کیف: چار ملکی مذاکرات کے دوران یوکرائنی شہری روس کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اور یوکرائن کے صدور نے پیرس میں ہونے والی ملاقات میں رواں ماہ ہی مشرقی یوکرائن میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جرمنی اور فرانس کی مشترکہ کوششوں کے بعد پیر کے روز مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
خلیج تعاون کونسل اجلاس میں بھی ایران پر توجہ مرکوز
ریاض: خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے سربراہ گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس میں ایران پر زیادہ توجہ مرکوز رہی۔ خبررساں اداروں کے مطابق منگل کے روز ریاض میں ہونے والے اجلاس میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں
اردوان کا لیبیا کی درخواست پر فوج بھیجنے کا اعلان
استنبول: تُرک صدر رجب طیب اردوان اجتماع سے خطاب کررہے ہیں استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے لیبیا میں تُرک فوج بھیجنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے یہ بات استنبول میں ایک اجتماع سے خطاب اور ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی وژن کی مشترکہ نشریات کے دوران کہی۔ خبررساں اداروں کے مزید پڑھیں
بیت المقدس کے نیچے اسرائیلی سرنگیں 104 ہوگئیں
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی انتظامیہ مسجد اقصیٰ کے قریب کھدائی کررہی ہے‘ قابض فوجی فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کا اسلامی اور تاریخی تشخص تباہ کرنے کی کوششیں تیزی سے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں صہیونی انتظامیہ سب سے زیادہ مزید پڑھیں
عالمی عدالت میں روہنگیاں نسل کشی کے مقدمے کی سماعت
دی ہیگ (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی ماتحت بین الاقوامی عدالت انصاف میں میانمر میں روہنگیا اقلیت کی نسل کشی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ اس عدالتی کارروائی میں میانمر کے وفد کی قیادت ماضی میں امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی اور حال میں فوجی آمریت کی اتحادی آنگ سان سوچی نے کی۔ مزید پڑھیں
دنیا تسخیر کائنات کو چھوڑ کر زمین پر دے سوئس ،سائنسدان
اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) حال ہی میں نوبیل انعام کا اعزاز پانے والے سوئزرلینڈ کے ماہر فلکی طبیعات ڈاکٹر ڈیڈیئر کولیز نے کہا ہے کہ انسانیت کو دیگر سیارے بسانے سے قبل پہلے اپنے گھر یعنی زمین کی فکرکرنی چاہیے۔ اسٹاک ہوم میں ایک کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اس طرح مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کھوئی رٹہ سیکٹر پر سول آبادی پر شدید گولہ باری
کھوئی رٹہ (آن لائن)بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول(ایل اوسی) کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر شدید گولہ باری کرکے سول آبادیوں کو نشانہ بنایاگیا ،پاک فوج کی جوابی کارروائی سے دشمن کے مورچوں میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایل او سی سیکٹر کھوئی رٹہ کے گائوں بھینساگالہ،چتر،گجر موڑہ،جگالپال کی سول آبادی مزید پڑھیں
غیر ملکی کرپٹ سرکاری عہدیداروںکی امریکا میں کوئی جگہ نہیں‘مائیک پومپیو
واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بدعنوان غیر ملکی عہدیداروں اور ان کے اہلخانہ کے افراد کو امریکا سفر کرنے اور ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔واضح رہے کہ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے مناسبت سے امریکی محکمہ خزانہ نے بدعنوان عناصر اور مزید پڑھیں
امریکا نے راؤ انوار سمیت 18افراد پر پابندی عاید
واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے جعلی انکاؤنٹرز کے لیے بدنام سابق پاکستانی پولیس افسرراؤ انوار سمیت 18افراد پر پابندیاں عاید کر دیں۔امریکی محکمہ خزانہ سے جاری بیان کے مطابق راؤ انوار، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر کے طور پر متعدد جعلی پولیس انکاؤنٹرز کا ذمے دار ہے جن میں کئی افراد ہلاک مزید پڑھیں
مسلم مخالف بل پربھارت میں ہنگامے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج( امریکا میں بی جے پی رہنماؤں پر پابندی کا عندیہ)
نئی دہلی /اسلام آباد/واشنگٹن /سرینگر(خبر ایجنسیاں)مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی شہریت کا متنازع بل منظور کیے جانے کے بعد بھارت میں اور بیرون ملک شدید احتجاج جاری ہے۔بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا میں تارکین وطن کو بھارت کی شہریت دینے کا متنازع بل گزشتہ روزکثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا جس کے تحت مسلمانوں مزید پڑھیں