پاک بھارت خط سروس 3ماہ بعدبحال

کراچی (این این آئی)حکومت پاکستان نے 3ماہ 13دن بعدبھارت کیلئے خط سروس بحال کردی ہے ،اجازت نامے کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ملک بھرکے تمام ڈاک خانوں کوسرکلربھی جاری کردیے گئے ہیں ،فیصلے کے تحت پاکستان سے عام خطوط ،رجسٹرڈخطوط اورایکسپریس خطوط بھارت بھیجے جاسکیں گے،جبکہ پارسل سمیت دیگرکسی بھی قسم کاسامان اشیانہیں بھیجوائی جاسکیں مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں عرب نسل کے خوبصورت گھوڑوں کامقابلہ حسن

ریاض(نیٹ نیوز)سعودی عرب کے شہرمکہ مکرمہ میں خوبصورت عربی النسل گھوڑوں کے فیسٹیول کاانعقادکیاگیا،عرب میڈیارپورٹ کے مطابق عربی النسل گھوڑوں کے درمیان ہونیوالے خوبصورتی کے مقابلے میں مکہ مکرمہ کے گورنرشہزادہ خالدالفیصل نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔

جرمنی،دارالحکومت میں دائیں بازو کی انتہا پسند ملیشیا کا گشت

برلن: انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعت کی جانب سے بنائے گئے گروپ کے ارکان مختلف عوامی مقامات پر گشت کررہے ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں دارالحکومت برلن سمیت ملک کے دیگر حصوں میں جرائم میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے بعد انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعت نے شہریوں کے مزید پڑھیں

ایک لاکھ سے زائد مہاجر سے بچے امریکی مراکز میں قید

نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ غیر قانونی طور پر امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران اب تک تقریباً ایک لاکھ سے زائد بچے امریکی حراستی مراکز میں قید ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کے 80 ممالک میں قید ایسے بچوں کی تعداد 3 لاکھ مزید پڑھیں

ایف 35 پر امریکی ہٹ دھرمی برقرار رہی تو متبادل دیکھیں گے،ترکی

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اِردوان حکمراں جماعت کے پارلیمانی گروپ کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے معاملے میں عدم مصالحت پر مبنی رویہ برقرار رہنے کی صورت میں ترکی کسی متبادل کی تلاش مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطین میں یہودی بستیوں کو جائز قرار دے دیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی حکام یہودی توسیع پسندی کے منصوبے کے تحت بھاری مشینری کے ذریعے فلسطینیوں کے گھر مسمار کررہے ہیں واشنگٹن ؍ مقبوضہ بیت المقدس ؍ دمشق ؍ قاہرہ ؍ عمان ؍ برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکومت نے فلسطین میں یہودی آبادکاری کے منصوبوں کو جائز قرار دیتے ہوئے فلسطینیوں کی زمین پر قبضے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور جنوبی کوریا کے 3 جہازوں پر حوثیوں کا قبضہ

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں سرگرم حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں 3 جہازوں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ برطانوی خبررساں ادارے نے یمنی باغیوں کے حوالے سے بتایا کہ قبضے میں لیے گئے جہازوں میں ایک سعودی عرب اور 2جنوبی کوریا کے ہیں۔ حوثی کوسٹ گارڈ زنے بحیر ہ احمر میں کارروائی کرتے مزید پڑھیں

افغان صدر کا شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف فتح کا اعلان

کابل (صباح نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے شدت پسند تنظیم داعش کو تباہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ان کے خلاف فتح کا اعلان کیا ہے۔افغان صدر نے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا کہ جب چند گھنٹے قبل طالبان نے 2 غیرملکی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔ افغان آفیشلز کے مزید پڑھیں