جموں کشمیر، جرائم چھپانے کیلئےمسلم ممالک کےٹی وی چینلز پر پابندی عائد

سرینگر: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں سفاکیت اور جرائم کو چھپانے کیلئےمسلم ممالک کے ٹی وی چینلز پر پابندی عائد کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے مقبوضہ کشمیر میں کیبل آپریٹرز کو پاکستان، ترکی، ملائیشیا، سعودی عرب اور ایران کے چینلز کو نشر کرنے سے روک مزید پڑھیں

ایران :پر تشدد مظاہروں کے دوران ایک ہزار سے زائدمظاہرین گرفتار

ایران میں پیٹرول کی قیمتوںمیں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ایران میں جمعہ کے روز پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد  شروع ہونے والا عوامی احتجاج پر تشدد شکل اختیار کر گیا ہے ،پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرین کی جانب سے  ایرانی دارالحکومت تہران ، تبریز، مشہد، مزید پڑھیں

سعودی آرامکو کی حتمی قیمت کا اعلان پانچ دسمبر کو کیا جائے گا

کمپنی نے بینکوں اور کارپوریٹ اداروں کے لیے بولی کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ چار دسمبر مقرر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی آرامکو اپنے ڈیڑھ فی صد حصص سعودی اسٹاک ایکس چینج ( تداول) کے ذریعے فروخت کے لیے پیش کررہی ہے، حصص کی فروخت کے لیے پراسیپکٹس جاری کردیا ہے جس مزید پڑھیں

دنیا بھر سے 5ہزار کروڑ پتی افراد امارات منتقل

یو اے ای میں 88ہزار 700کروڑ پتی افراد مقیم ہیں ٗ مجموعی دولت پاکستانی ایک ہزار کھرب روپے سے زائد اگر اس رقم کو یو اے ای کی پوری آبادی میں تقسیم کیا جائے تو ہر شخص 99ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن جائیگا دبئی (صباح نیوز) یو اے ای میں نومبر 2019ء کے آغاز مزید پڑھیں

مسلم پرسنل لاء بورڈ کا بابری مسجد کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

شریعت کے تحت مسجد اللہ کا گھر ہے جسے کسی اور کو نہیں دیا جا سکتا‘ ظفریاب جیلانی لکھنؤ(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے ہند کے بعد مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھی سپریم کورٹ کے بابری مسجد کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیا مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کی پاکستانی فلموں‘ ڈراموں کی شوٹنگ کی دعوت

ایسے53 پر فضاء مقامات ہیں جو شوبز کیلئے بہت سود مند ہیں‘ قونصل جنرل تھاٹھری چویچتا کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں تعینات تھائی لینڈ کے قونصل جنرل تھاٹھری چویچتا نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔یہ پہلا اتفاق ہے کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ملاقات مزید پڑھیں

تیل و گیس کی قیمتوں میں اضافہ ایران میں عوام کا احتجاج، فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ 2 مظاہرین ایک افسر ہلاک

تیل کی دولت سے مالا مال ملک میں 50 فیصد سے زائد اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، سرکاری عمارتیں بھی نذر آتش کرڈالیں مظاہرن کو منتشر کرنے کیلئے پانی کی توپوں اور آنسو گیس کا استعمال فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں، وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں تیل اور مزید پڑھیں

بولو جی تم کیا کیا خریدو گے نئی دہلی میں تازہ آکسیجن 300 روپے میں فروخت ہونے لگی

آکسی پیور بار میں صارفین کو 15 منٹ تک 80 سے 90 فیصد تک خالص آکسیجن فراہم کی جاتی ہے متعدد خوشبوئوں سے لیس یا بغیر خوشبوئوں میں لیموں کے پتوں، لیونڈر، چیری، یوکلپٹس و دیگر شامل صارفین آکسیجن کی ٹیوب ناک کے پاس رکھ کر اس کے ذریعے سانس لیتے ہیں، انڈس ایکسپریس نئی مزید پڑھیں

بنگلادیش ،گیس پائپ لائن دھماکا 7 افراد جاں بحق، 25 زخمی

ڈھاکا (اے پی پی) بنگلا دیش کے جنوب مشرقی حصے میں گیس کی ایک پائپ لائن پھٹنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک اور25 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے سربراہ محمد محسن نے بتایا کہ پائپ لائن میں دھماکا چٹاگانگ ضلع کے پتھرگھاٹا نامی علاقے میں ہوا جس میں7 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کوحل کرانا برطانیہ کی ذمے داری ہے،سابق سفیر سر مارک لائل گرانٹ

لندن (اے پی پی) اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے مسئلہ کشمیر پرپاک بھارت جوہری جنگ کے خطرے سے خبردارکرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیاہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل میں مدد کرے ،مسئلہ کشمیر کوحل کرانا برطانیہ کی ذمے داری ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سابق سفارتکار سر مارک لائل گرانٹ مزید پڑھیں