نواز شریف کامکمل چیک اپ‘واپس پارک لین فلیٹس پہنچ گئے

لندن(خبر ایجنسیاں )سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن کے برج اسپتال میں چیک اپ کے لیے گئے جہاں ان کا تفصیلی چیک اپ کیا گیا، جس کے بعد وہ واپس پارک لین فلیٹس پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا لندن کے برج اسپتال میں ڈیڑھ گھنٹے معائنہ کیا گیا، تاہم نواز شریف کے مزید پڑھیں

بھارت کی کل بھوشن سے دوسری بار قونصلر رسائی دینے کی درخواست

نئی دہلی( آن لائن )بھارت کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کل بھوشن یادیو کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا ہے کہ بھارت کل بھوشن یادیو کے حوالے سے مسلسل پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہے۔نئی دہلی میڈیا مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان میں مذاکرات بحال

دوحہ/کابل/واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن نے ہفتے کے روز قطر میں طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ بحال کردیے ہیں ،امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد کابل سے دوحہ پہنچ گئے ہیںجہاں 3 ماہ کے تعطل کے بعد افغانستان میں جنگ بندی کی کوششوں پر بات چیت دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ ستمبر میں فریقین کے درمیان مذاکرات لگ مزید پڑھیں

ریاست فلوریڈا سعودی اہلکار نے فائرنگ کرکے 3 امریکی مار ڈالے

امریکی نیول بیس ایئر اسٹیشن پینسا کولا کے کلاس روم میں جوابی کارروائی میں سیکیورٹی اہلکاروں نے سعودی اہلکار کو بھی ہلاک کردیا واقعہ میں دہشت گردی کا عنصر ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے تحقیقات شروع، بیس کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا ہے، اہلکاروں کو گھر بھیج دیا گیا واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) مزید پڑھیں

سعودی عرب کا غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر ملکیوں کو مملکت کی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی معیشت کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے دنیا بھر کے ذہین پیشہ ور افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : 125 روز سے کرفیو برقرار ، معیشت کو 15 ہزار کروڑ روپے کا نقصان

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی جانب سے عائد کرفیو کو 4 ماہ سے زائدعرصہ ہو چکا ہے اور وادی میں لاک ڈاؤن کے سبب معیشت کو 15ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت کی بربریت کے خلاف بڈگام، گاندربل، پلوامہ، کلگام، شوپیاں، بانڈی پورہ،کپواڑہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا امریکا پر خطے میں جنگ کو ہوا دینے کا الزام

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے امریکی صدر کی جانب سے فوجی کارروائی کے بیان پر شدید مذمت کردی۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ چو سون ہوئی نے کہا کہ ٹرمپ کے نفرت آمیز بیانات سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے اور یہ طرز عمل ایک ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ مزید پڑھیں

امریکا نے اسرائیل عرب تعلقات کی کوششیں تیز کردیں

  مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے اسرائیل اور عرب ممالک درمیان تعلقات استوار کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے لیے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

مظاہرین کا قتل، امریکا نے 3 ارکان پارلیمان پر پابندیاں لگا دیں

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں مظاہرین کی ہلاکتوں پر امریکا نے 3 ارکان پارلیمان پر پابندیاں لگا دیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے جمعہ کے روز جن 3 عراقی ارکانِ پارلیمان کو بلیک لسٹ کیا، ان پر مظاہرین کو قتل کرنے اور ایران کا حمایت یافتہ ہونے کا الزام لگایا ہے۔ مزید پڑھیں

عالمی طاقتوں اور ایران میں جوہری مذاکرات

  ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے ایران سے بیلسٹک میزائل پروگرام بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز ویانا میں ہونے والے اجلاس میں جرمنی، فرانس، چین، برطانیہ، چین اور روس کے نمایندوں کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں یورپی یونین کے رکن ممالک نے ایران سے اپنی جوہری سرگرمیاں مزید پڑھیں