نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی عدالت عظمیٰ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اور اسے 2 یونین ٹیریٹریز میں تقسیم کرنے کے اقدام کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیے۔ بھارتی عدالت عظمیٰ کے جج سوریہ کانت نے مقبوضہ کشمیرمیں منتخب اسمبلی کی عدم موجودگی میں بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
(مسلم مخالف قانون)بھارت میں مظاہروں میں شدت‘ تریپورہ اور آسام میں زندگی مفلوج
تریپورہ،ممبئی(اے پی پی+ آن لائن )بھارت میںمسلم مخالف قانون کے خلاف مظاہروں میں شدت‘ تریپورہ اور آسام میں زندگی مفلوج ۔نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت کی طرف سے پاس کیا جانے والا شہریت (ترمیمی) بل کے خلاف ملک کی شمال مشرقی ریاستوں میں زبردست مظاہروں کے مزید پڑھیں
برطانوی انتخابات پاکستانی نژاد امیدواروں کی جیت کا امکان
کنز رویٹو نے 20 اور لیبر پارٹی نے 19 پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا پارلیمان کی 650 نشستوں کیلئے 3 ہزار 322 امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ ہوگا لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں بریگزٹ کینام پر قبل از وقت الیکشن میں کنزرویٹو کا لیبر پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ‘ آج برطانوی شہری اپنا حق مزید پڑھیں
بھارت میں پیاز کا بحران، 200 روپے کلو فروخت ہونے لگی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پیاز کا بحران تیزی سے بڑھتا جارہا ہے، وہاں پر ایک کلو پیاز کی قیمت 200 بھارتی روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 440 روپے بنتی ہے۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک دکاندار نے پیشکش کر رکھی ہے کہ ایک موبائل فون خریدنے مزید پڑھیں
دبئی ایئرپورٹ پر پلاسٹک مصنوعات کا استعمال آئندہ سال سے تَرک کرنے کا فیصلہ
دبئی (صباح نیوز) دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور دبئی ورلڈ سینٹرال کو یکم جنوری 2020ء سے بتدریج ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک مصنوعات سے پاک کر دیا جائے گا۔ دبئی ایئرپورٹ تجارتی امور کے ڈپٹی ایگزیکٹو چیئرمین یوجین باری کے مطابق پلاسٹک کپ، تیار کھانوں کے ڈبے، قہوہ خانوں، ریستورانوں اور ہوائی اڈوں کے تجارتی مزید پڑھیں
ایران میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 29 پاکستانی گرفتار
نوکنڈی (این این آئی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے پر 29 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کر دیا، گرفتار افراد ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔
صحافیوں کی سب سے زیادہ تعداد چین اور ترکی میں قید
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی شہر نیویارک میں قائم صحافیوں کی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ صحافیوں کو رپورٹنگ میں سب سے زیادہ مشکلات چین اور ترکی میں درپیش ہیں اور اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ صحافی چین اور ترکی کی جیلوں میں ہیں۔ چین میں زیر حراست جرنلسٹس کی تعداد 48 جبکہ مزید پڑھیں
آنگ سانگ سوچی کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی نفی حقیقت کے برخلاف قرار
روہنگیا مسلمانوں نے آنگ سانگ سوچی کے عالمی عدالت میں نسل کشی کی نفی کو حقیقت کے برخلاف قرار دے دیا۔ چیئرمین محمد محیب اللہ نے خبررساں ادارےسے بات کرتے ہوئے کہا کہ آنگ سانگ سوچی کا عالمی عدالت انصاف میں دیا گیا بیان حقیقت کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چور کبھی اپنی مزید پڑھیں
امریکی صدر یہودیوں اور اسرائیل کی ڈھال
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہودیوں اوراسرائیل کیلئے ڈھال بننے لگے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کالج کیمپسز میں یہودیوں کی مخالفت اوراسرائیل کا بائیکاٹ روکنےکیلئے نیا صدارتی حکم نامہ جاری کردیا ہےکہ جس کے تحت ایگزیکٹو آرڈر کو استعمال کرتے ہوئے حکومت بحیثیت نسل، قوم یا مذہب یہودیت کی تشریح کی اجازت ہوگی جبکہ ایسے مزید پڑھیں
بھارت: مسلمانوں کیخلاف متنازع بل پرسینیئر پولیس افسر احتجاجاً مستعفی
بھارت میں شہریت سے متعلق متنازع ترمیمی بل کے خلاف ریاست مہاراشٹرا کا سینیئر پولیس افسر اپنے عہدے سے احتجاجاً مستعفی ہوگیا۔ پولیس افسر عبدالرحمان نے متنازع بل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس بل کا مقصد قوم کو تقسیم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس بل مزید پڑھیں