بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی حکومت کی جانب سے چہرے شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال سے شہری خوفزدہ ہوگئے۔ بیجنگ کے ایک تحقیقاتی ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق 74 فیصد شہریوں کے مطابق وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شناخت کی تصدیق کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی بجائے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیر کی معیشت کو 15 ہزار کروڑ روپے کا نقصان
سری نگر: مسلسل 4 ماہ سے زائد کرفیو کے باعث مقبوضہ کشمیر کی معیشت کو 15 ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت کی دہشت گردی کے خلاف بڈگام، گاندربل، پلوامہ، کلگام، شوپیاں، بانڈی پورہ،کپواڑہ سمیت دیگر علاقوں میں مظاہرے جاری ہیں۔ 125 روز سے جاری کرفیو مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک‘ پاکستان کیلیے1 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
منیلا (آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے ایک ارب30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے قرض کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے دی گئی‘ پاکستان کو خصوصی پالیسی کی بنیاد پر قرض کی مزید پڑھیں
سلیمان شہباز نے معاون خصوصی شہزاد اکبر کو ’’جاہل‘ ‘قرار دیدیا
لندن (آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شریف نے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جاہل قرار دے دیا۔ گزشتہ روز شہزاد اکبر نے بتایا کہ نیب تحقیقات کے مطابق شہباز شریف خاندان مزید پڑھیں
قندوز، افغان فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملے، کمانڈر سمیت 10اہلکار ہلاک
قندوز (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان نے 2 پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں افغان پولیس کمانڈر سمیت 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے قندوز کے ضلع امام صاحب میں طالبان نے 2 پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس مزید پڑھیں
لندن میں ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ملتوی
لندن (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز کا جمعہ کو لندن میں ہونے والا اہم مشاورتی اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت کے مسودے پر تبادلہ خیا ل کیا جانا تھا۔ن لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پارٹی معاملات مزید پڑھیں
انٹرنیٹ پر پابندی کی وجہ سے کشمیریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس بندہونا شروع۔
نیو یارک: بھارتی حکومت نے کشمیری عوام کی انٹرنیٹ تک رسائی چار مہی پہلے بلاک کردی تھی جس کے نتیجے میں وہ آہستہ آہستہ اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو کھو رہے ہیں۔ایک امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق بدھ سے کشمیری عوام کے وٹس اپ اکاؤنٹس آہستہ آہستہ بند ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں
بھارت میں عصمت دری کی شکار لڑکی کو آگ لگادی گئی
لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتمیں عصمت دری کا شکار ہونے والی ایک 23 سالہ لڑکی کو عدالت جاتے ہوئے راستے میں آگ لگا دی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ بھی ریاست اتر پردیش کے ضلع اناؤ میں پیش آیا، جو آج کل ایک اور زیادتی کیس کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ نذرِ آتش مزید پڑھیں
سعودی عرب سے تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں‘ ایران
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ سلطنت عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کے دورۂ تہران کے موقع پران سے ملاقات میں ایرانی صدر نے کہا کہ خطے کے تمام ممالک کو مل کر امن مزید پڑھیں
امریکی بحری اڈے پر فائرنگ،2ہلاک بھارتی فضائیہ کے سربراہ بچ نکلے
ہونولولو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ہوائی میں واقع مشہور بحری فوجی اڈے پرل ہاربر پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پرل ہاربر پر نیوی کے اہل کار نے اچانک امریکی محکمہ دفاع کے سول ملازمین پر گولیاں برسا دیں۔ نیوی اہل کار نے فائرنگ کے بعد خود مزید پڑھیں