ترک وزیر نے فرانسیسی صدر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کردیا

استنبول: ترک وزیر خارجہ میولت چووشولو نے فرانسیسی صدر پر ایمانوئل میکرون پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر نے گزشتہ ماہ پیرس میں ایس ڈی ایف کی ترجمان سے مذاکرات کیے تھے جس پر ترکی نے ناراضی کا اظہار کیا تھا کیونکہ ترکی ایس ڈی ایف مزید پڑھیں

سعودی ہیلی  کاپٹر اپاچی  کو مار گرانے کا  حوثی باغیوں کا دعوی  

یمن: حوثی باغیوں نے سعودی ہیلی  کاپٹر اپاچی کو   مار گرانے اور 2 پائلٹس کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق  حوثی باغیوں  کا کہنا ہے کہ  سعودی ہیلی کاپٹر اپاچی کو  زمین سےفضامیں مارکرنےوالےمیزائل سےگرایاگیا ہے ،جبکہ ہیلی کاپٹر کو مار گرانے اور 2 پائلٹس   کی  ہلاکت کا   بھی دعوی مزید پڑھیں

بیت المقدس سب سے بڑی یہودی کالونی کی تعمیر شروع

نابلس: قابض فوج مکان مسمار کررہی ہے‘ صہیونی اہل کار مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں پر تشدد کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی حکام نے بیت المقدس کے جنوبی علاقے جبل مکبر میں یہود کے لیے شہر کی سب سے بڑی کالونی کی تعمیر کا کام شروع کردیا۔اس کالونی میں یہود کی رہایش کے مزید پڑھیں

قندوز میں بم دھماکا، 8بچے ،6خواتین سمیت 15افراد جاں بحق

کابل( خبر ایجنسیاں )افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 8 بچوں اور 6 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قندوز کے ضلع امام صاحب کے انتظامی سربراہ محب اللہ سیدی کا کہنا تھا کہ قندوز میں سڑک کنارے نصب بم سے مسافروں کی گاڑی مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن آج منایاجائیگا

اسلام آباد/بیجنگ /نیویارک (اے پی پی) اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی حق خود ارادیت کے لیے غیر متزلزل حمایت کے اظہار کیا ہے اس سلسلے میں آج مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن منایا جائے گا، دنیا بھر میں مختلف تقاریب اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا۔ پاکستان میںسیاسی و مزید پڑھیں

امریکا سی پیک سے پریشان، 15تجارتی وفود پاکستان بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن(خبر ایجنسیاں)امریکا سی پیک سے پریشان۔15 تجارتی وفود پاکستان بھیجنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق امریکا، پاکستان کے ساتھ تجارت میں اضافہ کرنے کے حوالے سے مواقع کا جائزہ لینے کے لیے آئندہ برس 15 تجارتی وفود اسلام آباد بھیجے گا۔ امریکی معاون سیکریٹری ایلس ویلز نے گزشتہ ہفتے واشنگٹن میں ایک تھنک ٹینک میں مزید پڑھیں

امید ہے افغان امن معاہدہ جلد طے پا جائیگا، پاکستان

اقوام متحدہ (اے پی پی) پاکستان نے توقع ظاہر کی ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی بحالی سے انٹرا افغان بات چیت کی راہ ہموار ہوگی جس سے اٖفغانستان کے دیرینہ تنازع کے پرامن حل میں مدد ملے گی ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کے سربراہ منگل باغ کے افغانستان میں مارے جانے کی اطلاعات

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع خیبر کی کالعدم تنظیم کے سربراہ منگل باغ کے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ فی الحال افغان حکومت نے منگل باغ کے مارے جانے یا زخمی ہونے کی تصدیق نہیں کی۔ منگل باغ پاکستان کو متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں مطلوب تھا مزید پڑھیں

مکہ میں تیسری صدی ہجری کی قبر اور قدیم کتبہ دریافت

مکہ مکرمہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں تیسری صدی ہجری کی ایک قبر اور قدیم کتبہ دریافت ہوا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق ایک قدیم کتبہ ملا ہے جو بے حد خوبصورت ہے۔کتبہ دیکھنے میں بھی منفرد لگ رہا ہے۔ قدیم کتبے پر تحریر ہے۔ ’’ میری قبر دیکھو‘‘ اس کے نیچے صاحب قبر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی

180 پاکستانی عمرہ زائرین قیام پذیر تھے جنہیں بحفاظت دوسرے ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہوٹل میں آگ چوتھی منزل کے ایک کمرے میں گیزر پھٹنے سے لگی، ترجمان محکمہ شہری دفاع مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ٹھہرے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی۔بین الاقوامی مزید پڑھیں