نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ایک عدالتی تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چند برس قبل سیکورٹی فورسز نے جن 17 افراد کو ہلاک کر کے ماؤ نواز باغی قرار دیا تھا، وہ مقامی گاؤں کے عام شہری تھے۔ چھتیس گڑھ کی ہائی کورٹ کے ایک جج کی زیر نگرانی ہونے والی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین اور پاکستان ایک ماہ پرمحیط مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے
بیجنگ (صباح نیوز) چین اور پاکستان ایک ماہ پر محیط مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے جس کا مقصد دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان تعاون بڑھانا ہے اور چین کے ساتھ مشترکہ طور پر دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنا ہے۔ چین کی قومی دفاع کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ پیپلزلبریشن آرمی مزید پڑھیں
فلسطین، اسمائیل ہانئیہ اور زیاد النخالہ آج مصر میں ملاقات کریں گے
قاہرہ:اسلامی تحریک مزاحمت حماس اور فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے وفود اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کو مستحکم کرنے کیلئے مصر پہنچ گئے۔ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی قیادت اسمائیل ہانئیہ جبکہ اسلامی جہاد کے وفد کی قیادت زیاد النخالہ کررہے ہیں۔ مقامی فلسطینی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسلامی جہاد کا وفد قاہرہ پہنچ مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں پر بین الاقوامی کانفرنس شروع
میڈرڈ: عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے شرکا گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں‘ چھوٹی تصویر گوتیریس کے خطاب کی ہے میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں شروع ہوگئی۔ کانفرنس کا افتتاح پیر کے روز ہوا۔ کانفرنس میں 196 ممالک شریک ہو رہے ہیں۔ افتتاح سے قبل اقوام متحدہ مزید پڑھیں
خاتون پولیس افسر نے محبت کے جال بن کر ڈاکو گرفتار کرادیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں خاتون پولیس افسر نے محبت کا جال بن کر بدنام زمانہ ڈاکو کو گرفتار کرادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں ہر بار پولیس کو چکمہ دینے میں کامیاب ہونے والے 55 سالہ بدنام زمانہ ڈاکو بل کرشنا چوبئے کو پولیس نے انوکھی حکمت عملی سے گرفتار کرکے مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائیو: کون کہاں سے کھیلے گا؟
واشنگٹن — پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ انجام پا گیا ہے جس میں تقریباً تمام ٹیموں نے اپنے بڑے ناموں کو بدستور ٹیم میں شامل رکھا ہے، سوائے ملتان سلطان کے کپتان شعیب ملک اور اسلام آباد یونائنٹد کے کپتان محمد سمیع کے جن کو ان کی مزید پڑھیں
واشنگٹن میں سندھی کلچر ڈے کی تقریب
واشنگٹن — پاکستان اور دنیا کے مختلف ملکوں کی طرح امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں بھی سندھ کا ثقافتی دن منایا گیا۔ واشنگٹن میٹروپولیٹن ایریا سے تعلق رکھنے والے درجنوں سندھی پاکستانی امریکیوں نے روایتی اجرک اور ٹوپی پہنے پروگرام میں شرکت کی اور اپنے بچوں کو بھی اپنے آبائی کلچر سے روشناس کرانے کے مزید پڑھیں
امریکہ شمالی کوریا مذاکرات کی سست روی پر جنوبی کوریا کی مایوسی
واشنگٹن — جنوبی کوریا کے صدر کے ایک سینئر ایڈوائزر نے شمالی کوریا سے متعلق امریکی پالیسی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو پیانگ یانگ سے نمٹنے کے لیے زیادہ ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کے ساتھ اپنے انٹرویو میں جیونگ سی ہیون نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
جرمنی میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری، چور قیمتی زیورات لے اُڑے
ویب ڈیسک — جرمنی کے میوزیم سے چور 18 ویں صدی کے انمول زیورات اور 4000 دیگر قیمتی و نایاب اشیا لے اُڑے۔ سونے اور چاندی سے بنے زیورات میں انتہائی مہنگا ہاتھی دانت بھی جڑا تھا۔ بظاہر چوری شدہ ان زیورات کی قیمت کروڑوں میں بتائی جارہی ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
‘امریکہ، چین اور پاکستان کے تعلقات میں بدگمانی پیدا کرنا چاہتا ہے’
اسلام آباد — چین نے ‘پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے’ (سی پیک) پر امریکہ کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن قرضوں کا من گھڑت تنازع اٹھا کر بیجنگ اور اسلام آباد کے تعلقات میں بدگمانی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے پیر کو بیجنگ مزید پڑھیں