ویب ڈیسک — برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر ایوان کی تقسیم کے بعد ایک مرتبہ پھر عام انتخابات ہو رہے ہیں جس کے لیے آج پولنگ جاری ہے۔ برطانیہ میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران یہ تیسرا موقع ہے کہ نئے انتخابات ہو رہے ہیں جسے برطانیہ کی تاریخ کا انتہائی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صحافیوں کو قید رکھنے والے ملکوں میں چین کا پہلا نمبر
ویب ڈیسک — آزادیٔ صحافت اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک عالمی تنظیم، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں کم از کم 250 صحافی قید ہیں اور ان میں سے سب سے زیادہ چین میں قید ہیں۔ سی پی جے مزید پڑھیں
برطانیہ 31 جنوری سے یورپی یونین کا حصہ نہیں رہے گا: جانسن
واشنگٹن — برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات جیتے کے بعد، قوم سے اپنے پہلے خطاب میں قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے انھیں انتخابات میں واضح اکثریت حاصل ہو چکی ہے۔ اس حمایت کے نتیجے میں’’ 31 جنوری کو برطانیہ یورپی یونین کا حصہ نہیں رہے گا‘‘۔ بورس جانسن مزید پڑھیں
یونیسکو نے ‘تھائی مساج’ عالمی ثقافتی ورثہ قرار دے دیا
ویب ڈیسک — کریراتھ چنتراسری آج بہت خوش ہیں اور اپنی خوشی کی وجہ بتاتے ہیں کہ ان کی قدیم ثقافت کو عالمی سطح پر تسلیم کر لیا گیا ہے جسے وہ گزشتہ کئی برسوں سے زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ کریراتھ کی خوشی کی وجہ یہ ہے کہ اقوام متحدہ کے تعلیم، سائنس اور ثقافتی مزید پڑھیں
گلوبل وارمنگ پر عالمی کانفرنس میں تکنیکی امور پر اختلافات
ویب ڈیسک — اسپین کے شہر میڈرڈ میں آب و ہوا کی تبدیلیوں کے کرہ ارض پر مرتب ہونے والے منفی اثرات پر قابو پانے سے متعلق عالمی کانفرنس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جب کہ کانفرنس میں شریک ممالک میں کئی معاملات پر اختلافات دکھائی دے رہے ہیں۔ منتظمین یہ کوشش مزید پڑھیں
ہماری تاریخ کی دھجیاں آڑانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، ترک صدر
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ‘ہماری ہزاروں سالہ تاریخ کی دھجیاں آڑانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں’۔ انقرہ کے ملت کنونشن و کلچرل سنٹر میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ بغداد، دمشق، حلب کی طرح کے قدیم تہذیبوں کے گہواروں کی اینٹ مزید پڑھیں
یو اے ای: پارک سے نوزائیدہ بچہ برآمد
متحدہ عرب امارات میں میں ایک پبلک پارک کے لیڈیز واش روم سے نوزائیدہ بچہ ملنے پرپولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ اماراتی میڈیا کے مطابق العین کے علاقے میں واقع الجہل پارک کے سےنوزائیدہ بچہ ملا ہے، جنرل کمانڈ ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک امارتی خاتون پبلک پارک میں اپنے بیٹے کے ساتھ مزید پڑھیں
مسلم اقلیت کے علاوہ اب ہر کوئی بھارتی شہریت اختیار کر سکتا ہے
نئی دہلی: بھارت کے 200ملین مسلمانوں میں خوف و ہراس بڑھ رہا ہے۔ شہریت ترمیمی بل آسام میں بسنے والے لاکھوں بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا باعث بنے گا جو نسل در نسل سے وہاں رہائش پذیر ہیں لیکن ثابت نہیں کر سکتے۔ گزشتہ برسوں سے ہندو قوم پرستوں کی طرف مزید پڑھیں
طالبان کے حملے میں 9 افغان فوجی ہلاک
غزنی: طالبان نےافغان فوجیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجےمیں9 فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ افغان وزارت دفاع کے بیان کے مطابق جمعہ کی رات افغان نیشنل آرمی کے جوانوں کوطالبان دہشت گردوں نے صوبہ غزنی کے ضلع قرباغ میں نشانہ بنایا۔ وزارت دفاع کے ترجمان فواد امان نے غزنی کی صوبائی کونسل کے مزید پڑھیں
سابق ترک وزیر اعظم نےطیب اردگان کے خلاف سیاسی پارٹی تشکیل دے دی۔
انقرہ ( ترکی): سابق ترک وزیر اعظم اور صدر رجب طیب اردگان کے سابق حلیف احمد داود اوغلو نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ وہ ایک نئی سیاسی جماعت تشکیل دے رہے ہیں جوحکمران جماعت کو چیلنج کرسکتی ہے اور موجودہ ترک صدرکے دوبارہ انتخابات کے امکانات کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ طیب مزید پڑھیں