ویب ڈیسک — البانیہ کے مغربی قصبے ڈوریس میں امدادی کارکن عمارتوں کا ملبہ ہٹا کر ہلاک و زخمی ہونے والوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ دو روز پہلے 6.4 کی شدت سے آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب بڑھ کر 40 تک پہنچ گئی ہے۔ البانیہ میں 1979 کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیٹو کی سترہویں سالگرہ پر تنظیم کو اندرونی و بیرونی مسائل درپیش
واشنگٹن — نیٹو کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کے لیے، تنظیم کے سربراہان لندن پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ یہ اجلاس منگل سے شروع ہو گا جو اتحاد کے قیام کی سترہویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد ہو رہا ہے۔ تاہم، اتحاد کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ کی وجہ سے جشن کا جوش و مزید پڑھیں
ترکی کا فرانس کے صدر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام
ویب ڈیسک — ترکی نے فرانس کے صدر ایمانوئیل میخواں پر الزام لگایا ہے کہ وہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی معاونت کر رہے ہیں۔ ترکی کے وزیرِ خارجہ مولود چاوش اولو نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانسیسی صدر نہ صرف شام میں دہشت گردوں کی مدد کر رہے ہیں مزید پڑھیں
لندن برج پر چاقو کے حملوں میں دو شہری ہلاک، حملہ آور کو گولی مار دی گئی
ویب ڈیسک — برطانیہ کی پولیس نے جمعے کے روز کہا کہ انہوں نے چاقو سے مسلح ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جس نے جعلی خودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی اور اس کے لندن برج کے قریب کئی لوگوں پر چاقو کے وار کر کے انہیں زخمی کر دیا۔ بی بی مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں آب و ہوا کی تبدیلی پر اقدامات کے لیے مظاہرہ
ویب ڈیسک — جمعے کے روز سڈنی، آسٹریلیا میں سینکڑوں مظاہرین نے آب و ہوا کی تبدیلی پر کنٹرول سے متعلق مزید اقدامات پر زور دینے کے لیے سڑکوں پر مارچ کیا۔ یہ مظاہرہ آب و ہوا کی تبدیلیوں سے متعلق عالمی کوششوں کا حصہ تھا۔ مظاہرین نیو ساؤتھ ویلز لبرل پارٹی کے ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں
سوڈان: معزول صدر کا نظام حکومت تحلیل کرنے کا قانون منظور
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں خود مختار عبوری کونسل اور کابینہ کے مشترکہ اجلاس میں معزول صدر عمر البشیر کے نظام حکومت کو تحلیل کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔عوام نے عمر البشیر کی جماعت نیشنل کانگریس پارٹی کی تحلیل، اس کی رقوم کی ضبطی اور اہم شخصیات پر 10برس تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ مزید پڑھیں
یوراگوئے: صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار کامیاب
مونتیبیدیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک یوروگوائے کے صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار لوئس لاکالے پو نے کامیابی حاصل کر لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری نتائج کے آنے سے قبل ہی بائیں بازو کی حکمراں جماعت کے امیدوار ڈینئل مارٹینز نے دائیں بازو کی قوم پرست جماعت کے امیدوار کے خلاف اپنی شکست مزید پڑھیں
شام: ترک فورسز پر روسی حملہ‘ انقرہ کی جوابی گولہ باری
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں روسی فوج نے رقہ صوبے کے شہر عین عیسیٰ میں اچانک ترک فوج اور اس کی حلیف ملیشیا پر بمباری شروع کردی۔ شام میں انسانی حقوق کے گروپ المرصد کے مطابق روسی فوجی اڈے کی جانب سے شامی مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں پر 5راکٹ داغے گئے۔ ادھر ترک فوج نے مزید پڑھیں
امریکی مداخلت سے دو طرفہ تعلقات خراب ہوں گے‘ چین
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکا کو دھمکی دی کہ ہانگ کانگ کے معاملے میں مداخلت سے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید خراب ہو جائیں گے۔ بیجنگ نے اعلان کیا کہ ہانگ کانگ میں 6ماہ سے جاری مظاہروں کی حمایت سے متعلق واشنگٹن کی قانون سازی کا مناسب جواب دیا جائے گا۔ واضح مزید پڑھیں
بھارت: غربت کے ہاتھوں 44لاکھ بچے مزدوری پر مجبور
جے پور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں غربت اور ناخواندگی کے باعث لاکھوں بچے مزدوری کرنے پر مجبور ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاستی دارالحکومت جے پور میں ڈھائی لاکھ بچے مزدوری کررہے ہیں۔ جے پور کی انتظامیہ نے رواں برس جنوری میں بچوں میں مزدوری کی بڑھتی شرح کو ختم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں