چین کا دوسراور نائیجیریا کا تیسرا نمبر ہے، پاکستان کی پوزیشن پانچویں ہے جنیوا (آن لائن) آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات بھارت میں ہوتی ہیں چین کا دوسرا اور نائیجریا کا تیسرا نمبر ہے، پاکستان فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے۔ گلوبل الائنس آن ہیلتھ اینڈ پولیوشن کی رپورٹ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کا پاکستان کے خلاف جاسوسی کا انکشاف
لندن: اسرائیل کا پاکستان کے خلاف جاسوسی کا انکشاف ہوا ہے ،اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی اسپائی ویئر نامی وائرس کے ذریعے متعدد پاکستانی حکام کے موبائل فونز کی جاسوسی کی ہے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کی رپورٹ کےمطابق اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی این ایس او نے اسپائی ویئر سے واٹس ایپ کی سیکورٹی نظام میں مداخلت کی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی حماس کے ٹھکانوں پر بمباری
غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس کےٹھکانوں کوبمباری کا نشانہ بنایا گیاہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائے ادرعے نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں حماس کےٹھکانوں کوبمباری کا نشانہ بنایا ہے جس میں ایک عسکری کمپاؤنڈ شامل ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کی مرکزی جامع مسجد میں پانچ ماہ بعد نماز جمعہ
مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے شہر خاص میں واقع مرکزی جامع مسجد میں میں آج 5 ماہ کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی، نماز جمعہ میں ایک ہزار نمازی موجود تھے، جنہوں نے پر امن طریقے سے نماز جمعہ ادا کی۔ وادی کشمیر میں جمعہ کی نماز کے دوران سکیورٹی انتظامات برقرار رکھنے کیلئے مزید پڑھیں
پاکستان، بھارت اور دو شہزادوں کو35 ملین پاؤنڈز ادا کرے، برطانیہ ہائی کورٹ
لندن: برطانیہ کی ہائیکورٹ نے پاکستان کو حکم دیا ہےکہ وہ بھارت اور حیدرآباد کے دو شہزادوں کو 35 ملین ڈالر ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے ساتویں نظام، میر عثمان علی خان نے 1948 میں لندن میں اس وقت کے پاکستانی سفیر حبیب ابراہیم رحمت اللہ کو 1 مزید پڑھیں
امریکی عدالت نے اوباما کیئر قانون کا ایک حصہ غیر آئینی قرار دے دیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی ایک اپیل عدالت نے ملک میں صحت عامہ سے متعلق اوباما کیئر قانون کے ایک حصے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ یہ قانون سابق صدر بارک اوباما کے دور میں منظور کیا گیا تھا۔خبررساں اداروں کے مطابق نیو اورلینز میں ایک سرکٹ کورٹ آف اپیلز نے 2010ء میں منظور مزید پڑھیں
شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ میں قرارداد منظور
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شمالی کوریا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی شہریوں کے اغوا کا مسئلہ حل کرے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس سلسلے میں جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی، جس کی حمایت میں 60سے زائد ممالک نے فیصلہ سنایا۔ قرارداد میں پیانگ یانگ سے مزید پڑھیں
ترکی نے مشین گن اور 200 گولیوں سے لیس چھوٹا مسلح ڈرون تیار کرلیا
استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی ایک فرم نے سونگار کے نام سے مسلح ڈرون بنالیا، جو ایک مشین گن اور 200 گولیوں سے لیس ہونے کے ساتھ 656 فٹ دورہدف کو باآسانی نشانہ بناسکتا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تُرک فوج نے یہ ڈرون خرید لیا ہے اور آیندہ سال اس کی تربیت شروع ہوجائے مزید پڑھیں
زیر حراست ایغور رہنما کے لیے یورپی اعزاز
اسٹراسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں زیر حراست ایغور ماہر تعلیم الہام توہتی کی بیٹی نے اپنے والد کو رواں سال دیا گیا سخاروف پرائز وصول کرلیا۔ یورپی پارلیمان یہ انعام انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرنے والوں کو دیتی ہے۔ امریکا میں مقیم ان کی بیٹی جوہر الہام نے فرانس کے مزید پڑھیں
لیبیا نے ترکی سے باضابطہ فوجی مدد مانگ لی
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ لیبیا کی قومی وفاقی حکومت نے دارالحکومت طرابلس کی جانب باغی حفتر ملیشیا کی پیش قدمی کے تناظر میں ترکی سے فوجی مدد فراہم کرنے کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ الجزیرہ نے جمعرات کے روز اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لیبیا کی حکومت نے ترکی مزید پڑھیں