ایران نے مظاہرین پر طاقت کا بہیمانہ استعمال کیا،ایمنسٹی انٹرنیشنل

تہران: رہبراعلیٰ خامنہ ای پاسدارانِ انقلاب اور صدر حسن روحانی کابینہ سے خطاب کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایرانی حکومت پر مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے شہریوں کے خلاف طاقت کا بہیمانہ استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں ہانگ کانگ سے متعلق بل منظور چین کی تنقید

واشنگٹن/ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹ نے ہانگ کانگ میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے نفاذ کی حمایت کا مسودہ قانون متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ امریکی سینیٹ نے منگل کے روز ’’ہانگ کانگ انسانی حقوق اور جمہوریت ایکٹ‘‘ کی منظوری دی۔ یہ بل چین کو ایک ملک دو نظام کے اس لائحہ عمل مزید پڑھیں

شام پر اسرائیلی حملے 23 افراد ہلاک

دمشق: اسرائیلی میزائل شامی فضا میں ہدف کی جانب بڑھ رہے ہیں‘ نشانہ بننے والی عمارتوں کو پہنچنے والا نقصان بھی دیکھا جاسکتا ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں 23 افراد مارے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب جنگی طیاروں نے دمشق کے نواح میں مزید پڑھیں

امریکی جنگی بیڑے اور جہازوں کا آبنائے ہرمز سے گزر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں اس کا طیارہ بردار بحری بیڑا ابراہام لنکن منگل کے روز آبنائے ہرمز سے گزرا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ٹویٹر پر امریکی طیارہ بردار جہاز کی آبنائے ہُرمز سے گزرنے کی تصویر شائع کی ہے۔ آبنائے ہرمز مزید پڑھیں

برطانیہ وزارت عظمیٰ کے امیدواروں میں مباحثہ

لندن: وزارتِ عظمیٰ کے امیدواروں بورس جانسن اور جیرمی کوربن میں مباحثہ ہورہا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر وزارت عظمیٰ کے امیدواروں میں بحث شروع ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق انتخابات کے سلسلے میں وزیراعظم بورس جونسن اور اپوزیشن رہنما جیریمی کوربن کے درمیان ٹی مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی کمبوڈین وزیراعظم سے ملاقات

نوم پنھ (اے پی پی) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کمبوڈیا کے وزیراعظم سمدچ ٹیکو ہن سین سے کمبوڈیا میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کمبوڈیا کے وزیراعظم سمدچ ٹیکو ہن سین نے کہا کہ وہ پاکستان کے انتہائی مشکور ہیں کہ اتنا بڑا وفد ایشیاء پیسیفک سربراہی اجلاس2019ء میں شرکت کے مزید پڑھیں

افغان طالبان نے ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2امریکیوں سمیت 15اہلکار ہلاک

کابل(خبر ایجنسیاں) افغان طالبان نے ہیلی کاپٹر مار گرایا۔2 امریکیوں سمیت 15 اہلکار ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ہیلی کاپٹر ان کے مجاہدین نے کابل کے جنوبی علاقے لوگر میں مار گرایا۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ گزشتہ شب مجاہدین کیخلاف کارروائی مزید پڑھیں

اسرائیلی بستیوں پر امریکی حمایت افسوسناک ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: فلسطین میں  غیر قانونی اسرائیلی بستیوں پر امریکا کے بیان پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افسوس کا اظہار کردیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل  کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک سے سوال کیا گیا کہ واشنگٹن کے اعلان پر خدشات ہیں جوسلامتی کونسل کی قرار دادوں اوریہ عالمی قوانین کے خلاف نہیں ہے؟ مزید پڑھیں

جرمنی میں حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث شامی پناہ گزین گرفتار

واشنگٹن —  جرمنی کی خصوصی پولیس فورس نے منگل کو ایک فلیٹ پر چھاپہ مار کر ایک شامی پناہ گزین کو حراست میں لے لیا ہے۔ حکام کے مطابق امریکہ سے ملنے والی انٹیلی جنس اطلاعات میں بتایا گیا تھا کہ ملزم ایک حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف تھا۔ ایک بیان میں وفاقی استغاثہ مزید پڑھیں

عالمی معیشت کو 2050 تک آٹھ کھرب ڈالر کے نقصان کا سامنا

ویب ڈیسک —  ایک عالمی جائزے کے مطابق، ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث 2050 تک دنیا کی معیشت کو لگ بھگ آٹھ کھرب ڈالر تک نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کے جاری کردہ انڈیکس میں دنیا کے 82 ممالک کی معیشتوں کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ ماہرین نے اس مزید پڑھیں