ہالینڈ‘ شاتم رسول قتل کیس‘پاکستانی شہری کو 10سال قید کی سزا

ایمسٹر ڈیم( آن لائن ) ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا عالمی مقابلہ انعقاد کرنے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف متعصب سیاستدان گیرٹ ویلڈرز کو جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کرنے پر پاکستانی شہری کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے متنازع ترین اور مزید پڑھیں

نواز شریف لندن چلے گئے، دھرنے ختم ، جلسے ہونگے

لاہور: قطر ائر ایمبولینس رن وے پر اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے ۔چھوٹی تصاویر نواز شریف کی روانگی اور طیارے میں سوار ہونے کے بعد کی ہیں لندن/لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک+نمائندہ جسارت)سابق وزیراعظم نواز شریف ائر ایمیولینس کے ذریعے لندن پہنچ گئے۔ دوران سفر انہوں نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں ڈیڑھ گھنٹہ قیام کیا مزید پڑھیں

آرمی چیف کی ایرانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں،سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایرانی صدر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کررہے ہیں تہران ،راولپنڈی(صباح نیوز+اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کے سرکاری دورہ کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی، ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری ایڈمرل علی شمس خانی اور ایرانی مزید پڑھیں

ایران میں پٹرولیم  قیمتوں میں اضافے کے خلاف  مظاہرہ ،100 سے زائد ہلاکتیں

تہران: ایران کے 21 شہروں میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کے نتیجے میں 100 سے زائد ہلاکتیں ہوگئیں۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایران میں پٹرولیم  قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع  ہونے والے حکومت مخالف مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک 100 سے مزید پڑھیں

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 15 کان کن ہلاک

شمالی چینی صوبے شنزی  میں  کوئلے کی کان  میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 15 کان کن ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق  تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ پیانگ یائو کائونٹی  کی  کان میں 35کان کن زیر زمین کام کررہے تھے کہ  اچانک زوردار دھماکا ہوگیا، شنزی انتظامیہ کے مطابق 11کان کنوں کو بچا مزید پڑھیں

برفانی تودہ گرنے سے 6 بھارتی فوجی ہلاک

سیاچن کی پہاڑیوں میں برفانی تودہ گرنے سے 6 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیاچن گلیشیئرمیں 8افراد پرمشتمل بھارتی فوج معمول کےگشت پرتھی کہ اس دوران برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں تمام فوجی برف کے نیچے دب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ بر وقت اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں

نو سال کی عمر میں گریجویشن کرنے والا کم عمر بچہ

بیلجیئم کا نو سالہ لوران سیمنز اگلے ماہ نیدرلینڈ کی یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلر کی ڈگری کے ساتھ فارغ التحصیل ہوگا ۔ بیلجیئم کا نو سالہ لوران سیمنزاس وقت نیدرلینڈکی اینڈھوون یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں الیکٹریکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کررہا ہے۔ یونیورسٹی کے عملےاور انتظامیہ کا کہنا ہے بچہ آئندہ ماہ بیچلر مزید پڑھیں

قیدیوں کا تبادلہ : تین اہم طالبان رہنما رہائی کے بعد قطر پہنچ گئے

قیدیوں کے تبادلے پرعمل درآمدکرتے ہوئےافغان طالبان نے دو غیرملکی یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے ۔ افغانستان کی بگرام جیل میں قید طالبان کے تین رہنماء رہائی کے بعد قطر پہنچ گئے ہیں ،قطر پہنچنے والے طالبان رہنماؤں میں انس حقانی ،حاجی ملی خان اور حافظ راشد شامل ہیں، انس حقانی کو2014 میں خلیجی مزید پڑھیں

اسرائیل نے شام کی فضاؤں میں چارراکٹوں کو تباہ کر دیا

اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے منگل کو علی الصبح شام کی جانب سے داغے گئے 4 راکٹوں کو مار گرایا ہے ،  اطلاعات کے مطابق چاروںراکٹ مقبوضہ گولان کی جانب فائر کیے گئے جن کو اسرائیلی آئرن ٹومب سسٹم نے شام کے علاقے القنیطرہ کے اوپر تباہ کر دیا ۔اس دوران مزید پڑھیں

چین کا نیا طیارہ بردار جہاز بحیرہ جنوبی چین کی جانب گامزن

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے ملکی سطح پر تیار کردہ نیا طیارہ بردار جہازتحقیق و تربیت کے لیے بحیریہ جنوبی چین کی جانب سے روانہ کردیا۔ بیجنگ حکام نے تصدیق کی ہے کہ جہاز آبنائے تائیوان سے گزر کر بحیرہ جنوبی چین کی جانب گامزن ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق طیارہ بردار جہاز بحیرہ جنوبی مزید پڑھیں