ریاض(اے پی پی) سعودی عرب کے شہر مکہ میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ٹھیرے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مکہ المسفلہ کے ایک ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی۔جس میں 180 پاکستانی عمرہ زائرین قیام پذیر تھے۔ جنہیں بحفاظت دوسرے ہوٹل منتقل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کشمیرمیں اسرائیل طرز پر ہندوؤں کو آباد کرینگے،بھارت
نیویارک (اے پی پی) امریکی شہر نیویارک میں تعینات بھارتی قونصل جنرل سندیپ چکرورتی نے اعتراف کیا ہے کہ نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں ہندوئوں کی آبادکاری کو یقینی بنانے کے لیے اسرائیل طرز کا ماڈل اپنائے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سندیپ چکرورتی نے یہ اعتراف نیویارک میں کشمیری مزید پڑھیں
افغان فورسز کی کارروائی میں 17 طالبان جاں بحق، 7 زخمی
کابل (آن لائن) افغانستان کے صوبے ہلمند میں جاری آپریشن میں 17 طالبان جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ افغان سیکورٹی فورسز کو بڑی تعداد میں بھاری اسلحہ اور گولا بارود بھی ملا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملٹری آپریشن چیف جنرل حکم خان نے میڈیا کو بتایا کہ صوبے ہلمند کے مزید پڑھیں
نواز شریف کی طبعیت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ، حسن نواز
لندن(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے کہ والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں، نوازشریف لندن میں علاج کی غرض سے 19 نومبر سے موجود ہیں اوراس دوران وہ 3 بار طبی معائنے کے لیے گھرسے باہر نکلے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
مصر:سیسی نے مخالفین کے لیے الگ نظام تشکیل دیدیا ہے ، ایمنسٹی
پیرس (صبا ح نیوز)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کی حکومت نے ناقدین اور مخالفین کے خلاف کریک ڈائون کے لیے متوازی نظام انصاف تشکیل دے دیا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ مخالفین کو نشانہ بنانے کے لیے بنیادی ذرائع ایس ایس ایس پی کے نام سے مشہور مزید پڑھیں
شہباز شریف کی مقدمات میں حاضری سے استثنا کیلیے ہائی کمیشن میں درخواست
لندن(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے پاکستان میں جاری مقدمات میں پیشی سے استثنا کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں درخواست جمع کرادی۔شہباز شریف کی جانب سے پاکستان ہائی کمیشن لندن کے قومی احتساب بیورو (نیب)کورٹ میں درخواست جمع کرائی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ انہیں مزید پڑھیں
افغان امن عمل پر بات چیت کے لیے طالبان کا وفد ایران پہنچ گیا
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ طالبان کا وفد افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ کے اختتام کے لیے اقدامات پر بحث کے لیے ایران پہنچ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق طالبان کے رہنما ملا عبدالغنی برادر نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں
بھارتی فوج کشمیر میں ریپ کو بطور ہتھیار استعمال کررہی ہے، ہیومن رائٹس واچ
واشنگٹن/سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک/ خبر ایجنسیاں) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مزاحمت کرنے والے نوجوانوں سے انتقام لینے کے لیے اُن کے گھر کی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر ریپ کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں
نواز شریف کا لندن کے تین بڑے اسپتالوں میں طبی معائنہ
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے لندن میں قیام کو آٹھ روز ہوگئے۔ اب تک ان کا لندن کے3 بڑے اسپتالوں میں طبی معائنہ کرایا جاچکا ہے‘( کل ) جمعرات کے روزپی ای ٹی اسکین ہوگا۔ سابق وزیراعظم کا ماہر امراض قلب ڈاکٹر سیگواٹ ‘ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس اور پروفیسر ڈاکٹر سائمن مکمل چیک اپ مزید پڑھیں
بھارت سے تجارتی مفادات: طاقتور ممالک کشمیر پر خاموش ہیں‘ عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت نے سوسے زائد دن سے مقبوضہ کشمیرکومحصورکررکھا ہے اورطاقتورممالک اپنے تجارتی مفاد کے باعث خاموش ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکا میں بھارتی قونصل جنرل کے کشمیرمیں اسرائیلی ماڈل لانے کے بیان پرردعمل میں کہا کہ اسرائیلی ماڈل لانے کا مزید پڑھیں