داعش سے وابستہ10 بھارتیوں نے افغانستان میں ہتھیار ڈال دیے

ننگرہار( آن لائن )افغانستان میں داعش سے وابستہ خواتین اور بچوں سمیت 10 بھارتی جنگجوؤں کے خاندان کے ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ ان میں بیشتر کا تعلق کیرالا سے ہے ۔ رپورٹ کے مطا بق پچھلے 15 دنوں میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں اور ان کے کنبوں کے ارکان سمیت تقریباً 900 افراد مزید پڑھیں

افغان صدارتی انتخاب، 1180 پولنگ بوتھ کے نتائج کالعدم

کابل (اے پی پی) افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے تقریباً1180 پولنگ بوتھوں میں ڈالے گئے ووٹوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ افغانستان کے الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2400 ووٹنگ مراکز میںسے1169 ووٹنگ مراکز نان بائیومیٹرک ہونے کی بنا پر الیکشن کمیشن کے لیے غیر معتبر ہیں اور مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کا نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کامشورہ

لندن (صباح نیوز) ڈاکٹروں نے نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کامشورہ دیدیا ‘ سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ ایک ہفتے سے علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا طبی معائنہ اور مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لندن میں علاج کے لیے مقیم سابق وزیراعظم نوازشریف دل مزید پڑھیں

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش‘ حق خود ارادیت کی حمایت کا عزم

جدہ (اے پی پی) جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار اور حمایت جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تقریب میں بڑی تعداد میں سفارتکاروں اور پاکستانیوں اور مزید پڑھیں

جرمن میوزیم سے اربوں کے نوادرات چوری

ڈریسڈن: جرمنی  کی تاریخ کی سب سے بڑی نوردرات کی چوری ، قیمتی زیورات اورفن پاروں کے سب سے بڑے مرکز سے چور 100 کے قریب قیمتی زیورات اور نوادرات لے اڑے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں واقع تاریخی گرین والٹ میں کئی صدیوں پرانے زیورات، نوادرات،فن پارےاور دیگر نوادرات رکھے مزید پڑھیں

خطے میں ایرانی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کرینگے، سعودی عرب

دبئی (صباح نیوز) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ہم خطے میں ایرانی مداخلت کسی صورت میں قبول نہیں کریں گے، دنیا کو ایران کے خلاف متحد ہوکر ایک واضح پیغام بھیجنا چاہیے کہ اس کا طرز عمل ناقابل قبول ہے، ایران کو یہ سمجھنا چاہیے کہ مزید پڑھیں

ایرانی اہلکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کیے جائیں‘امریکا

واشنگٹن (آن لائن )امریکی محکمہ خارجہ نے فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر جیسی سماجی رابطوں کی بڑی ویب سائٹس پر زور دیا ہے کہ وہ ایرانی حکومت کے اعلیٰ اہلکاروں کے اکاؤنٹ اس وقت تک منسوخ کریں جب تک ایران میں انٹرنیٹ کی سروس پوری طرح بحال نہیں کی جاتی۔ ایران کے لیے خصوصی امریکی مزید پڑھیں

پومپیو کی فلسطین میں یہودی بستیوں کی حمایت پر امریکی کانگریس کی مذمت

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی کانگرس کے 135 ارکان نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے ہیں جس میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی فلسطین میں یہودی بستیوں کی حمایت پر مبنی بیان کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ امریکی ارکان کانگریس کی طرف سے تیار کردہ پٹیشن میں وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں

جدہ میںکشمیر، خون،چیخیں اور آنسوکے عنوان سے تصویری نمائش

جدہ(صباح نیوز)بھارتی فوج کے ہاتھوںمقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی تکالیف کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام ’’کشمیر، خون،چیخیں اور آنسو‘‘کے عنوان سے جدہ میں تصویری نمائش اور سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ اس موقع پر صدر آزاد و جمہوں کشمیر سردار مسعود خان، او آئی سی سیکرٹری مزید پڑھیں

عالمی قوتیں اپنے جوہری ہتھیار تلف کردیں‘ پوپ فرانسس

ناگاساکی (مانیٹرنگ ڈیسک) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ عالمی قوتیں اپنے جوہری ہتھیار تلف کردیں۔ اتوار کو جاپان کے شہر ناگاساکی کے ایٹم بم ہائپوسینٹر پارک، وہ مقام جہاں پر ایٹم بم گرایا گیا تھا، پر خطاب کرتے ہوئے جارج ماریوبرگوگلیو نے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کے خاتمے پر مزید پڑھیں