ڈھاکا (اے پی پی) بنگلا دیش کی عدالت عظمیٰ نے بدعنوانی کے مقدمے میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ بنگلا دیش کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں سابق وزیراعظم کی جانب سے رواں برس جولائی میں دائر کی جانے والی ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان : د ھماکے میںمسافر بس تباہ ، بچوں سمیت 10جاں بحق
غزنی(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک مسافر بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی میں دائکنڈی سے آنے والی مسافر بس کو سڑک کنارے نصب ریموٹ مزید پڑھیں
قرآن پاک کی بے حرمتی:او آ ئی سی کا پاکستان کی تجویزسے اتفاق
عمان(اے پی پی) اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی)کے رکن ممالک کے وزرائے مذہبی امور کی جنرل کونسل نے قرآن پاک کی توہین اور جلانے کی ناپاک جسارت کے سد باب کے لیے پاکستان کی اس تجویزسے اتفاق کیا ہے کہ جنرل کونسل کے سعودی عرب میں ہونے والے آئندہ اجلاس میں اس معاملے مزید پڑھیں
بھارت میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے جاری
نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت میں شہریت ترمیمی بل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری ملنے کے باوجود بل کے خلاف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ سے حاصل ہونے والی رپورٹوں کے مطابق شہریت ترمیمی بل کے خلاف بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں سے شروع ہونے مزید پڑھیں
بھارتی صدر نے مسلم مخالف بل پر دستخط کردیے‘جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھی ملتوی
نئی دہلی/واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شدید احتجاج کے باوجود دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والے مسلم مخالف شہریت ترمیمی بل’ پر صدر رام ناتھ کووند نے دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد یہ بل باقاعدہ طور پر قانون کا درجہ اختیار کر گیا ہے۔صدر نے توثیق کے دستخط ایسے وقت میں کیے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: مودی سرکار کا مسلم و اسلام دشمن چہرہ ایک بار پھر بے نقاب
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔ اقوام متحدہ میں بھارت کی مسلم و اسلام دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ مودی سرکار آر ایس ایس نظریے کو فروغ دے رہی ہے، بھارت خطے میں امن مزید پڑھیں
بھارتی صدر نے مسلمانوں کی شہریت کے متنازع بل پردستخط کردیئے
=نئی دہلی: بھارتی صدر رام ناتھ کووند نےبھارتی مسلمانوں کی شہریت کے متنازع بل پر دستخط کردیئے ہیں جس کے بعد بل قانون کی حثیت اختیار کرگیا ہے۔ بھارتی صدر رام ناتھ کووند نےشہریت کے متنازع بل پر ملک گیر عوامی احتجاج کو بھی نظرانداز کرتے ہوئے دستخط کیے ہیں۔بھارتی ریاست آسام کے دارالحکومت گوہاٹی مزید پڑھیں
بھارت اپنی مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرے، امریکہ
واشنگٹن: امریکہ نے ہندوستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے آئین کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکہ متنازعہ شہریت ترمیمی بل کے حوالے سے مختلف بھارتی ریاستوں میں ہونے والی پیشرفتوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ مذہبی آزادی مزید پڑھیں
بابری مسجد کیس فیصلہ:بھارتی عدالت عظمیٰ نے تمام نظرثانی درخواستیں مسترد کردیں
نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی عدالت عظمیٰ نے بابری مسجد کیس کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی تمام18 درخواستیں مسترد کر دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی چیف جسٹس ایس اے بودے کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5رکنی بینچ نے چیمبر میں درخواستوں پر سماعت کی۔نظرثانی درخواستوں کی سماعت کرنے والے بینچ کے 4 ججز مزید پڑھیں
کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جواب
سیری (آن لائن) لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر ایک بار پھر بھارتی فوج نے فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گائوں سیری، چتر، بھینس گالہ، ججوٹ بہادر اور جگالپال میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی مزید پڑھیں