ہمارے داخلی امن کو تباہ کرنیوالے ممالک خطرناک نتائج کیلیے تیار رہیں‘ ایران

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے داخلی معاملات میں مداخلت اور شہریوں کو حکومت کے خلاف اکسانے والے ممالک کو خطرناک نتائج کے لیے تیار رہنے کی دھمکی دی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے خطے کی دیگر ریاستوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے داخلی معاملات میں مزید پڑھیں

افغانستان میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ، غیرملکی سمیت کئی اہلکار ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر خود کش حملے کے نتیجے میں غیر ملکی سمیت کئی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ دارالحکومت کابل میں پیش آیا جہاں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب اقوام متحدہ کی گاڑی کے سامنے حملہ آور نے خود کو بارودی مواد سے اْڑالیا۔ مزید پڑھیں

قرآن مجید کی بےحرمتی پر ناروےحکومت  کی پھرتیاں

اوسلو: ناروے کی حکومت حرکت میں آگئی ،قرآن مجید کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم دے دیا۔ ناروے کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حکومت نے پولیس کو احکامات جاری کیے ہیں کہ کسی بھی شخص یا تنظیم کو قرآن کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ ناروے حکومت نے نسل پرستی سے مزید پڑھیں

کانگو چھوٹا مسافر طیارہ گرکرتباہ،27 افراد ہلاک

=کانگوکےمشرقی علاقے میں چھوٹا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا، ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق مقامی کمپنی کا مسافر طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد گنجان آباد علاقے میں گھروں پر جا گرا، طیارے میں 16 مسافر اور عملے کے 2 ارکان سوار تھے۔ طیارے کا رئشی علاقے مزید پڑھیں

داعش سے وابستہ10 بھارتیوں نے افغانستان میں ہتھیار ڈال دئیے

ننگرہار افغانستان میں داعش سے وابستہ خواتین اور بچوں سمیت 10 بھارتی جنگجوؤں کے خاندان کے ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ان میں بیشتر کا تعلق کیرالا سے ہے ۔ ہتھیار ڈالنے والوں میں داعش کے جنگجو اور ان کے اہل خانہ کے ارکان بھی شامل تھے۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق اتوار مزید پڑھیں

افریقی ممالک میں شدید ترین بارش‘ 109 افراد جاں بحق

کینیا: تودے گرنے سے سڑک بند ہوگئی ہے‘ سیلاب کے باعث سڑک پر کئی فٹ پانی جمع ہے نیروبی ؍ خرطوم ؍ دودوما (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ممالک کینیا، سوڈان اور تنزانیہ میں شدید بارش، سیلاب، مٹی کے تودے گرنے اور دریا میں طغیانی آنے سے 109 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہو گئے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

بوسنیا: سردی کیساتھ ہزاروں مہاجرین کی مشکلات میں اضافہ

بوسنیا: مغربی یورپ جانے کے خواہش مند تارکین وطن سرحدی جنگل کی خیمہ بستی میں نامساعد حالات کا مقابلہ کررہے ہیں سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپ جانے کے خواہش مند ہزاروں مہاجرین اور تارکین وطن بوسنیا کے ایک کیمپ میں شدید سردی میں رہنے پر مجبور ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بنیادی سہولیات مزید پڑھیں

ایران میں احتجاج کرنے والے 100 رہنما زیرحراست

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی پولیس نے ملک میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران احتجاج کرنے والے 100 اہم رہنماؤں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب نے ملک بھر مزید پڑھیں

کانگو میں طیارہ گر کر تباہ، 24 افراد ہلاک

افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگو کے شہر گوما میں واقعہ اس وقت پیش آیاجب ایک چھوٹا مسافر طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد گنجان آباد علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا۔ مقامی حکام کے مزید پڑھیں

نارویجن حکومت کا قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کا حکم

نارویجن حکومت نے پاکستان کی جانب سے سخت رد عمل کے بعد قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کا حکم دے دیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلم ممالک کی جانب سے ناروے میں قرآن کو نذر آتش کرنے کےواقعہ پر شدید ردعمل پر وہاں کی حکومت بھی اقدامات پر مجبور ہو گئی مزید پڑھیں