دنیا بھر کا خراج تحسین

عمر الیاس نے قرآن پاک کو آگ لگانے والے شخص پر پولیس کی موجودگی میں حملہ کردیا سوشل میڈیا پر امت مسلمہ عمر الیاس کو قرآن کا محافظ قرار دے رہی ہے کراچی (نیٹ نیوز) ناروے میں مسلمان نوجوان نے قرآن پاک نذر آتش کرنے والے ملعون پر حملہ کرکے دنیا بھر کے مسلمانوں میں مزید پڑھیں

لبنان میں احتجاج‘ خودمختار عبوری حکومت کی تشکیل کا مطالبہ

بیروت: لبنان میں یوم آزادی کی مناسبت سے ریلی نکالی جا رہی ہے بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین نے مطالبات کی فہرست حکومت کو پیش کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مظاہرین نے جمعرات کے روز صدر میشیل عون کے خطاب میں کی گئی پیشکشوں کو مسترد کر دیا۔ مظاہرین کا مزید پڑھیں

آسٹریلیا ،اسلام دشمن جنونی کا باحجاب خاتون پر حملہ

سڈنی: جنونی آسٹریلوی شہری ہوٹل میں بیٹھی مسلمان خواتین پر جملے کس رہا ہے‘ چھوٹی تصویر میں اسلام دشمن شخص خاتون کو گرا کر لاتیں برسا رہا ہے سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا میں مبتلا شخص نے مسلمان خاتون کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق آسٹریلیا کے ریستوران میں 3باحجاب مزید پڑھیں

ایران ،یورینیم ذرات ملنے پر عالمی جوہری ادارے کا اظہار تشویش

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایران سے ایک غیرعلانیہ جگہ پر پائے جانے والے یورینیم ذرّات کے بارے میں وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کو جلد حل کیا جائے۔ ایجنسی کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل کورنیل فیروٹا نے گزشتہ روز ویانا میں بورڈ کے اجلاس میں گفتگو مزید پڑھیں

یہود کا فلسطینی دیہات پر حملہ ،گاڑیاں نذر آتش ،گورنر گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی آباد کاروں کے ہاتھوں مختلف دیہات میں نذر آتش کی گئی کاریں جبکہ گاڑیوں اور دیواروں پر نسل پرستی پر مبنی چاکنگ کی گئی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں نے جمعہ کی صبح نابلس شہر کے جنوب اور مشرق میں واقع 3 مزید پڑھیں

افغانستان میں بھارت کی موجودگی کی حمایت کرتے ہیں ، امریکا

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بھارت کی موجودگی کی حمایت کرتا ہے اگرچہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی فوج کے انخلاء کے لیے کوشاں ہیں۔ بھارت کا شمار افغانستان کی حکومت کے انتہائی حامیوں میں کیا جاتا ہے جس نے 2001ء میں امریکا کی سربراہی میں ہونے والے حملے میں مزید پڑھیں

بغداد ،جھڑپوں میں شدت مزید 3 شہری ہلاک 27 زخمی

بغداد: عراقی دارالحکومت میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے مناظر بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی دارالحکومت میں جاری احتجاج کے دوران پولیس کی فائر نگ سے 3مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ عراقی ٹی وی چینل الرافدین نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بغداد میں الاحرار پل کے نزدیک سرکاری فورسز کی مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں روس نے منظم مداخلت کی،سابق اہلکار کی گواہی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤاخذے کی کارروائی سے متعلق سماعت کے دوران وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ایک اہم سابق اہل کار فیونا ہِل نے صدر ٹرمپ کو ہدف بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ من گھڑت بیانیہ ہے کہ 2016ء کے امریکی انتخابات میں روس نے نہیں بلکہ مزید پڑھیں

طالبان نے افغان فورسز کے 10اہلکار رہا کردیے

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)دو غیر ملکی پروفیسرز کے بعد طالبان نے افغان فورسز کے 10 اہلکاروں کو بھی رہا کر دیا۔چند روز قبل افغان طالبان نے تین رہنماؤں کے بدلے دو غیر ملکی پروفیسرز کو رہا کیا تھا اور اس فیصلے کو وزیراعظم پاکستان عمران خان سمیت عالمی سطح پر خوب سراہا گیا تھا۔اب اطلاعات ہیں کہ مزید پڑھیں

سی پیک جاری رہا تو پاکستان کو نقصان ہوگا‘ امریکا

واشنگٹن/اسلام آباد/بیجنگ(آن لائن+صباح نیوز+اے پی پی)امریکا نے کہا ہے کہ چین نے انفرااسٹرکچر کا اپنا بڑا منصوبہ سی پیک جاری رکھا تو اس اسے پاکستان کو طویل المیعاد اقتصادی نقصان ہوگا جس میں فائدہ بہت کم ملے گا ۔جنوبی ایشیاء کے لیے امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے مقامی تھنک ٹینک ووڈرو ویلسن انٹرنیشنل مزید پڑھیں