واشنگٹن — ایران اور امریکہ نے ہفتے کے روز دو قیدیوں کا تبادلہ کیا، جس میں ایران میں قید پرنسٹن کے اسکالر کی رہائی کے بدلے امریکہ میں قید ایرانی سائنس دان کو رہا کیا گیا، جو کئی ماہ کے تناؤ کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان ایک اہم سفارتی پیش رفت ہے۔ قیدیوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
50 برس سے لاپتا والد کو تلاش کرنے والا بیٹا آج بھی واپسی کا منتظر
ویب ڈیسک — جنوبی کوریا کا ایک شہری ہوانگ ان چیول پچھلے تقریباً 50 برسوں سے اپنے گمشدہ والد کی واپسی کا منتظر ہے۔ اس تلاش میں وہ خود بوڑھا ہوچلا ہے لیکن اسے امید ہے کہ ایک نہ ایک دن اس کے والد گھر ضرور لوٹیں گے۔ نصف صدی پہلے شمالی کوریا کے ایک مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا ‘انتہائی اہم تجربہ’ کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ پیانگ یانگ نے سوہائے سیٹلائیٹ لانچنگ گراؤنڈ پر انتہائی اہم تجربہ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ نے شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کورین سینٹرل نیوز ایجنسی (کے سی این اے) کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ تجربے مزید پڑھیں
ناروے: انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے 10 ہزار قرآن پاک تقسیم کرنے کا اعلان
ناروے (مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے مسلم ایسوسی ایشن کی جانب سے مذہبی انتہا پسندی اور نفرت انگیزی سے نمٹنے کے لیے 10 ہزار قرآن پاک تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نارویجن مسلم آرٹس اینڈ کلچر ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق نارویجن زبان میں ترجمہ شدہ قرآن پاک اسلام لٹریچر ایسوسی ایشن اور منہاج مزید پڑھیں
نئی دہلی‘فیکٹری میں آتشزدگی ،43افراد ہلاک، 56زخمی
اسکول بیگ بنانے والی فیکٹری میں گزشتہ روز صبح سویرے اچانک آگ بھڑک اٹھی اناج منڈی میں واقع فیکٹری میں 150مزدور سو رہے تھے ‘ 50کوریسکیو عملے نے بچا لیا نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد زندہ جل گئے۔رپورٹ کے مطابق نئی دہلی کے علاقے اناج منڈی مزید پڑھیں
بھارت میں بی جے پی کا شیرازہ بکھرنے لگا 10 ریاستوں تک محدود
مودی کے مصنوعی طلسم کی قلعی بھی کھلتی جارہی ہے، ایک ایک کرکے ریاستیں حکمرانی کی قید سے آزاد ہونے لگیں نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بی جے پی کے جو لوگ کل تک کانگریس مکت بھارت کا نعرہ چیخ چیخ کر لگارہے تھے اب خاموش ہیں۔ شاید اس لئے کہ اب بی جے پی کا مزید پڑھیں
سعودی عرب کے ریستورانوں میں فیملی گیٹ ختم
جدہ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت بلدیات و دیہی امور نے ریستورانوں اور کیفے ہائوس میں علیحدہ فیملی گیٹ کی پابندی ختم کردی۔ وزارت بلدیات دیہی امور نے اسکولوں‘ ریستورانوں ‘اسپتالوں اور تفریحی مراکز کے حوالے سے12شرائط میں ترمیم کی ہیں۔ وزیر بلدیات و دیہی امور ڈاکٹر ماجد عبداللہ القصبی نے اس کی منظوری دے دی۔
دنیا کا مہنگا ترین کیلا ایک فن کار کھا گیا
ویب ڈیسک — دنیا کا مہنگا ترین کیلا ایک فن کار اس وقت کھا گیا جب بہت سے لوگوں کے سامنے اس نے دیوار پر ٹیپ سے چپکے کیلے کو اتارا اور اس کا چھلکا اتار کر کھانا شروع کر دیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں فن پاروں کی نمائش میں ایک کیلا مزید پڑھیں
ایران نئے بجٹ میں تیل پر انحصار گھٹا رہا ہے، صدر روحانی
ویب ڈسک — ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگلے مالی سال کے دوران ان کا ملک تیل کی آمدنی پر اپنا انحصار کم کر دے گا اور نئے مالی سال کے بجٹ کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے جس سے امریکہ کی عائد کردہ تجارتی پابندیوں کے اثرات کو کم مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش،پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
واشنگٹن/سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بل پیش کیا گیا ہے جس میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی پرمیلا جیپال اور ری پبلکن پارٹی کے اسٹیو واٹکنز کی جانب سے امریکی ایوان مزید پڑھیں