لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن کے3 بڑے اسپتالوں میں طبی معائنہ کرایا جا چکا ہے،کل جمعرات کے روز پی ای ٹی اسکین ہوگا، ماہر امراض قلب ڈاکٹر سیگواٹ، ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس اور پروفیسر ڈاکٹر سائمن نے نواز شریف کا مکمل چیک اپ کیا، مرض کی تشخیص کے لیے معالجین میڈیکل ٹیسٹوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کا بھی اہل نہیں، پاکستان
نیویارک (آن لائن) پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کیلیے بھارتی اہلیت پر سوالیہ نشان اٹھا دیے۔ منیر اکرم نے کہا کہ یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے والا بھارت غیر مستقل رکن بننے کا بھی اہل نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کشمیر میں انسانی حقوق مزید پڑھیں
راہداری پر قرضوں سے متعلق امریکا کا بیان پرانے الزامات ہیں، چین
بیجنگ (صباح نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ایلس ویلز کے حالیہ بیانات کو چین، پاک چین اقتصادی راہداری اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے خلاف پرانے الزامات کی تکرار قرار دے دیا۔ پریس بریفنگ کے دوران گینگ شوانگ نے کہا کہ چین اور پاکستان بارہا ایسے الزامات کی مزید پڑھیں
چار افریقی ممالک میں ویکسین پینے سے بچے پولیو کا شکار ہوئے
لندن (آن لائن) 4 افریقی ممالک میں پولیو کے ایسے کیسز سامنے آئے ہیں جس کا سبب اورل ویکسین بنی ہے جبکہ صحت کے عالمی اعداد و شمار کے مطابق زیادہ تر بچے عام طور پر پائے گئے وائرس کے بجائے ویکسین میں موجود وائرس سے معذوری کا شکار ہوئے۔ امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں بینک کے نام فراڈ پر 13 پاکستانی گرفتار
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں بینک کی جانب سے کوائف کو اپ ڈیٹ کرنے کا جعلی ٹیکسٹ میسج بھیج کر صارفین کو ان کی رقم سے محروم کرنے والے 13 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں دھوکے سے صارفین کی بینک معلومات مزید پڑھیں
بھارت پاکستانی اداروں کا ڈیٹا چوری کرنے کے لیے سرگرم، حکومتی انتباہ جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ایک اور سازش بے نقاب، انٹرنیٹ کے ذریعے حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش، حکومت پاکستان نے تمام اداروں کو محتاط طریقہ کا اپنانے کی ایڈوائزری جاری کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سائبر گروپ اے پی ٹی گروپ فرام انڈیا ای میلز کے ذریعے دفاعی سرکاری ملازمین مزید پڑھیں
بھارت میں سکھ نے مسجد کیلئے اپنی زمین دیدی
اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے رہائشی 70 سالہ سکھ نے اپنی ذاتی زمین مسجد کی تعمیر کیلئے عطیہ کردی میں خود اس زمین کی تعمیر کے لیے چندہ دوں گا‘اور لوگوں کو بھی آگے بڑھنا چاہیے‘ ڈاکٹر سندیپ ورما مظفر نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک 70 سالہ سکھ نے مسجد کی مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی طبیعت تشویش ناک حد تک بگڑ گئی، ہنگامی طور پر اسپتال منتقل
لندن میں موجود سابق وزیر خزانہ کو گردن میں خطرناک انفیکشن کے باعث شدید تکلیف ہے اسحاق ڈار کی تکلیف کا جائزہ لے رہے ہیں‘نجی اسپتال میں علاج شروع ہوگیا ہے ‘ڈاکٹرز لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسحاق ڈار کی طبیعت تشویش ناک حد تک بگڑ گئی، ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، لندن میں مزید پڑھیں
بھارت پاکستانی اداروں کا ڈیٹا چوری کرنے کے لیے سرگرم، حکومتی انتباہ جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ایک اور سازش بے نقاب، انٹرنیٹ کے ذریعے حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش، حکومت پاکستان نے تمام اداروں کو محتاط طریقہ کا اپنانے کی ایڈوائزری جاری کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سائبر گروپ اے پی ٹی گروپ فرام انڈیا ای میلز کے ذریعے دفاعی سرکاری ملازمین مزید پڑھیں
سعودی عرب: دو کروڑ ریال کی مہنگی ترین کار فروخت
ریاض (اے پی پی) سعودی دارالحکومت ریاض میں سیزن کے تحت منعقد کار نمائش میں فروخت ہونے والی سب سے مہنگی کار کی قیمت دو کروڑ ریال تھی جبکہ سب سے سستی فروخت ہونے والی کار کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار ریال تھی۔ سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی الشیخ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں